• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عیدگاہ میں کوڑاکرکٹ ڈالنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمارے گھر کے پاس تقریبا چار کنال پر مشتمل عیدگاہ /جنازہ گاہ ہے ۔چھوٹی سی چار دیواری تو ہے اس کے پاس کے لوگوں نے وہاں کوڑاکرکٹ ڈال رکھا ہے۔اور لوگوں نے اسے بطور راستہ اختیار کیا ہوا ہے ۔گذشتہ عیدکی نماز پڑھنے کے بعد ایسی حالت دیکھی تو شرعی مسئلہ دریافت کرنے کا سوچا ۔منتظمین نہ خود اس کی اصلاح کرتے ہیں نہ مخلص لوگوں کو اس کا اختیار دیتے ہیں ۔کیا عید گاہ مسجد کے زمرے میں آتی ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عیدگاہ شرعی مسجد تو نہیں ہے تاہم اس کا احترام بھی ضروری ہے لہذا عیدگاہ میں کوڑا کرکٹ ڈالنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved