• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک درود کا ثبوت

استفتاء

کیا اس درود کا حوالہ صحیح ہے؟کیا بخاری میں یہ درود ہے؟جزاک اللہ

"اللهم صل على محمد عبدك ونبيك ورسولك النبي الأمي وتعقد واحدة وإن قلت اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد صلاة تكون لك رضاء ولحقه أداء وأعطه الوسيلة وابعثه المقام المحمود الذي وعدته واجزه عنا ما هو أهله واجزه أفضل ما جازيت نبيا عن أمته وصل عليه وعلى جميع إخوانه من النبيين والصالحين يا أرحم الراحمين”(بخاری شریف)

فضیلت:ارشاد فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے”جو شخص سات جمعے تک ہر جمعہ کو سات بار اس درود شریف کو پڑھے،اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گئی ۔]چالیس صلوٰۃ وسلام بہ بارگاہ سید الانامؐ۔ص:26[

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث تلاش کے باوجود بخاری شریف میں نہیں مل سکی۔ البتہ امام ٖغزالی ؒنے "احیاء علوم الدین جلد 1ص 363″میں اس حدیث کو ذکر کیا ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved