• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض اصحاب علم سے سنا ہے کہ حدیث پاک میں آتا ہے جو شخص عشاء کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد مسجد سے نکلنے سے پہلے چار رکعات نفل ادا کرے تو اسے لیلۃ القدر کے قیام کا ثواب ملے گا۔ کیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رہنمائی چائیے کہ کیا یہ فیصلہ اٹل ہے کہ انسان کی شادی وہیں ہو گی جہاں پہلے دن لکھا جا چکا ہے یا انسانی دعا سے اور خدا سے دعا کے ذریعے مانگ سکتاہے؟ الجواب :بس...

استفتاء مفتی صاحب !عبقری کی جانب سے مندرجہ ذیل عبارت کا میسج چل رہا ہے حضرت سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور ﷺ کی طرف انتساب کرکے ایک دعا پڑھی جاتی ہے کہ جب کوئی شخص جماع سے فارغ ہو جائے تو یہ دعا پڑھے ’’اللهم لاتجعل للشيطان فيما رزقتنانصيبا‘‘ ...

استفتاء جنت اور جہنم کے مختلف نام ہیں معلوم یہ کرنا ہے کہ ہر ایک نام کی الگ الگ جنتیں ہیں یا ایک ہی جنت میں مختلف مقامات اور درجے ہیں اور جہنم کے بارے میں بھی یہی معلومات درکار ہیں مع دلائل ۔ الجواب :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ مردوں پر زعفرانی رنگ کے کپڑے ناپسند ہیں یانہیں؟اس کا جواب مرحمت فرمائیں ۲۔ تعویذ حرام ہیں کہ نہیں ؟مع الدلیل رہنمائی فرمائیں ۳۔            عاجزی والوں کے بارے میں کیا ایسا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عہد عثمانی میں حضرت ابو بکر ؓ نے لوگوں کو قرآن تلاوت قریشی میں پڑھنے کا حکم دیاتھا کیا یہ صحیح ہے اگر صحیح ہے تو تلاوت قریشی کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء محترم مفتیان کرام یہ جوبات مشہورہےکہ حجراسودجب جنت سےآیاتھاتواس وقت سفیدتھالیکن لوگوں کےگناہوں کی وجہ سےکالاہوگیاکیایہ درست ہے؟بحوالہ جواب دیکرعنداللہ ماجور ہوں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگرعورت کوآگےکےراستےسےہواآئےمطلب رحم میں سےتوکیاوضوءٹوٹتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کےآگےکےراستےسےہواخارج ہونےسےوضوءنہیں ٹوٹتا۔ شامی ج 1ص287میں ہے: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے کا کتنا عذاب ہے تو تم اپنے حلق میں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو باہر نکال دو اور اگر اس وقت تم دیکھ ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں  علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ نبی کریمﷺکی ولادت کس ماہ میں  ہوئی اورکس تاریخ کوہوئی اورآج کل میلاد النبی کامنانا جائز ہے یانہیں  ؟اگر جائز نہیں  ...

استفتاء سنا ہے کہ احادیث پاک میں مونچھیں بڑھانے کے بارے میں بہت وعیدیں آئی ہیں ۔ اس بارے میں چند مستند ارشادات نبوی ﷺ حوالہ کے ساتھ بیان فرما دیجیے۔ نہایت مہربانی ہو گی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پارکوں میں ،گھروں میں زمین اورگملوں میں خوبصورتی کےلیے کیکٹس تھورا اوراسی قسم کے جنگلی پودے لگائے جاتے ہیں ۔یہ پودے اگر چہ مکمل طور پر خاردار ہوتے ہیں لیکن موسم بہا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مولانا صاحب نے بیان میں فرمایا کہ عرفات میںحضورﷺ نے امت کے لیے بخشش کی دعا مانگی تو اللہ رب العزت کی جانب سے پہلے بخشش کی خوشخبری آئی مگر ظالم کے لیے معافی نہ ہونے کا حکم ہو ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ جب اللہ پاک ایک نماز قبول کرتے ہیں تو اگلی نماز پڑھنے کی توفیق دیتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض سلف سے اس طرح منقول ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علیؓ کو وصیت کرتے ہوئے فرماتے ہیں   : اے علی ! کھانے کی ابتدا بھی نمک سے کرو اور اختتام بھی نمک پر چونکہ نمک میں   ستر بیماریوں   کا علاج ہ...

استفتاء معراج کی رات نماز پڑھنا احادیث سے ثابت ہے۔ چنانچہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس (یعنی ستائیسویں رجب کی) رات عمل کرنے والے کے لئے سو سال کی نیکیوں کا ثواب ہے اور اس رات بارہ رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھے ،سلام ...

استفتاء اللہ کو گاڈ کہنے کے بارے میں شرعیت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء ابن مسعود ؓ کے حوالے سے آتا ہے کہ ان کے مصحف یعنی قرآن میں  سورہ فاتحہ اور معوذتین نہیں  آتی اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ ابتدائً ان سور...

استفتاء 1۔کپڑازمین پر لگنا کیا تکبر کی علامت ہے؟ 2۔دورحاضر میں خواتین کے عبایا زمین پر لگنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2         کپڑا زمین پر لگنا تکبر کی علامت ہے مگر یہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بخاری شریف میں حدیث نمبر 822 میں ہے کہ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کتوں کی طرح سجدہ نہ کرو)تو عورتوں کے لیے یہ حکم نہیں اس کی د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے موسی علیہ السلام کو قبر میں   نماز پڑھتے دیکھا پھر بیت المقدس میں   ان کو نماز پڑھائی پھر آسمان پر بھی ان ہی سے ملاقات کی ۔ان تینوں   باتوں   کو آپس می...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر داڑھی لمبی ہوتی جا رہی ہو تو کاٹنے کی شریعت میں کیا حد ہے ؟ بحوالہ احادیث وسنت جواب سے مطلع فرمائیں ۔ دوسرا شریعت میں داڑھی کو رنگ لگانے یعنی مطلقا خضاب کی ...

استفتاء نماز کے بعد ایک مرتبہ اللہ اکبر جو کہا جاتا ہے اس کا شریعت میں کیا حکم ہے ؟ آیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز کے بعد ایک مرتبہ اللہ اکبر کہنا مندرج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبی کریم ﷺ کے چچا ابو طالب کے ایمان کے متعلق صحیح نظریہ کیا ہے؟جمہور کی رائے کیا ہے اور کیا اس مسئلے میں دورائے ہیں ؟ اختلاف کس نے کیا ہے؟ دونوں اطراف کے کیا دلائل ہیں ؟اس پر تحریر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved