شیزان کمپنی کی چیزیں خریدنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ شیزان کمپنی کی بنی ہوئی چیزیں خود خرید کر استعمال کرنا درست ہے؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ یہ کمپنی قادیانیوں کی ہے اور قادیانیوں کو مالی نفع پہنچانا درست نہیں ۔برائے مہر...
View Detailsولدیت کے خانے میں چچاکانام لکھوانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ایک بیٹی ہے دوسال کی جس کا نام ارفع ہے اور مجھ سے بڑے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے بڑا بھائی سعودی عرب میں ہوتا ہے وہ میری بی...
View Detailsسالگرہ پر مبارکباد دینا
استفتاء برتھ ڈے پر مبارکباد دے سکتے ہیں ؟ بس دوسرے کو خوش کرنے کیلئے ایسے ہی برتھ ڈے کہہ دیں اس کے علاوہ کوئی کام نہ کریں مثلا گفٹ وغیرہ دینا تو اتنا کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsامتحان میں نقل لگا کرکامیاب ہونے والے کی کمائی حلال ہے
استفتاء امتحان میں تھوڑی بہت نقل لگا کر کسی طالب علم سے پوچھ پوچھا کر پیپر حل کیا جائے اس سے جو ڈگری ملے یا بعد میں ملازمت کرے تو یہ کس حد تک جائز ہے اور حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsالٹاسونا جہنمیوں کا سونا ہے
استفتاء نیند میں پیٹھ یعنی کمر اوپر آسمان کی طرف کر کے سونے سے گناہ ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً الٹا سونا گناہ کا کام ہے اسے جہنمیوں کا سونا قرار دیا گیا ہے،البتہ اگرسوئے ہوئے غیر اخ...
View Detailsدیور کے بچوں کو مارنے کا حکم
استفتاء گھر میں دیور کے بچے سات آٹھ سال کے ہیں ،اگر وہ شرارتیں کریں یابدتمیزی کریں یا ہمارےبچوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کریں ان کو زبان سے منع کرنے کے بعد بھی نہ سنیں تو کیا ان کو مارنے کا گناہ ہوگا؟ الجو...
View Detailsصاحب مشورہ کیساہوناچاہیے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں مشورے کے بہت سارے فضائل سننے میں آتے ہیں اورمشورہ پربہت زیادہ زور بھی دیاجاتاہے تو مشورے کا اہل کون ہےیاعمومی طور پر مشو...
View Detailsبچے کا حبیب اللہ کو اللہ کہہ کرپکارنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب! ایک بچہ تقریبا دو سال اس کی عمر ہے، بولتا نہیں ابھی، اس کے ماموں کا نام حبیب اللہ اور وہ جب اپنے ماموں کو بلاتا ہے تو اللہ کہہ کر بلاتا ہے، پورا نام نہیں لے سکتا ابھی،ت...
View Detailsختم قرآن کے موقع پر عورتیں دعا وغیرہ کرا سکتی ہیں؟
استفتاء ہم گھر میں بچیوں کو قرآن پاک پڑھاتے ہیں ،ان میں سے اکثر بچیوں کا قرآن پاک مکمل ہو رہا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ تکمیل قرآن کی صورت کیا ہو؟جب بچی آخری سبق پڑھے تو کیا ہم دعا کریں؟ کیا مستورات کا دعا کرنا درست ہے؟ختم قرآن ک...
View Detailsپولیو کے قطروں کی تحقیق
استفتاء پولیو کے قطرے بچوں کو پلانے کے بارے میں کیا مسئلہ ہے؟ کہتے ہیں کہ ٹھیک نہیں ہے، اس میں نسل کو ختم کرنے کی دوائی ملائی گئی ہے، اس بارے میں تفصیل سے بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsطلباء سے خدمت لیناجائزہے مگربوجھ نہ ڈالنا چاہیے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ مدارس دینیہ میں نابالغ لیکن سمجھدار بچوں سے خدمت لینا کیسا ہے ؟عام طور پر دوقسم کی خدمت لی جاتی ہیں(1 ) مدرسے کے اجتماعی امور جیسے مدر...
View Detailsمحرم الحرام / فضائل و مسائل
استفتاء السلام علیکم : مفتی صاحب ! کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ محرم کے ۹-۱۰ کے بارے میں اللہ تعالی اور پیارے نبیﷺ کی بات کیا ہے؟ اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ شکریہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsمقتول کے ورثاء کاقاتل سے مال کے بدلے میں صلح کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ایک جاننے والے صاحب کے والد صاحب کو بیس سال پہلے ایک شخص نے قتل کردیا تھا قتل کرکے وہ ملک سے فرار ہوگیا اب بیس سا ل کے بعد وہ معافی چاہتا ہے اور صلح کرنا چاہ ر...
View Detailsعورت کے حقوق کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!میرا نام عمران ہے، عمر 48 سال اور یورپ میں رہائش پذیر ہوں۔ 2011ء میں بدھ مت مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت سے میری شادی ہوئی۔ شادی سے قبل میں نے اسے مسلمان کیا او...
View Detailsعورتوں کامرد درزی سے کپڑے سلوانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورتوں کا درزی (مرد)سے کپڑے سلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لئے بہتر یہی ہے کہ کسی عورت سے اپنے کپڑے سلوائیں ،تاہم بام...
View Detailsذاتی بغض کی وجہ سے سبق وغیرہ کو بہانا بناکرمارنا وغیرہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مہتمم، ناظم،مدرس یا ان کی اولاد کا طلباء میں سے کسی طالب علم کو اپنی ذاتی معاملات و اختلافات پر ،یا سبق ،سبقی، منزل...
View Detailsٹریفک حادثے میں فوت ہونے والاکیا شہید ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو مسلمان ٹریفک حادثے میں فوت ہو جائے ۔کیا اسے بھی شہید کا درجہ ملتا ہے؟ اور ہم اسے شہید کہہ سکتے ہیں ؟کیا ایسے آدمی کو بغیر غسل کفن دیئے انہیں کپڑوں میں نماز جنازہ پڑھ کر دفنا دیں...
View Detailsرموز اوقاف کے متعلق سوالات
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کےبارے میں کہلا۔اگر ’’لا‘‘عبارت کے درمیان آیا ہو اورقاری صاحب طلباء کرام کو وقف نہ کروائے اورآگے سے پڑھائے کیا قاری صاحب شرعاً اس سے گناہ گار ہوگا؟ق۔قیلہ علیہ الوقف کا خ...
View Details(1)سالگرہ منانے (2) اوراس میں شرکت کرنے (3) اور اس کا کھانا کھانے (4)اور اس ميں تحفہ تحائف لینے دینے کا کیا حکم ہے؟
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے گھروں ،رشتےداروں ،اور علاقے میں یہ رواج عام ہوتا جارہا ہے کہ اپنے چھوٹے بچوں اور بچیوں کا سالگرہ مناتے ہیں جس میں اپنے قریبی رشتہ داروں اور بچوں کو دعوت پر بلا تے ہیں یا اپنے ہی گھر...
View Detailsگردے ہدیہ کرنا
استفتاء 16 سال کی بچی ہے ابنارمل نہ خود کھا سکتی ہے نہ سن سکتی ہے نہ چل سکتی ہے نہ بول سکتی ہے، بالکل کچھ نہیں کر سکتی تو اس کے چاچو کے گردے خراب ہیں، بچی کے والدین چاہتے ہیں کہ بچی کا ایک گردہ اس کے چاچو کو دے دیں تو اس مس...
View Detailsاحتلام پر کوئی گناہ نہیں ہے۔
استفتاء احتلام کے بارے میں کیا حکم ہے کتنے دنوں بعد ہو تو خیر ہے؟وضاحت: سوال واضح نہیں۔ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟ طبی لحاظ سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں یا شرعی لحاظ سے؟جواب وضاحت: شرعی لحاظ سے کہ احتلام کتنے دنوں بعد ہو ...
View Detailsحکومت کی طرف سےجاری کردہ صحت كارڈ لینے كا حكم
استفتاء مروجہ صحت کارڈ جو حکومت کی طرف سے دیا جارہا ہے کیا یہ جائز ہے؟ایک ایسا بندہ جو زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے،مستحق بھی ہے لاعلاج امراض میں مبتلا ہے علاج کی کوئی متبادل سہولت بھی نہیں ۔کیا وہ حکومت کی طرف سے دی گئی ا...
View Detailsوالد کی دوکان سے بلا اجازت پیسے لینا
استفتاء ہماری ایک شاپ ہے جس پر میرے والد صاحب نے میری ڈیوٹی لگائی کہ میں اس کے لین دین کے معاملات سنبھالوں چنانچہ شام کو جو رقم ہوتی ہے وہ میں والد صاحب کو دے دیتا ہوں اور شاپ کی آمدنی سے اگر کوئی چیز میں اپنے لیے خرید لو...
View Detailsمرادیں غریبوں کی برلانے والا/سارے نبی تیرے درکے سوالی
استفتاء (1)مرادیں غریبوں کی بر لانے والا،(2) سارے نبی تیرے در کےسوالی،کیا یہ شرکیہ جملے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ جملوں میں چونکہ تاویل ممکن ہے اس لیے ان جملوں کو شرک...
View Detailsمسجد کے لیے چندہ کرنے اور سیاسی لوگوں پر پھول پھینکنے کا حکم؟
استفتاء (1)کیا مسجد میں اعلان کرکے یہ کہا جاسکتا ہے مسجد کے لیے پیسے دیں جیسا کہ جمعرات کو پیسے اکٹھے کئے جاتے ہیں۔(2)سیاسی شخصیات پر گلاب کے پھول پھینکنا اور پھر لوگوں کا ان گرے ہوئے پھولوں پر چلنا کیسا ہے؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved