• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک حدیث کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا جوکسی کاکوئی عیب دیکھے پھر اس کی پردہ پوشی کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے کسی زندہ دفنائی گئی لڑکی کو نئی زندگی بخشی ہو۔

یہ حدیث پاک اگر صحیح ہے تو اس کاحوالہ چاہیے ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث صحیح ہے ۔ سنن ابوداؤد اورالادب المفرد للبخاری میں موجود ہے ۔

سنن ابوداؤدج2ص328

عن عقبة بن عامر عن النبى صلى الله عليه وسلم قال من رأى عورة فسترها كان كمن أحيا موءودة

الادب المفردللبخاری ص 264

عن كعب بن علقمة عن أبي الهيثم قال : جاء قوم إلى عقبة بن عامر فقالوا إن لنا جيرانا يشربون ويفعلون أفنرفعهم إلى الإمام قال لا سمعت رسول اللهﷺيقول من رأى من مسلم عورة فسترها كان كمن أحيا موءودة من قبرها

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved