• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء معلوم یہ کرنا ہے کہ عرفات کے دن روزہ رکھنا اور عرفات والے دن عصر کی نماز کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ حدیث کی رُوشنی میں۔وضاحت مطلوب ہے: آپ روزے کا حکم اور دعا  کا حکم کس کے لیے پوچھ رہے ہیں؟ عرفات کے میدان میں جو...

استفتاء اذا احب الله عبدا لم یضرہ ذنب ۔یہ حدیث ہے یا کسی امام کا قول ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ ایک معروف حدیث "التائب من الذنب كمن لاذنب له "کا...

استفتاء حضرت مسئلہ پوچھنا تھا کہ موبائل میں ایک ویڈیو بیان سنا اس میں کہا گیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ بارش میں نہانا سنت ہے ۔ایسی بات حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں ۔ الج...

استفتاء مفتی صاحب کیا یہ حدیث "يوزن يوم القيامة مداد العلماء و دم الشهداء"صحيح ہے یا ضعیف ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری معلومات کے مطابق مذکورہ حدیث پ...

استفتاء میرا نام فیصل ہےاور اسلام کے بارے میں مندرجہ ذیل  سوالات  پوچھنا چاہتا ہوں:1۔ایک دفعہ  حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اذان نہیں دی تو صبح نہیں ہوئی۔کیا یہ بات درست ہے؟2۔حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی الل...

استفتاء کہا جاتا ہے خریداری کے وقت بھاؤ تاؤ کرنا سنت ہے،اسی طرح اسے بھی سنت کہہ کر بیان کیا جاتاہےکہ سودا خریدنے سے پہلے دو تین دوکانوں سے ریٹ پوچھ لیا جائے تاکہ کوئی دھوکہ نہ دے سکے۔کیا دونوں کام سنت ہیں؟ ...

استفتاء جناب ایسی کوئی حدیث ہےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہجس نے شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکائی اللہ پاک اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا درج ذیل حدیث درست ہے؟ایک واقعہ سناتا ہوں:آپﷺ کے زمانے میں  ایک صحابیہ کے میاں کہیں سفر پر تشریف لے گئے اور جاتے ہوئے اسے کہ دیاکہ گھر میں ہی رہنا ...

استفتاء میں نے ایک بندے سے سنا ہے کہ کسی کا جوٹھا کھانے اور پینے میں شفا ہے ۔ اس بارے میں وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ٹھیک ہے کیونکہ جوٹھے میں تھوک شامل ہوتا ہے اور تھو...

استفتاء 1.کیا جمعہ کے دن عصر کے بعد نکاح کرنا مسنون ہے؟2.کیا کوئی ایسی حدیث مبارکہ ہے جس  سے معلوم ہو کہ سیدنا فاطمۃ الزہراءؓ کا نکاح جمعہ کے دن عصر کے بعد ہوا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایاکہ: انار  کو اس کے اندرونی چھلکے سمیت کھاؤ کیوں کہ یہ معدہ کو صاف کرتا ہے۔(مسند احمد22726)کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ...

استفتاء "‌القرآن ‌ألف ‌ألف حرف، وسبعة وعشرون ألف حرف، فمن قرأه صابراً محتسباً كان له بكل حرف زوجة من الحور العين"مذکورہ روایت کا حکم بیان فرمادیں۔ الجواب :بسم الل...

استفتاء ایک عورت نبیﷺ کے پاس آئی اور کہا کہ میرے خاوند مجھ سے ملتے ہیں لیکن مجھے خوش نہیں کرپاتے تو نبیﷺ نے فرمایاکہ اپنے خاوند کو دوپہر میں پیاز کھلایا کرو، کچھ دنوں بعد وہی عورت دوبارہ آپ ﷺ کے پاس...

استفتاء "حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا أحمد بن حنبل، حدثنا محمد بن سلمة، عن محمد بن إسحاق، عن يعقوب بن عتبة، عن الزهري، عن عبيد الله بن عبد الله، عن عائشة، قالت: رجع رسول الله صلى الله عليه وسلم من ال...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روایات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ حضور ﷺ کا سایہ نہیں تھا کیونکہ سایہ تو زمین پر ہوتا ہے اور یہ نبی کی شان کے خلاف ہے۔  جب دلیل مانگیں تو کہتے ہیں کہ دراصل حضور کے سرپر ہر وقت ایک بادل کا ٹکڑا ...

استفتاء        اگر کسی شخص نے نیکی کرنے کی نیت کی، لیکن اُس کی نیکی کا وقوع نہیں ہوا، تب بھی اُس کیلئے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے(بخاری و مسلم)۔کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ا...

استفتاء یہ حدیث جھوٹی ہے "آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم کسی شہر جایا کرو وہاں کی پیاز کھا لیا کرو اس شہر کی تمام بیماریاں تم سے دور ہوجائیں گی  ۔"مفتی صاحب کیا یہ حدیث واقعی جھوٹی حدیث ہے ؟ ...

استفتاء آپﷺ نے فرمایا:جو شخص رات کو اٹھے اوریہ کلمات پڑھے     :لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء ق...

استفتاء ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے اوپر حالت نمازمیں اوجھڑی رکھی گئی ۔کیا یہ سندا معتبر ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ واقعہ معتبر ہے یعنی یہ صحیح بخاری (رقم الحدیث...

استفتاء ضعیف حدیث کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محدثین کے ہاں ضعیف حدیث  کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ اس سے حکم(حلال،حرام) ثابت نہیں ہوتا ،تاہم یہ فضائل کے ابواب میں قابل قبول ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز اہل علم میں سے ہیں انہوں نے فرمایا کہ یہ قول’’مؤمن کا دل مسجد میں ایسے لگتا ہے جیسے مچھلی کا پانی میں اور مسجد سے باہر ایسےہوتا ہے جیسے مچھلی پانی سے باہر ‘‘بطو...

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کہ بیت المقدس کا آباد ہونا یثرب کا ویران ہونا ہے اور یثرب کا ویران ہونا بڑی لڑائی کا ظہور ہے اور بڑی لڑائی کا ظہور قسطنطینیہ کی فتح ہے اور قسطنطینیہ کی فتح دجال کانکلناہے۔...

استفتاء حدیث رسول ﷺ: جس نے بھنگ کا استعمال کیا اس نے گویا کعبہ کو 70 بار گرایا، 70 مقرب ملائکہ کو قتل کیا ، 70 انبیاء مرسل کو شہید کر ڈالا ، 70 قرآنوں کو جلا ڈالا ، خدا کی طرف 70 پتھر پھینکے اور وہ ...

  استفتاء کیا یہ درودشریف(یا ودود صل علی محمد وآله وأصحابه إنک رحیم الودود)احادیث سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ درود شریف ہمیں کسی ح...

استفتاء اللہ نے عورت کے درجات اتنے بلند کئے ہیں کہ عورت کو بچے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب، اور ہر درد پہ ایک حج کا ثواب ملتا ہے اور جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے اسے 70 غلام آزاد ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved