• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حی علی الفلاح پر گھڑے ہونے کی تحقیق

استفتاء

بسم الله الرحمن الرحيم: الصلاة و السلام عليك يا سيدي يا رسول الله.

اقامت بیٹھ کر سنیں، اور ایک ایک کلمے پر دو لاکھ نیکیاں کمائیں، حی علی الفلاح پر کھڑا ہونا سنت مبارک ہے۔ (بخاری شریف: 1/25-324، بہار شریعت: ص: 21، باب نماز)

کیا بخاری شریف میں یہ حدیث موجود ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بخاری شریف میں حيَّ على الفلاح پر کھڑے ہونے اور ایک ایک کلمے پر دو لاکھ نیکیوں کا کچھ تذکرہ نہیں۔ اسی طرح بہار شریعت میں بھی دو لاکھ نیکیوں کا کچھ تذکرہ نہیں۔ جس نے مذکورہ پوسٹ لکھی ہے اسے چاہیے کہ وہ متعلقہ کتابوں کی عبارت بھی ذکر کرے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved