- فتوی نمبر: 15-55
- تاریخ: 27 جون 2019
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > تحقیقات حدیث
استفتاء
گهر سے نکلنے کی اس دعا کی تحقیق مطلوب ہے
’’بسم الله علی نفسی ومالی ودینی اللهم رضنی بقضائک وبارک لی فی ما قدرک حتی لااحب تعجیل ما اخرت ولاتاخیر ماعجلت ‘‘
اس حدیث کو امام طبرانی ابن سنی اور ابن عدی نے نقل کیا ہے ۔یہ روایت سند کے اعتبار سے درست ہے کہ نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ دعا طبرانی (1/147)میں موجود ہے اس حدیث کی سند میں عیسی بن میمون راوی ہیں ان کو بعض ائمہ نے ثقہ کہا ہے جبکہ جمہور نے ضعیف کہا ہے،مگر چونکہ یہ حدیث فضائل سے متعلق ہے اس لیے اس پر عمل کرسکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved