• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عملیات، تعویذات اور جادو و جنات

استفتاء جنت میں جو حور ہے اس سے جماع ہو گا یا نہیں؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کہ تعویذ کا لٹکانا اس زمانے میں شرک ہے یا جائز ہے جیسا آج کے عوام میں مشہور ہے کہ تعویذ لٹکانا شرک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ہیجڑے کو دیکھنا بد نظری ہے یا نہیں؟ خاص طور سے وہ ہیجڑے جو عورتوں کا لباس بھی پہنے ہوئے ہوتے ہیں اور بن سنور کر گھوم پھر رہے ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو ہیجڑے حقیقت میں م...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کے مال کا جب مزدور ڈھیر لگاتے ہیں اور پھر بوریوں میں بھرتے ہیں، اس دوران مونگ پھلی اِدھر اُدھر بکھرتی ہے۔ منڈی میں جھاڑو والے بھی ہوتے ہیں جو مونگ پھلی کو بکھرنے نہیں دیتے بلکہ جھاڑو کے ذریعے اک...

استفتاء زمیندارکے مال کو گاڑی سے اتارنا، اس کا ڈھیر لگانا اور بولی لگنے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر تولنا، یہ سب کام مزدور کرتے ہیں۔ ان مزدوروں کی مزدوری فی بوری 7روپے ہوتی ہے۔ یہ مزدوری زمیندار سے لی جاتی ہے اور ان تما...

استفتاء ایک عورت اپنے آپ کو بیمار بتاتی تھی اور کہتی تھی کہ میری چچی نے مجھ پر جادو کروایا ہے، اور اپنے علاج کے لیے عاملوں کے پاس جاتی تھی، تقریباً چار پانچ سال پہلے وہ علاج کے لیے کسی عیسائی، قادیانی عامل کے پاس گئی اور ا...

استفتاء اس کی تعلیم و تربیت کے لیے مذکور رقم خرچ کی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ رقم میں سے اس بچہ کی تعلیم و تربیت پر بھی خرچ کیا جا سکتا ہے۔ ...

استفتاء الٹرا ساؤنڈ نہایت حساس اور نازک ٹیسٹ ہے اور کامل مہارت کا تقاضا کرتا ہے اس کی عملی مثال ایک مریض کا الٹرا ساؤنڈ  ہے جو متعدد جگہوں سے ہوا مگر ایک بیماری کی علامت جو دوسرے ٹیسٹ ( ایکسرے ) سے ظاہر ہو رہی تھی وہ الٹرا ...

استفتاء میری والدہ پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ جو کہ ہماری فیملی میں سے کسی عورت نے کیا ہوا ہے۔ سوال : ہم نے کسی سے پتا کروایا ہے تو انہوں نے اس بات کے بارے میں ہم کو بتایا تھا اور سات پتیاں بھی دیں ہیں کہ ان کو والدہ كے ...

استفتاء صورت مسئلہ: گاؤں والوں نے مسجد کے امام صاحب کو مسجد و مدرسہ کے انتظامات چلانے کی ذمہ داری دی۔ امام صاحب نے سازش کرتے ہوئے مسجد و مدرسہ کو بغیر کسی بھی قسم کی گاؤں والوں کو اطلاع کیے اپنے اور اہل  و عیال کے نام رجسٹر...

استفتاء 4۔ **** کا تعلق دینی گھرانے سے ہےپہلے میڈیکل سٹور چلاتا تھا۔ پھر ایک دن اس نے دعویٰ کر دیا کہ میں عامل بن گیا اور لوگوں کا علاج شروع کر دیا اور اپنےآپ کو عامل سحر و جنات کہلوانا شروع کردیا اس نے اپنے خاندان کے چند ل...

استفتاء کیا جانوروں کو جنسی ٹیکے  لگانا جائز ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 1۔ جادو کی حقیقت کیا ہے؟ جادو ہوتا بھی ہے یا نہیں؟ 2۔ جادو کرانے اور کرنے ، دونوں کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟ سزا کیا ہے اور سزا پر عمل درآمد کا کیا طریقہ کار ہے؟ ( ملک میں اسلامی قانون نہ ہو تو شرعی مجرم س...

استفتاء اگر کسی نے کسی شخص پراس   کی موت کے لیےجادو کیا توکیا اس کا توڑ جائز ہے؟ جبکہ یہ عموماً کالا جادوہوتا ہے  جس کی بنیاد غلط الفاظ یعنی کفریہ  کلمات پر ہوتی ہے ۔ اوراس کا توڑ اکثر  عیسائ  یا شیعہ  عامل کرتے ہیں کیا ان ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved