• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حظر و اباحت

استفتاء میرا نام نبی اللہ ہے۔یہ نام جائز ہے یا ناجائز؟ اس کو تبدیل کروں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً معنی کے لحاظ سے یہ نام (نبی اللہ) کسی غیر نبی کے لیے رکھنا جائز نہیں۔ اس لیے اس نا...

استفتاء چند سالوں سے نجی ٹی وی چینلز میں سے بعض اور کیبل آپریٹر حضرات عمومی طور پر انبیاء علیہم السلام کی زندگی پر بنائی گئی فلموں کی نمائش کر رہے ہیں۔ مغربی ممالک میں تو یہ سلسلہ گذشتہ کئی دہائیوں سےجاری ہے مگر ہمارے وطن ع...

استفتاء صورتحال یہ ہے کہ حدیث مبارکہ ہے  جس کا مفہوم یہ ہے کہ " ساری امت کو معاف کیا جاسکتا ہے سوائے کھلم کھلا گناہ کرنے والے کو"۔ کھلم کھلا گناہ یہ ہیں:۱۔ مردوں کا داڑھی نہ رکھنا۔ ۲۔ مردوں کا ٹخنے ڈھانکنا۔ ۳۔ عورتوں کا شرع...

استفتاء کچھ عرصہ سے کچھ ٹی وی چینل انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام اور اسلامی تاریخ کے جلیل القدر کمانڈروں کے حالات زندگی اور کارناموں پر مشتمل فلمیں چلارہے ہیں۔ اور اسے قبل بعض عرب ممالک اور ایران سے عربی زبان میں ایسی ...

استفتاء 2۔ قرآن پاک کے بارے میں تو سنا ہے کہ اس کی طرف پیٹھ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ اور نہ ہی پاؤں پھیلانا چاہیے تو کیا حدیث کی کتابیں مثلاً فضائل اعمال وغیرہ ان کا یہی حکم ہے ؟ اگر یہ کتابیں  پیٹھ کے پیچھے اونچائی  پر رکھی...

استفتاء داڑھی کے بارے میں قرآن وحدیث میں وضاحت  آتی ہے؟ ازراہ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دے کر ہمارے ذہنی خلجان کو دور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھوڑی سے نیچے مٹھی بھر داڑھی ...

استفتاء کیا عبدا لرزاق کو" رزاق" عبدالمجید کو " مجید" یا عبدالباسط کو" باسط" کہنا جائز ہے؟ اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام علی اور رشید بھی ہے مگر يہ نام بکثرت بغیر "عبد" کے استعمال  ہوتے ہیں۔ یعنی ہم علی کو عبد ال...

استفتاء 11۔ ہمارے محلے میں اہل تشیع رہتے ہیں۔ ان کی عورتیں ہمارے گھر میں آ جاتی ہیں وہ ہم سے ہاتھ ملاتی ہیں اور ہمارے بستروں پر بھی بیٹھ جاتی ہیں۔ تو کیا ہاتھ ملانے سے ہمارے ہاتھ  اور ان کا ہمارے بستروں پر بیٹھنے سے ہمارے ب...

استفتاء 12۔ اسی طرح کافروں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ان کے ہاتھ ہمارے ہاتھوں سے اور ان کے ہاتھ ہمارے کپڑوں یا بستروں سے چھو جائے  تو کیا اس سے یہ تمام چیزیں ناپاک ہو جائیں گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء 14۔ایسا کنواں یا ایسی جگہ جہاں سے  کافر اور شیعہ  پانی  لیتے ہوں ان کے ہاتھ  ڈالنے سے کیا وہ پانی  پاک رہے گا؟ کیا مسلمان کے لیے وہ پانی استعمال کرنا جائز ہے؟ اس طرح کھانے پینے کی پاک چیزیں  جو کافر کے ہاتھو ں سے  ہ...

استفتاء عام طور پر گھروں کے باہر شیڈ لوگ بڑھا دیتے ہیں۔ ا س کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور  یہ بعض طور گلی میں بھی ہوتا ہے اور بہ لب سڑک بھی ہوتا ہے۔  دونوں کا حکم کیا ہے؟نیز یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ اس شیڈ پر عمارت بھی جائز ...

استفتاء 1۔قرآن مجید پاک کلام ہے اور اسلام طہارت کا سبق دیتا ہے۔ قرآن پاک کی آیات کو گندے ورق یا کنگھی یا گندی کسی بھی چیز پرلکھنا غیر مناسب کام ہے۔ ( اعمال قرآنی، 92 )2۔ قرآن مجید کی سورت کو لکھ کر اور پھر اس کو پانی می...

استفتاء میں آپ سے اپنی امی کا مسئلہ بیان کرتی ہوں۔ میرے ابو باہر گئے ہوئے تھے اور وہ میری امی کو ایک ماہ  کا ایک ہزار دیتے تھے۔ اس دور میں بھی ایک ہزار اتنا  زیادہ یا کم بھی نہ تھا۔ جس میں دور میرے ابو باہر تھے اس  دور میری...

استفتاء میں نے ایک شخص سے شہد لیا ہے مگر اس شخص نے کسی کی زمین سے توڑا ہے ۔ اب وہ کہتاہے کہ وہاں یہ ہی رواج ہے  کہ جو جس کی زمین سے اتارلے اس کا ہوجاتاہے تو کیا اس سے خریدنا جائز ہے  کہ نہیں؟ اور میں نے ایک مفتی صاحب سے پوچ...

استفتاء اگر کسی آدمی نے قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق دریا برد کر دیئے ہوں  دراں حالیکہ دریا کا پانی عروج پر ہو۔ آیا اس سے  قرآن کریم کی بے حرمتی لازم  آتی ہے یا نہیں؟ مدلل جواب تحریر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔واضح رہے کہ ی...

استفتاء ہم نے طے کیا تھا کہ ہمارے کاروبار سے جو نفع ہوگا اس کا تیسرا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے" تو اب کیا یہ پیسوں کی صورت میں دینا ضروری ہے۔ اور کیا یہ واجب ہوگا اور صرف مستحق زکوٰة لوگوں کوہی دے سکتے ہیں؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے محلے میں ایک اہل حدیث خاتون ہے۔ ان کے تین چار سال سے ایک شیعہ مسلک کے آدمی جو کہ اپنے آپ کو  اثنا عشری  شیعہ کہتے ہیں ان کے  ساتھ تعلق ہے ۔ اب یہ خاتون اس آدمی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتی ہے ۔لہذا ...

استفتاء ہماری ایک چھوٹی بچی کا نام "خدیجہ " ہے ۔ سب اسے پیار سے "تیجو" کہتے ہیں۔ ایسا کہنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہہ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالی ٰ اعلم...

استفتاء پچھلے دنوں ٹی وی  کے ایک دینی چینل پر ماہ**** منایاجارہا تھا۔ چنانچہ اسی نسبت سے پورا مہینہ سکرین پر روزانہ کی تاریخ کے ساتھ ماہ ربیع الثانی کی جگہ ربیع الغوث لکھا جاتارہا۔ ٹی وی والوں کے اس عمل پر قرآن وحدیث کی روش...

استفتاء 1۔کیا ربیع الثانی کا نام بدل کر ربیع الغوث رکھنا صحیح ہے؟2۔جو تحریری فتویٰ آ پ کو ملا ہے ۔بتائیں کیا یہ فتویٰ جو دیا گیا ہے وہ قرآن و سنت کی روشنی  میں ہے؟ الجواب ربیع الثانی کا نام ...

استفتاء "تسمیة الاسماء" کے ضمن میں ایک الجھن میں ہوں۔ عام طور پر یہی پڑھا ہے کہ نبی کریم ﷺ مہمل ،مشرکانہ اور اچھے مفہوم کو شامل نہ ہونے والے نام بدل دیا کرتے تھے۔ بعض صحاب کرام رضوان اللہ ...

استفتاء بندہ کے پاس چھ ماہ پہلے ایک مریض بچہ/بچی لائی گئی ۔عمر تقریباً 6سال تھی ۔ اس کو (CP) بیماری تھی ۔ اور دن میں دو تین بار دورے بھی پڑتے تھے۔ بچی  صاحب فراش تھی۔ اور پیشاب پاخانے کی  خبر نہ ہوتی تھی۔ اس کے والدین پریشا...

استفتاء کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ بندہ نے علم الصرف کے موضوع پر ارشاد الصرف نامی مشہور کتاب پر اساتذہ کرام کے تشریحی فوائد جمع کر کے ان کا نام " خیر الزاد شرح ارشا...

استفتاء ایک شخص مستند طور پر عالم نہیں ما سوائے عربی کے ابتدائی ایک آدھ کورسز کے، تو ايسے شخص کیلئے ترجمہ قرآن شریف اور حدیث کی ابتدائی کتب مثلا زاد الطالبین،ریاض الصالحین وغیرہ کا درس جو کہ اردو تفاسیر اور اردو شروحات کی م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved