• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

علاج و معالجہ

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب! گزارش ہے کے میری پہلے سے دو بیٹیاں ہیں ۔اب میں بیٹا چاہتا ہوں تو کیا میرے لیے یہ جائز ہے کہ بیٹے کے حصول کے لیے ’’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘‘ کا طریقہ اختیار کر لوں؟ جبکہ می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!اگر کسی کو بچہ نہ ہوتا ہو تو مرد کاپانی نکال کرعورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے حمل ٹھہر جاتا ہے ۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ڈاکٹروں کے مطابق شوہر کا پانی ہی اپنی بیو...

استفتاء اگر ہومیوپیتھک دوائی والا الکوحل کپڑوں کو لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہومیوپیتھک دوائی میں استعمال ہونے والا ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے ہر وقت اپنا آپ ناپاک لگتا ہے؟میں وسوسے کی مریضہ بن گئی ہوں ،زندگی بے مزہ ہو گئی ہے۔میری رہنمائی فرمائیں(ملخص) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ...

استفتاء میرا نام ** ہے۔ مجھے آئی بی ایس بیماری ہے جو مخفف ہے اری ٹیبل باؤل سینڈروم کا(معدہ اور نظام ہضم کی بیماری)۔اس بیماری کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے۔ یہ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے بھی ہوتا ہے ۔عام طور سے اس کا علاج کرنے ...

استفتاء بعض لوگ دمے کے علاج کے لیے خرگوش کا کان گلے میں ڈالتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ بچے اور بڑے دونوں کا حکم بتادیں۔ وضاحت:1) خرگوش کا کان ذبح کرکے گلے میں لٹکایا جاتا ہے، کہتے ہیں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء میرے پانچ بچے ہیں اور میں ہائی  بلڈ پریشر کی مریضہ ہوں  ،حفا ظت کے باوجود میرا  ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔کیا میں ابورشن کرواسکتی ہوں ؟گناہگار  تو نہیں ہوں گی؟ ابھی دوسرا مہینہ ہے میری عمر 34 سال ہے اور ہائی بلڈ پریشر ...

استفتاء سوال :بچوں کو نظر بد  سے بچانے کے لئے ان کی پیشانی کے کنارے پر یا چہرے پر کالا ٹیکا لگانا شرعاً جائز ہے یانہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچو ں کو نظر بد سے بچانے کے لئے ان کی  پیش...

استفتاء ہم میڈیسن سپلائی کا کام کرتے ہیں، جہاں ہم دوسری میڈیسن سپلائی کرتے ہیں وہاں ہمارے کسٹمر ہم سے یہ بھی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ہمیں مردانہ ٹائمنگ والی میڈیسن بھی دیا کریں اور کسٹمر بہت اصرار کرتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ا...

استفتاء اگر کسی بندہ کو كوئی بندہ اپنی میڈیکل ا سٹور کی ڈگری دیتا ہے اور یہ ڈگری دینے والا بندہ  مہینے  میں کسی ایک دن ، ایک گھنٹے کے لیے اسٹور پر ٹائم بھی دیتا ہے اور اس  ٹائم کے بدلے یہ  بندہ میڈیکل اسٹور والے...

استفتاء ایک خنثی مشکل بلوغت پر راجح جانب کیطرف بذریعہ سرجری لڑکا یا لڑکی کسی ایک جنس کو اختیار کرنا چاہتا ہے تاکہ خواجہ سرائی کی بجائے راجح جنس کی نوکری کرسکےاور باعزت زند گی گزار سکےتو اسلام اس سرجری کی اجازت دیتاہے کہ نہی...

استفتاء ایک بندے کی شادی کو دس سال گزر گئے لیکن اولاد نہیں ہے، میڈیکل کے مطابق دونوں میاں بیوی ٹھیک ہیں۔ ڈاکٹر ان کو کہتے ہیں کہ ہم آپ کے سپرم (Sperm) لے کر   عورت کے رحم میں رکھیں گے اس سے اولاد ہونے کی امید ہے تو کیا ایسا...

استفتاء بندہ دل کا ڈاکٹر ہے، انجیوگرافی (Angiography) اور سٹنٹ (Stunt) ڈالنا اپنے سینئر (Senior) ڈاکٹروں سے سیکھ رہا ہے۔ ایک مریض کی انجیوگرافی میں انجیوپلاسٹی (Angioplasti)  کے دوران ایک پیچیدگی ہوئی جس  کے نتیجے میں مر...

استفتاء کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اور عورت کے گھر اولاد نہیں ہوتی ٹیکے کے زریعے سے جراثیم  رکھے جاتے ہیں عورت کی بچہ دانی میں جو بچہ پیدا ہو گا اس کا کیا حکم ہو گا  ؟ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں ۔ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مجھے خارش کا مسئلہ ہے پورا جسم اس میں مبتلا رہتا ہے اوریہ کافی پرانا مسئلہ ہے تقریبا دس سال سے ۔ جس سے بھی علاج کرواتے ہیں وقتی فائدہ ہے لیکن پھر وہی حالت ہوجاتی ہے اگر کسی حدیث میں ایسی حالت یعنی...

استفتاء ایک مسئلہ کے بارے میں قر آن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں: بعض خواتین بیماری یا چھوٹے بچوں کی پرورش وغیرہ عذر کی وجہ  سے فی الحال حمل (pregnancy)سے گریز کرنا چاہتی ہیں،اس مقصد کے لیے مارکیٹ میں دوطرح کی گولی...

استفتاء جناب میرے والد صاحب کی عمر 75سال کے قریب ہے اور وہ علیل بھی ہیں، زیرناف بال خود صاف نہیں کر سکتے ۔اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے کہ : بیوی زندہ ہے ؟اور کیا وہ اس قابل ہے کہ اپنے شوہر کی صفائی کر سکیں؟...

استفتاء بچوں کو پولیو کے کترے پلوانا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں حکومتی پابندی ہو وہاں پلا سکتے ہیں...

استفتاء سوال: جسم پر زخم ہے ڈاکٹر نے سپرٹ لگانے کا کہا ہے۔ آیا سپرٹ پاک ہے یا ناپاک؟  براہ کرم جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو اسپرٹ انگور، کشمش، یا کھجور سے تیار کی گئی ہو وہ ناپاک ...

استفتاء 1۔مرگی کا اسلامی (احادیث یا قر آن کی روشنی میں )مستند علاج کیا ہے ؟مستند حوالہ کے ساتھ 2۔مرگی کا روحانی یا اسلامی علاج ہی کروانا چاہیے یا ڈاکٹر ی علاج ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میری بچی کی عمر ڈیڑھ سال ہے پچھلے سات ماہ سے ہسپتال میں داخل ہے پیدا ہونے کے کچھ ماہ کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ اس کی growthمیں کمی ہے کچھ عرصے کے بعد سانس کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئی اور اس کے بعد اب تک و...

استفتاء ہمارے محترم و مکرم جناب حضرت مولانا مفتی صاحب! امید ہے ان شاء اللہ تعالیٰ مزاج گرامی بخیر ہوں گے، اللہ تعالیٰ آپ کے علم، عمر، صحت، رزق، اہل و عیال اور احباب میں برکت عطا فرمائے۔ بندہ کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا رہنے ...

استفتاء آج کل اکثر ہوٹلز میں فنگر فش کے نام سے جو مچھلی کھلائی جاتی ہے اس کا نام پینگا سز فش بتایا جاتا ہے۔ انٹر نیٹ پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ فش حرام ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ یہ فش حلال ہے یا نہیں؟ اس کے بارے م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved