• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء (1)اگر كوئی شخص  اعلانیہ گناہ کرے یا کفریہ کلمہ بول دے  اور صرف اللہ کے سامنے توبہ کر لے  تو کیا جب تک وہ اعلانیہ توبہ نہ کر لے اس کی توبہ  قبول نہیں ہو گی؟(2) میں نے ایک مفتی  صاحب سے سنا ہے کہ حدیث میں آتا ہے ...

استفتاء كيا  یہ حدیث صحیح ہے کہ دجال کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں پر سبز رنگ کی چادریں  ہوں گی۔ وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ  حدیث سند کے لحاظ سے  صحیح ہے اور یہ روایت صحیح مسل...

استفتاء بغیر گوشت والے چہرےنبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل میری امت میں سے دس طرح کے افراد پر قیامت کے دن اظہار ناراضگی فرمائے گا اور ان کو جہنم میں ڈال دینے کا حکم فرمائے گا ...

استفتاء حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ:حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : فَأَخْبَرَنِي جَدِّي زَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایاخرچ کیا کرو اور اسے  گن گن کر مت رکھو ورنہ اللہ بھی تمہیں گن گن کر ہی دے گا، نیز (محتاجوں اور غریبوں کو) دینا مت روکو، ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں دینا روک دے گا۔...

استفتاء پوچھنا یہ تھاکہ وہ واقعہ جس میں کچھ لوگوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تبلیغ کے لیے کچھ ساتھیوں کا مطالبہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساٹھ صحابہ رضی اللہ عنہم کو بھیجا انہوں نے سب کو شہید کردیا اسکا کوئی حوال...

استفتاء نبی  اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص کی  موجودگی میں کسی مؤمن کو ذلیل کیا جارہا ہو اور وہ قوت کے باوجود اس کی مدد نہ کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ساری مخلوق کے سامنے ذلیل کرے گا[مسند احمد]...

استفتاء "شوہر سے نہیں پوچھا جائے  گا کہ اس نے اپنی بیوی پر ہاتھ کیوں اٹھایا"کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث تو ہے اور سنن ابی داؤد (رقم...

استفتاء میت کو دفن کرنے کے بعد اس کے سر اور پاؤں کی طرف کھڑے ہوکر جو قرآن کریم کا بعض حصہ تلاوت  کیا جاتاہے جس کو تلقین کہتے ہیں۔ یہ تلقین کس درجے کی  احادیث سے ثابت ہے؟ ہمارے علاقے میں بعض علماء جن کا تعلق پنج پیر سے ہے وہ...

استفتاء بدھ کے دن ظہر اور عصر کی درمیانی گھڑی.... قبولیت دعا کا وقتأَنَّ النَّبِيَّ ﷺ دَعَا فِي مَسْجِدِ الْفَتْحِ ثَلَاثًا: يَوْمَ الاِثْنَيْنِ، وَيَوْمَ الثُّلَاثَاءِ، وَيَ...

استفتاء بدھ کے دن ظہر کی نماز سے عصر تک کے درمیان دعائیں قبول ہوتی ہیں۔  امام بخاری نے اس روایت کو "الادب المفرد" میں ذکر کیا ہے، اس لیے ظہر اور عصر کے درمیان خاص طور پر دعا کرنی چاہیے۔اس بات کی کوئی تصدیق ہے تو مہربانی...

شب جمعہ کا دروداللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ن النبى الامى الحبيب العالى القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلمبزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شب جمعہ (جمعہ ا...

استفتاء امام قرطبی بعض تابعی حضرات کے حوالے سے نقل کرتے ہیں :من كثرت ذنوبه فعليه بسقي الماء وقد غفر الله ذنوب الذي سقي الكلب فكيف بمن سقي رجلا مؤمنا موحدا ....

استفتاء نماز چهوڑنے والے كے بارے ميں قتل  كرنے  کا حکم کسی حدیث میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز چھوڑنے والے کے بارے میں قتل کرنے کا حکم مندرجہ ذیل حدیث میں ہے۔مسند ابی یعلیٰ (496...

استفتاء ماں باپ سے پہلا سوال ہی یہ ہوگا کہ جس دن بیٹی کی شادی کررہے تھے اس دن مرضی اس کی یا آپکی اور اس کی سزا  اتنی بڑی ہے کہ آپ کی نمازیں اور روزے بھی  آپ کو نہیں بچا  پائیں گے۔کیا یہ بات درست ہے اور شریعت کا اس بارے ...

استفتاء ام المؤمنین حضرت عائشہؓ سے روایت  ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت امیر معاویہؓ کی والدہ حضرت ہندہ نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا: ابوسفیان بخیل آدمی ہے، اگر میں اس کے مال سے کچھ پوشیدہ طور پر لے لیا کروں تو مجھ پر گناہ تو نہیں...

استفتاء فضائل اعمال میں ایک واقعہ حکایات صحابہ میں موجود ہے کہ آپﷺ کی وفات کے بعد حضرت بلال ؓ     ایک عرصہ تک مدینہ منورہ لوٹ کر نہیں آئے۔ایک مرتبہ   حضور ﷺکی خواب میں زیارت کی ۔حضورﷺنے فرمایا بلال یہ کیا ظلم  ہے؟ ہمارے پاس...

استفتاء جب جمعہ کا دن آتاہے تو فرشتے مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں ان کے ہاتھوں میں چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ مرتبے کے اعتبار سے لوگوں میں سے کون پہلے آیا اور کون ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ"اللهم انا نستعینك ونستغفرك ونؤمن بك ونتوکل وعلیك ونثنى عليك الخیر ونشكرك ولانكفرك ونخلع ونترك من یفجرك اللهم ایاك نعبد ولك  نصلى ونس...

استفتاء جب عورت اپنے شوہر کے ان کے کہے بغیر پیر دباتی ہے تو اسے 70 تولہ سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کافی تلاش کے باوجود مذکورہ یا اس سے ...

استفتاء اذان کے سترہ سو ساٹھ حروف ہیں اذان خاموشی سے سننا چاہیے اذان کے ایک حرف کے بدلے پندرہ سو نیکیاں ملتی ہیں اور مکمل اذان سے 2440000 نیکیاں ملتی ہیں اگر یہ معلومات اچھی لگیں تو شیئر ضرور کریں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ ...

استفتاء رفع یدین نہ کرنے کی مستندحدیث بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عن ابن عمررضي الله عنهما قال رأيت رسول الله ﷺ اذا افتتح الصلاة رفع يديه حذو منکبيه واذا...

استفتاء تین مرتبہ دستک سے ملاقات نہ ہوتو برانہ منائیں اور واپس چلے جائیں ۔اس کا حوالہ ہوسکے تو دیں - الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدیث سنن ابی داؤد 2/363میں ہے :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ملتا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نکاح کے وقت ایسی شرط رکھی تھی کہ  جب تک حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  ان کے نکاح میں ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دوسری شادی نہیں کریں گے ؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved