• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حضور ﷺ کاتندورپرروٹی لگانے کی تحقیق

استفتاء

’’ایک مرتبہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا تندور پر روٹیاں لگا رہی تھیں اور ساتھ میں آقا حضرت محمدﷺ کھڑے ہوئے دیکھ کر مسکرا رہے تھے ۔اورفرمایا :کیا ایک روٹی میں لگا دوں پھر آپ نے ایک روٹی تندور میں لگا دی پھر فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا بابا روٹی تو پک ہی نہیں رہی آپ نے فرمایا :کہ جس چیز کو میں ہاتھ لگا لوں اس پر آگ حرام ہوجاتی ہے ۔‘‘

اس حدیث کی وضاحت فرمادیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ حدیث تلاش کرنےکے باوجود ہمیں کہیں نہیں ملی البتہ حضورﷺکے ایک رومال کا واقعہ ملتا ہے اور وہ سنداًضعیف ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved