آپ ﷺ کے نسب سے متعلق سوال
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس بارے میں کہ کیا نبی کریم ﷺ کا شجرہ نسب محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف تک یاد رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟جواب دے کر مشکور فرمائیں ...
View Detailsحضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکا حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے منہ پر حلوہ ملنے کا واقعہ
استفتاء ایک مرتبہ آنحضرت ﷺ حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر میں مقیم تھے اور ان کی باری کا دن تھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے حضور ﷺ کے لیے حلوہ تیار کیا اور حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا ...
View Detailsجو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوہر کی خدمت کرے اس کیلئے جنت کے 8 دروازے کھول دیئے جاتے ہیں حدیث کے متعلق سوال
استفتاء جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوہر کی خدمت کرے اس کیلئے جنت کے 8 دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات درست ہے۔ ...
View Detailsپیلے ر نگ کاجوتا استعمال کرنا
استفتاء مفتی صاحب آپ کی خدمت میں ایک عرض کرنی ہے اور اس کا جواب معلوم کرناہے ۔ایک جگہ ایک عالم صاحب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بیان کر رہے تھے”جو پیلے رنگ کے جوتے استعمال کرے گا جب تک استعمال...
View Detailsشب جمعہ اورارواح کالوٹ آنا
استفتاء حضر ت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم فرماتےہیں مومنین کی روحیں ہرشب جمعہ اپنےگھروں میں لو ٹ آتی ہیں اوران میں سےہر ایک غمگین آوازکےساتھ یوں پکارتی ہیں اےمیرےگھروالوں اولاداورمیرےاحباب ہمارےنام پرکچھ صدقہ دو۔ہمیں یادکروا...
View Detailsرات کو سوتے وقت کے عملیات
استفتاء حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا کہ اے علی رات کو روزانہ پانچ کام کرکے سویا کرو۔چارہزاردینا صدقہ دے کرسویا...
View Detailsجزي الله عنا محمدا ما هو اهله کی فضیلت
استفتاء نیکیا ں لکھوانے والا درود شریف :جزي الله عنا سیدنا محمدا ما هو اهلهحضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مندرجہ بالا در...
View Detailsکھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد کی دعامیں ”علی “اور ”من “کا اضافہ
استفتاء آج کل تبلیغی جماعت کی طرف سے یہ بات بہت سننے کو آرہی ہے کہ کھانے کی دعائیں بسم الله وبركة الله ،اور الحمد لله الذي اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين ہ...
View Detailsمسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت کی تحقیق
استفتاء محترم مفتی صاحب رہنمائی فرمادیجیےمسجدنبوی میں ایک نمازپڑھنےکااجرکیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدنبوی میں نمازپڑھنےکےاجرکےمتعلق روایات مختلف ہیں ایک روایت میں ایک ہزار،اورایک رو...
View Detailsسیفی علی خان اور مسئلہ فدک
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک خاتون سیفی علی خان نے ٹیلی ویژن مندرجہ ذیل الفاظ کہے:’’اکثر لوگ کہتے ہیں کہ انصاف نہیں ملتا تومیرا کہنا ہے کہ قیامت تک ملے گا بھی نہی...
View Detailsحضور اکرم ﷺکانسب مبارک
استفتاء کیا حضور اکرمﷺ کا نسب جو مولانا طارق جمیل صاحب اکثر بیان کرتے ہیں وہ بیان کرناٹھیک نہیں ؟ وجہ پوچھنے کی یہ ہے کہ مفتی سعیدخان صاحب حوالوں کے ساتھ فرماتے ہیں یہ نسب بیان نہیں کرنا چاہیے حضرت آدم علیہ السلام تک ۔ ب...
View Detailsکھڑے ہو کر شلوار پہننے کی حدیث
استفتاء حدیث پاک:جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہوکر سراویل (یعنی پاجامہ یا شلوار) پہنی تو اللہ تعالیٰ اسے اسی مصیبت میں مبتلا فرمائے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟...
View Detailsثریا ستارے سے بیماری ختم ہونے کا تعلق پھلوں کی بیماری سے ہے
استفتاء موجودہ صورت حالات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر بعض حضرات نے یہ بات نقل کی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ’’جس صبح کو ثریا ستارہ نکلے گا، اس صبح زمین پر جتنے وبائی امراض ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب...
View Detailsحدیث’’جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے وہ جنت میں اپنے شوہر سے 500 سال پہلے جائےگی ‘‘کی تحقیق
استفتاء جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے وہ جنت میں اپنے شوہر سے 500 سال پہلے جائے گی کیا یہ بات درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں ذکر کردہ روایت میں تین باتوں کا تذ...
View Detailsآٹا گوندھتے وقت بسم اللہ پڑھنے کی فضیلت
استفتاء جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ یہی الفاظ نہیں ملے البتہ ہر جائز عمل سے پہلے بسم ا...
View Detailsباریک لباس پہننے والی عورت کے لیے وعید
استفتاء ’’باریک لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے عورت کبھی جنت میں داخل نہیں ہو گی۔‘‘اس بات کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsکون سی چالیس حدیثیں ہیں جن کو یاد کرنےپر قیامت کےدن عالم اٹھایا جائے گا؟یہ فضیلت اس شخص کو بھی حاصل ہوگی جو کتابی شکل میں تحریر کرکے دوسروں تک پہنچائے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس جماعت کے ساتھ حشر ہونے کی امید میں جن کے بارے میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے جو شخص میری امت کے لئے ان کے دینی امور میں چالیس حدیثیں حفظ کرے گا اللہ پاک اس کو قیام...
View Detailsچھپکلی اورمکڑی مارنے کی تحقیق
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب سوال یہ ہے کہ کیا ہم صفائی کی نیت سے مکڑی ،چھپکلی وغیرہ کو مار سکتے ہیں؟ اکثر غسل خانے میں جالے ہوتے ہیں تو صفائی کرتے خیال آتا ہے جواب دیجئے الجوا...
View Detailsتکبیرات تشریق کی تحقیق
استفتاء الله أكبرالله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبرالله أكبر ولله الحمدالله أكبر كبيرا،والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا الله أكبر ولا نعبد إلااياه مخلصين له الدين و...
View Detailsایک حدیث کی تحقیق
استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا جوکسی کاکوئی عیب دیکھے پھر اس کی پردہ پوشی کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے کسی زندہ دفنائی گئی لڑکی کو نئی زندگی بخشی ہو۔یہ حدیث پاک ا...
View Detailsمن لم یتغن بالقرآن فلیس منا کی تحقیق
استفتاء مفہوم حدیث جوبندہ قرآن پاک کوترنم کےساتھ نہیں پڑتھاوہ ہم میں سےنہیں ۔(1)کیاایسی کوئی حدیث ہے؟(2)اورا س کامفہوم کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)مذکورہ حدیث صحیح بخاری اورسنن ...
View Detailsخود کشی کےمتعلق سوال
استفتاء اکثر سننے کو ملتا ہے کہ خود کشی حرام ہے ۔قران و حدیث کا اس بارے میں کیا حوالہ ہے؟.2جس طرح سود ،شراب ،زنا وغیرہ حرام ہیں تو کیا خود کشی کی سزا بھی انکی طرح ہوگی یا وہ شخص مکمل جہنمی ہوگا؟ ...
View Detailsوضو کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھے تب بھی وضو درست ہے
استفتاء بسم اللہ پڑھے بغیر وضوء نہیںسیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضوء نہیں اور اس شخص کا وضوء ن...
View Detailsمسواک سے نماز کی فضلیت کی حدیث کی تحقیق
استفتاء کیاایسی کوئی حدیث ہے؟ کہ جس نماز سے پہلے مسواک کی جائے وہ عام غیر مسواک سے ادا کی گئی نماز سے 70 درجے فضیلت والی ہوتی ہے ۔مدلل جواب فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً متعدد کتب حدی...
View Detailsپتھرنگینہ،یاقوت وغیرہ کیازندگی پراثرانداز ہوتےہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: یہ ہے کہ کچھ لوگ انگوٹھی میں پتھر ،نگینہ ،یاقوت ،عقیق ،زمرد وغیرہ کہہ کر ڈلواتے ہیں اور پہنتے ہیں ۔کیا ان کے انسان کی زندگی پر اثرات مثلاً روزی ،عزت ،عہدہ ، دکھ ،سکھ یا ثواب...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved