- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
گھر میں مشترکہ ہونے والے خرچہ سے متعلق عرف کا اعتبار
استفتاء محترم مفتی صاحب مذکورہ مسئلے میں بہت دشواری ہے، لہذا آپ سے درخواست ہے کہ اس کا کوئی حل ہمیں عنایت فرمائیں، کیونکہ ہمارے علاقہ میں لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں لیکن میں اس مسئلہ میں بہت تردد کی وجہ سے کسی کو بتا نہیں سکتا،...
View Detailsذکر والی نظم کا حکم
استفتاء آج کل لوگ نعت یا نظم وغیرہ پڑھتے ہیں اس میں بیک گراؤنڈ میں ذکر ہوتا ہے جیسے کہ "رب مجھ کو بلائے گا" نظم ہے حافظ طاہر قادری کی ۔ مطلب اگر الفاظ ٹھیک ہوں تو اس طرح پیچھے ذکر ہو تو کیا ذکر والی نظم سننا صحیح ہے؟ ...
View Detailsاذان کے حروف
استفتاء اذان کے سترہ سو ساٹھ حروف ہیں اذان خاموشی سے سننا چاہیے اذان کے ایک حرف کے بدلے پندرہ سو نیکیاں ملتی ہیں اور مکمل اذان سے 2440000 نیکیاں ملتی ہیں اگر یہ معلومات اچھی لگیں تو شیئر ضرور کریں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ ...
View Detailsدرود تاج میں موہم شرک الفاظ کونسے ہیں؟
استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ درود تاج میں کون سے لفظ سے شرک ثابت ہورہا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درود تاج میں درج ذیل الفاظ موہم شرک ہیں ۔دافع البلاءوالوبا...
View Detailsجنازہ کی حکمت
استفتاء مسلمان میت پر نماز جنازہ کیوں پڑھتے ہیں؟اگر بخشش کے لیے پڑھتے ہیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ کیوں پڑھی گئی اور نابالغ بچوں اور شہید کے لیے بخشش کی ضرورت نہیں ان کی کیوں پڑھتے ہیں حوالہ کے ساتھ رہنمائی ف...
View Detailsمیت کے اترے ہوئے کپڑوں کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیت کے کپڑے کاٹ کراتارے جاتے ہیں غسل کے وقت ،کیا وہ کپڑے دوبارہ ٹھیک (سلائی) کرکےپہنے جاسکتے ہیں ؟رشتے میں خالہ تھیں وہ کپڑے بہت لمبے اورکھلے پہنا کرتی تھیں وہ کٹائی کرکے سلائی...
View Detailsجانور کو ذبح کرنے کےبعد جلدی ٹھنڈا کرنے کےلیے اس کے دل میں چھری مارنا
استفتاء ہماراقصاب کاپیشہ ہے ،قصابوں کے یہاں جانور کو ذبح کرنے کےبعد کھال کو چھاتی تک چیر کردل سے اوپر حلقوم میں چھری ماری جاتی ہے تاکہ جانور کا خون جلدی بہہ جائے اورجلدی ٹھنڈا ہوجائے ۔اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsسال بهر جادو سے حفاظت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی اس رات (شب برات)سات پتے بیری (بیر کے درخت)کے پانی میں جوش دے کر (جب پانی نہانے کے قابل ہو جائے تو)غسل کرے ان شاء الله العزيز تمام سال جادو کے اثر سے محفوظ رہے گا۔کیا ی...
View Detailsبچوں کو کارٹون دکھانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بچوں کو کارٹون دکھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کارٹون جاندار کی شکل کے ہوں تو بالغ شخص کا بچوں کو ایسے کارٹون دکھانا جائز نہیں۔البتہ ...
View Detailsختمِ خواجگان کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہختم خواجگان کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ اس کو ضروری سمجھتے ہیں خانقاہ میں کسی دن نہ ہونے پر بحث مباحثہ کرتے ہیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم ِخواجگان ...
View Detailsکتاب روحانی انٹرنیٹ اور تفسیر محمدی کے متعلق
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہلاہور کے علاقے گلشن راوی کے قریب ایک مسجد (نوری مسجد) کے پیش امام حافظ عبد العزیز صاحب ہیں۔ حافظ صاحب ضعیف العمر ہیں۔ حافظ صاحب کا دیرینہ مشغلہ عملیات...
View Detailsزندہ لوگوں کو ایصال ثواب کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزندہ لوگوں کو نفلی اعمال (قرآن پاک ،کلمہ اور نوافل ) کا ہدیہ کرنا کیسا ہے ؟معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بدعت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ...
View Detailsشب براءت کے مسنون اعمال
استفتاء شب براءت کے حوالے سے مسنون اعمال یا روزے کی فضیلت کے بارے میں بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پندرہ شعبان کی رات عبادت کی رات ہے مگر انفرادی اعمال کرنے چاہییں۔اور دن کا روزہ بھی ث...
View Detailsمولانا محمد زکریا ؒ والی منزل کا حضورﷺیا صحابہ ؓسے ثبوت
استفتاء حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا ؒ والی منزل کے بارے دریافت کرناہے کہ کیا یہ منزل نبی کریم ﷺکی طرف سے یا خلفاء راشدین وصحابہ کرام ؓکی طرف سے تجویز کردہ ہے یا ہمارے دورکے محدثین سے یہ ماخوذ ہے؟ ...
View Detailsدرود تنجینا
استفتاء ابن فاکہانی نے اپنی کتاب "فخرمنیر" میں "دلائل الخیرات" کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایک بزرگ شیخ صالح موسی نابینا تھے انہوں نے فرمایا کہ ایک جہاز جس میں میں بھی سوار تھا ڈوبنے لگا ۔اس وقت مجھے غنودگی محسوس ہوئی ۔اسی حالت ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved