طلباء سے خدمت لیناجائزہے مگربوجھ نہ ڈالنا چاہیے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ مدارس دینیہ میں نابالغ لیکن سمجھدار بچوں سے خدمت لینا کیسا ہے ؟عام طور پر دوقسم کی خدمت لی جاتی ہیں(1 ) مدرسے کے اجتماعی امور جیسے مدر...
View Detailsعیسائی سے گھر کے کام وغیرہ کرانا جائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکرسچن سے اپنا کوئی ذاتی کام کروانا جیسے بال کٹوانا، ٹانگیں دبوانہ، گھر کی صفائی کرانااوربرتن دھلوانا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsروضہ اقدس پرپردہ کرنے کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔مفتی صاحب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا جس شخص کی داڑھی نہ ہو ہو اور جو عورت پردہ نہیں کرتی اس کے سلام کا جواب مدینہ طیبہ کی حاضری کے وقت رسول الله صلی الله علیہ وسلم نہیں دیتے؟2...
View Detailsعورتوں کاتعلیم کےلیے گھرسے نکلنا جائز ہے البتہ نما زکےلیے جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت عورتوں کامسجد اورمدرسہ تعلیم کے لیے جانا احناف کے نزدیک جائز ہےیانہیں؟اگر ہے تو مدلل جواب ارشاد فرمادیں اور اگر نہیں توبھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsگھڑی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے؟
استفتاء گھڑی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے فقہ حنفی،احادیث اور قرآن کی روشنی میں بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بھی ہاتھ میں پہن سکتے ہیں تاہم دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے۔عمدۃ القاری...
View Detailsگھر میں حفاظت کے لیے کتا رکھنے کی صورت میں رحمت کے فرشتے آتے ہیں یا نہیں؟
استفتاء آپ سے حفاظت کے لیے گھر میں کتا رکھنے کے بارے میں سوال پوچھا تھا جس کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ مزید وضاحت کر دیں کہ اگر گھر میں حفاظت کیلئے کتا رکھا ہو تو پھر رحمت کے فرشتے گھر میں داخل ہوتے ہیں یا نہیں؟ ...
View Detailsبیوی کاشوہرکوپیروں سے دبانے کاحکم
استفتاء کیا بیوی اپنے شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کے جسم میں درد و تھکن کی وجہ سے بیوی شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے۔ یہ دبانا شوہر کی توہین میں شا...
View Detailsمرد کے لیےزردرنگ کا لباس پہننا
استفتاء زرد رنگ کفار کا لباس ہے اسے مت پہنو!"حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے ان کو دیکھا ،وہ دو کپڑے زرد رنگ کے پہنے ہوئے تھے آپﷺ نے فرمایا "یہ کفا ر کا لباس ہ...
View Details’’ بون چائنہ ‘‘ جانوروں کی ہڈیوں سے بنے برتنوں کا حکم
استفتاء بازار میں ’’بون چائنہ‘‘ کے نام سے کراکری کے برتن ملتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میں ’’بون‘‘ یعنی ہڈیوں کی راکھ ملائی جاتی ہے، چونکہ یہ کراکری چائنہ سے آتی ہے، اس لئے نہ معلوم اس میں کن جانوروں کی ہڈیوں کی راکھ ڈالی ...
View Detailsمصنوعی دانت کا حکم
استفتاء اگر کسی کے دانت ٹوٹ جائیں یا کوئی شخص اپنی مرضی سے دانت نکلوا کر مصنوعی دانت لگوائے تو کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟اور اگر لگوانا جائز ہے تو مرنے کے بعد ان دانتوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ ...
View Detailsآنت اور دخل نامی پرندہ کے کھانے کاحکم
استفتاء 1۔سعو دی عرب میں لوگ بکری، بھیڑ ،اوردنبہ کی اوجھڑی کے ساتھ اس کی خوراک کی آنت جو بہت لمبی ہوتی ہے اوجھڑی کے ساتھ صاف کر کے کھاتے ہیں ، بعض اوقات اس میں پیاز بھر کر پکاتے ہیں جو بہت ذائقہ دار ہوتی ہے مگر احن...
View Detailsانسان پر سب سے زیادہ حق کس کاہے
استفتاء انسان پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انسا ن پرسب سے زیادہ حق تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺکاہے اس کےبعد حسنِ سلوک کے اعتبار سے سب سے زیادہ حق اس کی ماں ک...
View Detailsجدید ٹی وی یعنی اینڈرائڈ موبائل رکھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(۱) دستی ٹی وی یعنی موبائل ٹی وی(اینڈرائڈموبائل) کااستعمال کیسا ہے؟ جبکہ ٹی وی (ٹیلی ویژن) کے تمام تر مفاسد اس موبائل میں موجود ہیں بلکہ اس میں زیادہ ہی مفا...
View Detailsجانور کی کھال کا اسٹف بنانا
استفتاء 1)بعض اوقات جو جانور شکار کیا جاتا ہے اس کا اسٹف تیار کیا جاتا ہے یعنی اس شکار کئے ہوئے جانور کی چمڑی نکال کر اس چمڑی میں کوئی چیز بھر کر اس کو اس طرح تیار کیا جاتا ہے گویا کہ وہ بالکل صحیح سالم جانور ہے اس طرح کا...
View Detailsمرد کے لیے ببل گم چبانا جائز ہے یا نہیں ؟
استفتاء کیا ببل گم چبانا مرد کے لیے مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کے لئے ببل گم چبانا مکروہ نہیں ہے۔محيط البرہانی (5/353)میں ہے :مضغ العلك للنساء ل...
View Details(۱)خون دینے کا حکم (۲)اور کالے کپڑے پہننا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(۱) میرے کزن نے سوال پوچھا ہے کہ "خون جو کہ حرام اور ناپاک ہے تو کیاکسی کو ناپاک چیز دینا جائز ہے یعنی خون دینا جائز ہے؟(۲)نیزکیا محرم میں کالے کپڑے پہننا ج...
View Detailsجانورکی بغیرگوشت والی کھوپڑی کاحکم
استفتاء حضرت جی اگر اس طرح کی بغیر گوشت پوست کی جانور کی کھوپڑی دیوار پر لگی ہو تو جائز ہے یا منع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائزہے۔فتاوی محمودیہ(499/19) میں ہے :...
View Detailsمحرم الحرام / فضائل و مسائل
استفتاء السلام علیکم : مفتی صاحب ! کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ محرم کے ۹-۱۰ کے بارے میں اللہ تعالی اور پیارے نبیﷺ کی بات کیا ہے؟ اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ شکریہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsمسنون دعاؤں کو غیر عربی میں پڑھنا
استفتاء عربی کی دعائیں اگر یاد نہ ہوں تو اردو میں جو ترجمہ ہوتا ہے وہ یاد کر سکتے ہیں ؟ اور کیا دعا کے ترجمے کی بھی وہی تاثیر ہوتی ہے؟ جو عربی میں دعا کی ہوتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsداڑھی کی فضیلت
استفتاء (۱)داڑھی مبارک رکھنے کی فضیلت بتادیں۔(۲) اور نہ رکھنے پرشریعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (۱)داڑھی تمام انبیاء ؑ کی سنت ہے،حد یث شریف میں داڑھی کو فطرت میں سے شمار ...
View Detailsنورانی حفاظتی کڑا پہننا
استفتاء ایک مذہبی پس منظر کے حامل ادارے نے ’’نورانی حفاظتی کڑا‘‘ کے نام سے مرد و عورت دونوں کے لیے ایک کڑا متعارف کرایا ہے جو تانبے کا بنا ہوا ہے۔ اس ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق تانبے کا جسم سے لگنا ہی انتہائی حیرت انگیز ف...
View Detailsمستورات کا بیمار کی صحت یابی کے لیے اکٹھے ہو کر وظیفہ پڑھنا
استفتاء محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ کیا کسی بیمار کی صحتیابی کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کا کسی کے گھر میں جمع ہو کر وظیفہ یا ختم پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟وظیفہ کوئی بھی ہو سکتا ہے مثلاً عرف عام میں لاکھی ختم (یا سل...
View Detailsلاعلاج مریض کا وینٹی لیٹر ہٹانا
استفتاء ہمارا ایک قریبی رشتہ دار مریض ہے جس کے مرض کا نام موٹو نیوران ڈیزیز(Moto Neuron Disease) ہے، مریض کے پٹھے ختم ہوچکے ہیں حرکت بھی نہیں کر سکتا اور بول بھی نہیں سکتا۔ مریض کا سانس مشین کے ذریعے چل رہا ہے۔ پیچھے سے ک...
View Detailsکيا جینڈر سلیکشن(Gender Selection) جائز ہے؟
استفتاء آج کل اولاد کے حصول کے لیے جو بے بی ٹیسٹ ٹیوب والا طریقہ رائج ہے جو بعض علماء کے نزدیک کچھ خاص شرائط کے ساتھ جائز ہے اب اس سے بھی آگے ایک اور عمل ڈاکٹرز کرتے ہیں جو Gender Selection کے نام سے مشہور ہے جس میں والدین...
View Detailsبغیر اجازت مفت انٹرنیٹ استعمال کرنا
استفتاء کچھ لوگ ہیکرز ہوتے ہیں جو موبائل اور کمپیوٹر میں ماہر ہوتے وہ ایسی ایپس بناتے ہیں کہ ہم ان ایپس کے ذریعہ سے کسی موبائل نیٹ ورک سے مفت انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ اب اس بات کا پتا نہیں کہ اس سے کمپنی کو کچھ نقصان ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved