• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گروپ میں جوچیزغلط بھیجے وہی گناہ گار ہوگا

استفتاء

اگر میں واٹس ایپ اور فیس بک پر کوئی اسلامک گروپ بناؤں اور اس میں کوئی گندی پوسٹ کرے ،توکیا اس کا گناہ مجھے ہوگا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس کا گناہ آپ کو نہ ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved