• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حجر اسود کے جنت سے سفید ہونے کی حالت میں آنے اور بعد میں کالاہونے سے متعلق بات کی تحقیق

استفتاء

محترم مفتیان کرام یہ جوبات مشہورہےکہ حجراسودجب جنت سےآیاتھاتواس وقت سفیدتھالیکن لوگوں کےگناہوں کی وجہ سےکالاہوگیاکیایہ درست ہے؟بحوالہ جواب دیکرعنداللہ ماجور ہوں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حجراسودکےمتعلق مذکورہ بات درست ہے۔

چنانچہ ترمذی ج1ص300میں ہے:

عن ابن عباس قال قال رسول الله نزل الحجرالاسودمن الجنة وهواشدبياضامن اللبن فسودته خطاياابن آدم

ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہماسےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایاکہ حجر                         اسودجنت سےاس حال میں اتراتھاکہ وہ دودھ سےبھی زیادہ سفیدتھاپس ابن آدم کی خطاؤوں نے اسےکالاکردیا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved