• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گناہ کاخیال آنے کے بعد بھی گناہ کرنے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ معلوم کرنا ہے کہ ٹی وی دیکھتے ہوئے اگر یہ خیال آجائے کہ یہ گناہ ہے اور پھر بھی بندہ دیکھنا نہ چھوڑا اوریہ سوچے کہ اللہ پاک معاف کرنے والے ہیں تویہ کرلوں گا تو کیا یہ کفر ہو گا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved