• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تشریحات حدیث

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا سورۃ الکہف شب  جمعہ کو  مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا افضل ہے  یا  جمعہ کودن کے وقت پڑھنا افضل ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔(جزاک  اللہ خیرا واحسن الجزاء) ...

استفتاء بیری کا درخت کاٹنےوالےپرلعنت:رسول اللہ ﷺ نے بیری کا درخت کاٹنے والے پر لعنت بھیجی ہے۔(ابوداؤد:ح5241)کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن احادیث میں بیری کا درخت کاٹن...

استفتاء اللهم اجعلني في عيني صغيرا وفي أعين الناس كبيراکیا یہ دعا حدیث پاک میں ہے ؟ اس کا مطلب واضح فرمادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ دعا   مسند بز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حدیث میں ہے کہ عربوں سے محبت کرو تین وجہوں سے، میں عربی ہوں ،قرآن عربی میں ہے ،جنت والوں کی زبان  عربی ہے۔(1)اب  پہلا  سوال ی...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:"اکیلا سوار شیطان ہے دو سوار بھی شیطان ہیں اور  تین سوار قافلہ والے ہیں"1۔اس حدیث کا مطلب کیا ہے ؟2۔کیا کسی سوار کو اکیلے سوار ہونا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے رہائش کے لیے ایک مکان لیا تو اس کو بیماریوں اور دیگر بہت سی پریشانیوں نے آگھیرا جس کی وجہ سے وہ اور اس کے گھر والے گھر سے بدشگونی لینے لگے۔تو کیا ان کے لیے اس گھر کو چھو...

استفتاء کیا بائیں ہاتھ سے اشیاء اور روپوں کا لین دین کیا جاسکتا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے: آپ کو کیا اشکال ہے؟جواب وضاحت: بعض لوگ کہتے ہیں کہ بائیں ہاتھ سے اشیاء کے لین دین اور روپوں کا لین دین بہت گناہ ہے کیا ایسا درست ہے...

استفتاء موجودہ صورت حالات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر بعض حضرات نے یہ بات نقل کی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ’’جس صبح کو ثریا ستارہ نکلے گا، اس صبح زمین پر جتنے وبائی امراض ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب...

استفتاء مفہوم حدیث جوبندہ قرآن پاک کوترنم کےساتھ نہیں پڑتھاوہ ہم میں سےنہیں ۔(1)کیاایسی کوئی حدیث ہے؟(2)اورا س کامفہوم کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)مذکورہ حدیث صحیح بخاری اورسنن ...

استفتاء بسم اللہ پڑھے بغیر وضوء نہیںسیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضوء نہیں اور اس شخص کا وضوء ن...

استفتاء زرد رنگ کفار کا لباس ہے اسے مت پہنو!"حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسو ل  اللہ ﷺ نے ان کو دیکھا ،وہ دو کپڑے زرد رنگ کے پہنے ہوئے تھے آپﷺ نے فرمایا "یہ کفا ر کا لباس ہ...

استفتاء سہل بن سعدبیان کرتےہیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایابندہ جہنمیوں کےسےعمل کرتارہتاہےحالانکہ وہ جنتی ہوتاہےدوسراآدمی جنتیوں والےعمل کرتارہتاہےحالانکہ وہ جہنمی ہوتاہےاعمال تووہ (قابل اعتبار)جوآخری ہیں ۔(1)ک...

استفتاء میں نے ایک مولوی صاحب کا بیان سنا ہے وہ کہتے ہیں وہ عورت جس کا شوہر اس سے خفا ہو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی، چاہے وہ تہجد کیوں نہ پڑتی ہو۔ اس میں کتنی سچائی ہے،؟ اور یہ بھی بتائیں کہ اگر شوہر بہت سخت ہو اور چھوٹی چھو...

استفتاء اگر کوئی قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ بھی بال اور ناخن نہ کٹوائے اور عید الاضحیٰ کے دن یہ کام کرےحدیث "ایک آدمی نے پوچھا کہ اگر مجھے دودھ کے جانور کے علاؤہ کوئی جانور نہ ملے تو کیا میں اس کی قربانی کر وں؟...

استفتاء خانہ کعبہ پر پہلی نظر لگ کر دعا کی قبولیت کا وقت بتایا جاتا ہے، یہ ہر بار حرم جا کر دیکھنے کے وقت ہے یا صرف پاکستان سے چل کر پہلی نظر لگ کر ہے؟.طارق کمال الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ب...

استفتاء صحیح مسلم میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ کی روایت میں سحری دیر سے(اذان فجر کےبالکل قریب )کھانے کاذکر ہےاوراگرسحری کھاتےہوئےاذان ہوجائےتواپنی ضرورت پوری کرلیناچاہیے۔(مسلم 1097)اس حد...

استفتاء عام طور سے کہا جاتا ہے کہ "اللہ کے نبیﷺ نے موٹاپے سے پناہ مانگی ہے"کیا یہ بات درست ہے ؟اگر ہے توحوالہ بتا دیں۔ استفتاء ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں کہ جس میں اللہ کے نبی ﷺ نے موٹ...

استفتاء غیر مقلدین اقامت ایتار کر کے پڑھتے ہیں یعنی اللہ اکبر اللہ اکبر اور قدقامت الصلوۃ دو مرتبہ باقی سب کلمات ایک ایک بار پڑھتے ہیں۔وہ دلیل دیتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلالؓ کو حکم دیا کہ وہ اذان دوہری اور ...

استفتاء حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا  :آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی لگی ہوئی روزی بلا وجہ چھوڑدے ۔المستدرک للحاکم حدیث نمبر: 15...

استفتاء مفتی صاحب !متعہ کی تنسیخ کےبارےمیں باحوالہ راہنمائی فرمادیں ۔شیعت سےمتاثرہ ایک بھائی کوراہنمائی چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً متعہ سےمتعلق جتنےواقعات کتب احادیث میں ملتےہیں ان سے...

استفتاء مفتی صاحب ہاتھ سے کھانا کھانا سنت ہے اس بارے میں حدیث کا حوالے کے ساتھ جواب سینڈ کردیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادیث میں کھانے میں تین انگلیوں کو استعمال کرنے اورضرورت پڑنے پرچو...

استفتاء عن اسماء بنت ابی بکر رضی الله عنهماتقول قام رسول الله صلی الله عليه وسلم خطیبا فذكر فتنة القبر التي يفتتن فيها المرء فلما ذكر ذلك ضج المسلمون ضجة رواه البخاري هكذا وزاد النسائي حالت بيني و...

استفتاء مفتی صاحب حدیث کا مفہومدس محرم کو جو اپنے اہل و عیال پر وسعت کرے گا اس کی روزی میں اضافہ ہوگا وغیرہکیا اہل و عیال کو اس نیت سے نقد رقم بھی دی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء 1-حدیث(ان فی الجمعۃ لساعۃ۔۔الخ)میں گھڑی سے کیا مراد ہے؟ایک گھنٹہ،ایک منٹ یا ایک سیکنڈ؟2-نیز یہ بتائیں کہ اس خاص گھڑی کی کوئی نشانی بتائی گئی ہےجیسے لیلۃ القدر کے متعلق بتایا گیا ؟کہ یہ گھڑی کس وقت میں تلاش کریں ...

استفتاء حضور ﷺکاارشاد ہے  کہ غنی ہونے کے باوجود  جو شخص مانگتا ہے  قیامت کے دن اس کے چہرے پر خراشیں  ہو ں گی  پوچھا گیا  اے اللہ کے رسول (ﷺ)غنی ہونے کی حد کیا ہے  ؟ آپ ﷺنے فرمایا :پچاس درہم یا اس کے برابر سونا(سنن ترمذی ) ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved