• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیث "من حفظ سنتي أكرمه الله تعالى باربع خصال ۔۔” کی تحقیق

استفتاء

من حفظ سنتي أكرمه الله تعالى باربع خصال : المحبة في قلوب البررة و الهيبة في قلوب الفجرة و السعة في الرزق و الثقة في الدين

اس حدیث کی صحت اور ضعف کےبارے میں بتا دیں اس حدیث کو مفسر روح البیان نے اپنی تفسیر میں ذکر کیا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ روایت ہمیں کتب احادیث میں  نہیں ملی اور صاحب روح البیان نے بھی اسے بلا سند ذکر کیا ہے اس لیے جب تک اس کی سند نہ مل جائے اس حدیث کی صحت اور ضعف کے بارے میں کچھ نہیں  کہا جاسکتا ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved