• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض کے متعلق مسائل

  • فتوی نمبر: 18-193
  • تاریخ: 19 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

كسی عورت کو حیض دس دن آتا ہے یا اس سے زیادہ تو اسے  دس دن پورے کر کے نماز پڑھنی چاہیے تو اس کے دس دن کب پورے ہوں گے؟ کیا وہ دس دن پورے  کر کے گیارہویں دن نماز پڑھے گی؟ اگر اسے اتوار کو حیض آتا ہے تو وہ بدھ کو اس وقت نماز پڑھے گی جب اسے حیض آیا تھا۔ مطلب اس کو گھنٹے پورے کرنے ضروری ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جس عورت کو دس دن حیض آتا ہو تو یہ دس دن حیض آنے کے وقت سے 240 گھنٹے گذرنے پرپورے ہوں گے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved