• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غسل جنابت سے پہلے وضو کرنا

  • فتوی نمبر: 14-157
  • تاریخ: 27 مئی 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جنبی ہونے کے بعد جب ہم غسل کرتے ہیں تو کیا تین بار غرارے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بعد مکمل وضو کرلیں اور اس کے بعد مکمل جسم پر ت (تہیہ)ین بار پانی ڈالیں یا غسل کے دوران باقاعدہ وضو کرنا کوئی شرط نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

غسل جنابت سے پہلے وضو کرنا سنت ہے شرط یا فرض نہیں ہے

در مختار جلد1 صفحہ311 مکتبہ رشیدیہ میں ہے

وفرض الغسل غسل فمه و أنفه و بدنه

درمختار جلد1 صفحہ319 مکتبہ رشیدیہ میں ہے

وسننه البداءة بغسل يديه و فرجه و خبث بدنه إن كان ثم يتوضأ

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved