• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء وضو سے پہلے بسم اللہ لازمی پڑھیںحضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے وضو سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا اس کا وضو نہیں ہے...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " صرف تین جگہ پر جھوٹ جائز اور حلال ہے ، ایک یہ کہ آدمی اپنی بیوی سے بات کرے تاکہ اس کو راضی کرلے ، دوسرا جنگ میں جھوٹ بولنا اور تیسرا لوگوں کے درمیا...

استفتاء "تکبیر اولیٰ کا ثواب دنیا وما فیہا سے زیادہ ہے" اس روایت  کی تحقیق مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ روایت متعدد کتب میں مذکور ہے تاہم ان میں سے کسی میں بھی اس کی سند مذکور نہی...

استفتاء کیا یہ حدیث ہے "حب الوطن من الایمان"(وطن سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے)؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ  حدیث  كو محدثين نے موضوع (من گھڑت) کہا ہےتاہم اس کے معنی اور مضمون کو صحیح ...

استفتاء امام احمد نے مسند اور حاکم نے مستدرک میں حدیث بیان کی ہے کہ :" تحشرون هاهنا وأومأ بيده إلى نحو الشام مشاة وركبانا، وعلى وجوهكم تعرضون على الل...

استفتاء حضرت علیؓ نے فرمایا: قیامت کی نشانیوں  میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جھوٹے لوگوں کی عزت ہوگی  اور سچے لوگ ذلیل ہورہے ہوں گے۔کیا یہ حضرت علیؓ کا قول ہے؟ الجواب ...

استفتاء كيا حديث پاك ميں  بیت اللہ کی  چھت پر چڑھنے کی ممانعت آئی ہے؟ اگر آئی ہے تو اگر کسی نے بیت اللہ کی چھت پر نماز پڑھ لی  تو آیا نماز درست ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادی...

استفتاء کھانے سے پہلے اگر بسم اللہ پڑھنا بھول جائے  تو جو دعا پڑھنا مسنون ہے اسکے الفاظ "بسم اللّٰہ اوَّلہٗ وآخرہٗ" احادیث مبارکہ میں ملتے ہیں کیا اسکے علاوہ بھی کوئی الفاظ مسنون ہیں ؟جیسا کہ "بسم اللہ فی اولہٖ وآخرہٖ" کیا ...

استفتاء جو شخص اذان  کے درمیان ہنستا یا بولتا ہے اسے موت کے وقت کلمہ نصیب نہ ہوگا استغفر اللہ کسی ایک کو لازمی سینڈ کرنا کیونکہ کسی کو اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے   اور اچھی بات بتانے  سے 30 لاکھ نیک...

استفتاء  باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے۔تیری مرضی ہے اس کی حفاظت کرے یا اسے چھوڑ دے۔جناب محترم اس حدیث مبارکہ کو تفصیلا بیان فرما دیجیئے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں: جس نے  فجر سے عشاء تک درود پاک  کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاکﷺ اسے ڈھونڈ کر جنت میں  لیکر جائیں گے۔ ...

استفتاء مفتی صاحب پوچھنا یہ تھا کہ بعض  لوگ ایک حدیث بیان کرتے ہیں جس کا مفہوم کچھ یوں  ہے کہ اگر خانہ کعبے کو ڈھانا  پڑے تو ڈھا دو لیکن اپنے کسی مسلمان بھائی کا دل نہ دکھاؤ اس بارے میں کوئی حدیث ہے بھی کہ نہیں؟ اگر ہے تو پ...

استفتاء کیا جمعے کے دن فرشتے امام کے ممبر  پر بیٹھنے سے پہلے اپنے رجسٹر بند کر دیتے ہیں جن پر وہ لوگوں کے نام لکھتے ہیں؟حدیث کا حوالہ بھی دے دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات صحیح ہ...

استفتاء حضرت براء بن عازبؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:  جب دو مسلمان آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے (ہاتھ ملاتے) ہیں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ان کی مغفرت کردی جاتی ہے۔حضرت! کی...

استفتاء "حم لا ینصرون " والا وظیفہ جو آج کل ہر پریشانی کے لیے مشہور ہے اور غزوہ خندق کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓنے یہ پڑھا تھا کیا یہ ٹھیک ہے ...

استفتاء جیساکہ تیل لگانا سنت ہے تو تیل کی وجہ سے سر پر ٹوپی یا رومال خراب  ہوتا ہے اس میں کپڑا رکھنے کا  مسنون طریقہ کیا ہے ؟ کیا ٹوپی کے اندر رکھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادیث سے ثابت...

استفتاء عمامہ کی وجہ سے نماز کا ثواب ستر گنا ہوجاتا ہے۔1۔کیا یہ حدیث ثابت ہے؟ 2۔اگر ثابت ہے تو اس کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔یہ حدیث ثابت ہے اورمسند الفردوس(رقم ال...

استفتاء عکرمہ نے کہا: ہمیں ابو زمیل نے حدیث بیان کی، انھوں نے کہا: مجھے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، کہا: مسلمان نہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ سے بات کرتے تھے نہ ان کے ساتھ بیٹھتے اٹ...

استفتاء ایک دفعہ کسی نے سیدہ فاطمہؓ سے پوچھا "چالیس اونٹوں کی زکوۃ کیا ہوگی؟"سیدہ نے فرمایا"تمہارے لیے صرف ایک اونٹ اور اگر میرے پاس چالیس اونٹ ہوں تو میں سارے ہی خداکی راہ میں دے دوں"حضر...

استفتاء قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "من استوى يوماه فهو مغبون ومن كان يومه شرا من امسه فهو ملعون  (احياء علوم الدين،كتاب المحبة والشوق والانس والرضاء،4/335)...

استفتاء "حضرت ابودرداءؓ  فرماتے ہیں  کہ کوئی مجھے معاویہ کے شر سے بچا لے، میں اسے رسول اللہ ﷺ کی حدیث پیش کرتا ہوں اور یہ میرے سامنے اپنی رائے رکھتا ہے، میں اس زمین پر ہرگز نہیں رہوں گا جہاں معاویہ ...

استفتاء عن أبي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن أحدكم إذا دخل المسجد كان في صلاة ما كانت الصلاة تحبسه و الملائكة يصلون على أحدكم ما دام في مجلسه الذي صلى فيه يقولون اللهم اغفر له ...

استفتاء ایک حدیث میں آیا ہے کہ گھر یا زمین  جو بیچی جائے وہ پیسہ کاروبار میں نہ لگائیں واپس اس پیسہ سے گھر یا زمین خرید  لیں۔سوال یہ ہے کہ:1۔ کیا یہ حدیث ہے یا نہیں؟2۔ہمیں یہ مسئلہ پیش آیا ہے کہ گھر بیچا ہے ہم انہی ...

استفتاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا ابوطالب پر مرض الوفات میں کلمہ پیش کیا تھا اور ابوطالب نے اسے قبول کرنے سے انکار کیا تھا ۔ جس حدیث میں یہ واقعہ مذکور ہے اس کے بارے میں بعض لوگوں کا کہنا ہے  کہ یہ حدیث معتبر ...

استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود  میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved