• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غير مسلموں کے قبرستان میں گزرتےہوتےدعائے مغفرت یا ایصال ثواب کرنا

استفتاء

اگر کسی غیر مسلم قبرستان کے آگے سے گزریں تو کیا اس قبرستان میں دفن لوگوں کے لئےدرود شریف یا قرآنی آیات پڑھنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

غیر مسلموں کے لیے دعائے مغفرت کرنا یا ایصال ثواب کرنا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved