• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیرمسلم سے لی گئی رقم کو مسجد میں خرچ کرنا

  • فتوی نمبر: 15-132
  • تاریخ: 14 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

غیر مسلم سے لی گئی رقم کیا مسجد پر خرچ ہوسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

غیر مسلم سے لی ہوئی رقم مسجد پر خرچ ہوسکتی ہے بشرطیکہ اندیشہ نہ ہو کہ غیر مسلم اثر و رسوخ حاصل کرکے دخل اندازی کرے گا یا اس کا ناجائز فائدہ اٹھائے گا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved