- فتوی نمبر: 1-100
- تاریخ: 16 مارچ 2007
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > منتقل شدہ فی حدیث
استفتاء
سورہ یٰسین اور سورہ واقعہ کے بارے میں بھی وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ صبح میں یٰسین اور مغرب کے بعد سورہ واقعہ کے بارے میں ضعیف حدیث ہیں انہیں ترک کر دینا چاہیے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
5۔ اگر یہ حدیثین ضعیف بھی ہوں تب بھی انکا پڑھنا بنیادی طور پر صحیح ہے اور معاملہ فضائل کا ہے۔ اور محدثین کا ضابطہ ہے کہ فضائل میں ضعیف حدیث پر عمل جائز ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved