• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء گھر کو آفت، مصیبت،جادو جنات اور دیگر بیماریوں سے پا ک کرنے کے لئے حدیث سے کو ئی عمل ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گھر کو مذکورہ چیزوں سے پاک کرنے کے لئے کوئی عمل حدیث سے نہیں م...

استفتاء وضو ٹوٹنے کا خدشہایک صحابی نے رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوتا ہے کہ نماز میں کوئی چیز(یعنی ہوا نکلتی) معلوم ہوئی ہے ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ نماز سے نہ...

استفتاء عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: من أراد أن ينام على فراشه فنام على يمينه ثم قرأ قل هو الله أحد مائة مرة فإذا كان يوم القيامة يقول له الرب: يا عبدي ادخل على يمينك الجنة...

استفتاء استاد جی میں نے پوچھنا تھا کہ کیا مجھے اس بات کی دلیل مل سکتی ہے ۔ آپﷺ نےفاطمہ رضی اللہ عنہا کوفرمایا کہ وتر کے بعد وہیں بیٹھے ہوئے دو سجدے اس طرح کہ پہلے سجدہ میں سبوح قدوس رب الملائکہ و الروح 5 مرتبہ پھر سجدہ سے ا...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں ۔کیا یہ حدیث ہے "تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوا ۔دوسرا وہ جس نے تم کو بیٹی دی اور تیسرا وہ جس نے تم کو علم سیکھایا " الج...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ سے پوچھنا ہے  وہ یہ کہ جو شخص رات کے وقت یہ سوچتا ہے کہ میں اپنے اہل وعیال کے لیے کل روزی کیسے کماؤں گا تو وہ ایسا جیسا  اس نے اللہ کے راستے میں ہزار تلوار چلائیں ہوں ۔ کیا یہ...

استفتاء نکاح آدھا ایمان ہےحدیث پاک میں ہے:انكاح نصف الايمان ( نکاح تو آدھا ایمان ہے)ایک کنوارہ آدمی خواہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہوجائے وہ ایمان کے کامل رتبے کو نہیں ...

استفتاء بيت المقدس امداد  بھیجنا بيت المقدس جانے کی مانندنبی اکرم ﷺ  کی آزاد کردہ باندی حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہمیں بیت المقدس سے ...

استفتاء کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ جو اس حالت میں مرجائے کہ وہ مؤمن ہو تو اس کو عذاب قبر نہیں ہوتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ مذکورہ الفاظ کے ساتھ تو ہمیں کوئی حدیث نہیں ملی تاہم م...

استفتاء کچھ لوگوں کا موقف ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونا گناہ ہے یا رزق  میں کمی کا باعث ہے؟آپ کا کیا مؤقف ہے؟حدیث کی روشنی میں اصلاح فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات درست نہی...

استفتاء (1)کیا کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے؟ہم نے سنا ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینا سونا اوردرمیان میں پیناچاندی ہے جبکہ آخر میں نہیں پینا چاہیے اس سے جسم کو نقصان پہنچتا ہے۔(2)کیا حدیث میں بھی آخرمیں پانی پینے ...

استفتاء حضرت ابو سعیدؓ نے فرمایاکہ رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے کہ:جس شخص کو منظور ہو کہ میرا مال بڑھ جائے تو وہ یو ں کہا کرے: ‌اللهُم ‌صَلِ ‌عَلى ‌مُحمدٍ ‌عَبدِك ‌ورسُولِك...

استفتاء حضرت میں نے ایک حدیث علماء  کرام سے سنی ہے کہ’’ جو شخص درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے ،اللہ تعالی وافر مقدار میں رزق عطافرمائے گا ‘‘،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ بھیج دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ ...

استفتاء 1۔مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنا تنگدستی ختم کرتی ہے۔کیا یہ حدیث درست ہے؟2۔مسجد میں نماز کے بعدسورۃ واقعہ  پڑھنا لازمی ہے یا گھر آکر بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ’’جیسی عوام ویسے حکمران‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ الفاظ بعینہ تو ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملے تاہم مذکورہ مضمون احادیث سے ثابت ہے۔...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’ لوگوں کان کھول کر سنو!لباس کی سادگی کو اختیار کرنا اور دنیا کے زیب وزینت کو ترک کرنا حسنِ ایمان کی علامت ہے‘‘۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ا...

استفتاء سورۂ واقعہ کو رات میں پڑھنے سے متعلق حدیث کو ضعیف کہا جاتا ہے اور بہت سے لوگ اس کو پڑھنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے متعلق کوئی مستند بات بتائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث اگرچہ...

استفتاء وہ کونسے بندے ہیں جن پر شریعت کی حدود نہیں لگتی ایک تو مجنون ہے اور دو اور  ہیں جو مجھے یاد نہیں مہربانی کرکے بتادیں۔وضاحت مطلوب ہے: شرعی حدود سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: میں نے سنا ہے کہ مجنون پر شریعت...

استفتاء ایک آسمان دوسرے آسمان کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے ایک بڑے میدان میں چھوٹی سی گیند پڑی ہو،اسی طرح سات آسمان ہیں۔اس حدیث کی تحقیق وتخریج مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس طرح کی ح...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو (باجماعت)نماز کے وقت سب سے نرم کندھوں والا ہو۔سب سے نرم کندھے والا ہو اس کی ذرا تفصیل بتادیں ۔ ا...

استفتاء ایک حدیث چاہیے ؟ جس میں نبی اکرم ﷺنے چوک چوراہوں پر بیٹھنے والوں کو شدید ناپسند فرمایا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستوں میں بیٹھنے سے متعلق مختلف احادیث مروی ہیں چنانچہ صحیح مسلم (...

استفتاء السلام علیکم ، مفتی صاحب ! سوال ہے کہ کھانے کے بعد کلی کرنے کی اہمیت کی کوئی حدیث ہے ؟میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی اس کے گھر پر رحمت نازل فرماتے ہیں جوکھانے کے بعد کلی کرے ۔راہ نمائی فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا ...

استفتاء کیا ضعیف حدیث بیان کرنا ٹھیک ہے ؟ اس طرح کیا موضوع حدیث بھی بیان کرنی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضعیف حدیث کو  بیان کرنا درست ہے ، اسی طرح موضوع حدیث کو بیان کرنا بھی درست ہے...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ حنفی مسلک میں  عیدین کی نماز کی چھ تکبیرات ہوتی ہیں جبکہ مجھے کہیں چھ تکبیرو ں والی روایت نہیں ملی اگر یہ حدیث میں نہیں ہے تو ہم کیوں اس پر عمل کرتے ہیں اگر کوئی حدیث ہے برائے مہربانی بیان  کردیجئ...

استفتاء ایک بات مشہور ہے کہ چار مرتبہ وقت رک گیا تھا۔(۱)حضرت بلالؓ کے اذان نہ دینے کے وقت۔(۲)معراج کی رات۔(۳)حضرت فاطمہؓ کا ڈوپٹہ سر سے سرکنے کے وقت۔(۴)حضرت علیؓ کی نماز قضاء ہونے کے وقت۔کیا اس بات کا کو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved