سال والے علماء اورغير سال والے علماء میں فرق کی حیثیت
استفتاء حضرت جی رہنمائی فرمائیں جن علماء کا تبلیغ میں ایک سال لگا ہوا ہے اور جن کا نہیں لگا ہوا ان کی عزت میں لوگ فرق کرتے ہیں ۔یا واقعی ان کے اکرام میں فرق کرنا چاہیے؟ مطلب سال والے عالم کو زیادہ عزت و احترام کی نظر سے دیک...
View Detailsحور سے ہمبستری
استفتاء جنت میں جو حور ہے اس سے جماع ہو گا یا نہیں؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsجس چور کو دنیا میں سزا نہ ملی اس کا آخرت میں معاملہ
استفتاء اگر کسی شخص کو کسی ملک میں چوری کرنے پر سزائیں نہیں ملتی اور وہ وقت گذرنے کے ساتھ توبہ کرلیتا ہے تو دنیا یا آخرت میں اس کے ساتھ کیا برتاؤ ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ شخص...
View Detailsبغیر اجازت کے والد کا مال استعمال کرنا
استفتاء کیا اولاد بغیر اجازت اپنے باپ کا مال استعمال کر سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر اجازت کے اپنے باپ کا مال استعمال کرنا جائز نہیں۔قال في الشامية...
View Detailsدرزی کا بچے ہوئے کپڑے کو اپنے استعمال میں لانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ درزی کے پاس جو کپڑا بچ جاتا ہے اس کپڑے کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچنے والا کپڑا اگر اتنی قلیل مقدا...
View Detailsنقل کی اجازت دینا
استفتاء بنده ایک گورنمنٹ ملازم ہے، اور بعض اوقات گورنمنٹ کی طرف سے امتحانی ہال میں نگرانی لازمی ہوتی ہے، لیکن آج کل سکولوں کالجوں میں نقل کا رجحان کافی زیادہ ہے، اور طلبہ نقل کرنا اپنا حق سمجهتے ہیں۔اس صورت حال میں اگر نگرا...
View Detailsکسی قوم کی برائی بیان کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی آدمی کا کسی قوم کا نام لے کر یہ کہنا کہ یہ قوم یہ کرتی ہے جیسے پٹھان یہ کرتے ہیں یا پٹھانوں میں یہ خصلت ہے یا کسی دوسری قوم کے متعلق گفتگو کرنا کیا یہ غیبت ہے ک...
View Detailsدو آدمیوں کے درمیان بدگمانی پیدا کرنے والے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص مسجد میں کھڑے ہو کر کسی مسلمان پر جھوٹا الزام لگا دے، اور اپنی بات کو (نعوذ باللہ) اللہ سے منسوب کر دے کہ تم (ایسے ہو یا تم ویسے ہو یعنی تم نے مجھ کو زہر دیا ہے)۔ شہادت کی بھی ضرورت محسوس نہ کرے۔ لہذا ...
View Detailsعدالتی مقدمہ پر ہونے والے اخراجات کی ذمہ داری
استفتاء زید نے بکر سے ایک فریج اس طرح خریدا کہ دس ہزار نقد موقع پر ہی دے دیے، اور پچاس ہزار کا دو مہینے بعد دینے کا وعدہ کر لیا، اس کے بعد دو تین چار حتیٰ کہ سات ماہ گذر چکے ہیں، لیکن زید بقیہ رقم دینے کا نام تک نہیں لے ر...
View Detailsمختلف اجتماعی حلقوں میں سے ایک کا انتخاب
استفتاء اجتماعی عمل کیا ہے؟ کیا نوافل اور مستحب اعمال میں بھی شرکت ضروری ہے۔ ایک مسجد میں درس قرآن ہو رہا ہے۔ اسی وقت کچھ لوگ علیحدہ بیٹھ کر مشورہ کرتے ہیں اور دعوت کا حلقہ لگاتے ہیں۔ اس موقع پر کس حلقہ کا انتخاب کریں؟ ...
View Detailsتمام مسلمانوں کا نو مسلم کی اولاد ہونا
استفتاء سید اور انصار کے علاوہ تمام مسلمان، نو مسلموں کی اولاد ہیں۔ کیا اس موقف کا مفہوم ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نو مسلم اس شخص کو کہا جاتا ہے جو پہلے کافر ہو پھر اسلام لائے موج...
View Detailsلفظ “دکان” کی تحقیق
استفتاء "دُکان" کا نام کیسے لکھنا درست ہے "دو کان" یا "دُکان"؟ کیونکہ حضرت ابا جی رحمہ اللہ نے ایک بار بتایا تھا کہ "دکان" کو اس لیے "دُکان" کہتے ہیں کہ آدمی دونوں کانوں سے گاہک کی بات سنتا ہے۔ الجوا...
View Detailsدوسری زبانوں کے الفاظ کے استعمال اور شرعی پردہ سے متعلق ایک اصلاح تحریر
استفتاء میں ایک عرصہ سے ایک سوچ میں تھا کہ ہمارے گھروں میں، معاشرے میں کچھ الفاظ ایسے بولے جاتے ہیں جو معاشرہ میں بگاڑ اور بے حیائی کو جنم دیتے ہیں۔ اسلام ہمیں جو بھائی چارے اور بہن بھائی کا پرچار کرتا ہے، ہم اسے چھوڑ کر اپ...
View Detailsبچے کی عمر کم لکھوانا
استفتاء ایک بچہ جس کی عمر کے تین سال قرآن مجید حفظ کرنے میں لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر زیادہ ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ تو کیا بچے کی عمر اصل عمر سے تین سال کم لکھائی جا سکتی ہے؟ ...
View Detailsاختلاف کی صورت میں عام آدمی کے لیے حکم
استفتاء بحمدہ گذشتہ کچھ عرصے سے ہمارے خاندان کے اکثر افراد کا رجحان دین پر چلنے کی طرف ہے۔ تبلیغ اور اسی طرح مشائخ تصوف کے تعلق کی برکت سے دین داری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی بچے مدارس میں زیر تعلیم ہیں اور بعض فارغ التحصیل ہ...
View Detailsمستری کامرمت کے بعد پرانے پرزے وغیرہ فروخت کرنا
استفتاء ***آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا کام ہوتا ہے۔ تو ایسا عموماً ہوتا ہے کہ کوئی چیز پرزہ وغیرہ تبدیل کیا مثلاً ٹاپہ تو پرانا ٹوٹا ہوا ٹاپہ گاہک انہیں کے پاس چھوڑ گیا۔ چین گراری بدلائی تو پرانی ان کے پاس چھوڑ گیا۔ بریک...
View Detailsمسجد کا پانی استعمال کرنا
استفتاء *** کے بالمقابل جامع مسجد ہے موٹر سائیکل مرمت کے دوران اگر پرزے دھونے کی ضرورت پڑے تو مسجد میں جا کر دھو لیتے ہیں۔ اسی طرح بیٹری میں ڈالنے کے لیے پانی بھی مسجد سے لے آتے ہیں۔ اور یہ اعلانیہ ہوتا ہے مسجد کے آس پاس ک...
View Detailsگانے سننا اور فلمیں دیکھنا
استفتاء کیا گانے سننا اور فلمیں دیکھنا کسی صورت میں بھی جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsکرکٹ میچ کھیلنا اور دیکھنا
استفتاء میچ ٹی وی پر براہ راست دیکھنا یا ریکارڈ دیکھنا ،میچ کی کمنٹری سننا یا میچ کے بارے میں سوالات کرنا حضرات علماء کرام یا مفتیان حضرات کے نزدیک کیسا ہے؟ برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ اخبار میں می...
View Detailsجس جگہ اور قبرستان کے درمیان راستہ اور دیوار حائل ہوں وہاں نماز استسقاء پڑھنا
استفتاء ایک جگہ جو قبرستان کے قریب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان پیدل چلنے کا راستہ بھی ہے اور قبرستان قبلہ کی جانب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان تقریباً پندرہ فٹ کا فاصلہ ہے۔ ایسی جگہ نماز ااستسقاء کروانا درست ہے؟ جب...
View Detailsدرزی کے پاس بچا ہوا کپڑا
استفتاء 1۔ علماء کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے۔ جو کپڑا بچتا ہے سلائی کے بعد اس کو واپس کر دیتا ہوں۔ لیکن عید وغیرہ کے موقع پر بعض اوقات کچھ پیس رہ جاتے ہیں۔ جن کے مالک کا بھی پتہ نہیں صح...
View Detailsبہشتی زیور کے دومسئلے”شادی کے بعد عورت کاماں باپ کے گھرجانااور عورت کاخوشبواستعمال کرنا”
استفتاء بڑے بہشتی زیوری میں لکھا ہےکہ" ماں باپ کے گھرجانا شادی کے بعد ایک آدھ بار بہت دل چاہے یا ماں باپ بیمارہوں تو ورنہ جائز نہیں"۔2۔"خوشبو لگانا صرف شوہر کے سامنےجائزہے بھائی اور باپ کے سامنے نہیں۔جبکہ وہ دونوں بھی ت...
View Detailsوالد کی اجازت کے بغیر پیسے لینا
استفتاء میں اپنے والد صاحب کے ساتھ ان کے کارخانے میں کام کرتا ہوں۔ شادی شدہ اور بال بچے دار ہوں ، میرے والد صاحب اتنا خرچہ نہیں دیتے جس سے گزارا ہو سکے۔ آیا میں کارخانے میں سے بغیر والد صاحب کی اجازت کے اتنا مال لے سکتا ہ...
View Detailsبرقی نما مشین کے ذریعے مچھروں کا مارنا
استفتاء آج کل مچھروں کو مارنے کے لیے ایک برقی رو مشین ایجاد ہوئی ہے، جو مساجد،دکانوں، ہسپتالوں اور دوسری جگہوں میں بڑی کثرت سے استعمال ہورہی ہے۔ اس جدید مشین کی دو قسمیں عام طور پر پائی جاتی ہے۔ ایک قسم وہ ہے کہ جو برقی ر...
View Detailsبچے کی نسبت حقیقی باپ کے علاوہ کی طرف جائز نہیں
استفتاء دو سگی بہنیں ہیں دونوں دو سگے حقیقی بھائیوں کے نکاح میں ہیں۔ بڑی بہن کے اولاد نہیں ہوئی ، چھوٹی بہن کو اللہ پاک نے دو بیٹیاں جڑواں عطا فرمائیں۔ بڑی بہن نے ایک بیٹی لے لی ۔ اس کا نام خدیجہ ہے۔ اس کے حقیقی باپ کا نام...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved