دکان پر رکھے ہوئے ڈبوں پر بنی ہوئی تصاویر کا حکم
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جہاں پر تصاویر ہوں وہاں پر ملائکہ نہیں آتے۔ (بخاری: 3225)۔مسئلہ یہ ہے کہ اسٹور پر بہت ساری اشیاء ایسی ہیں جن کے ڈبوں پر تصاویر بنی ہوتی ہیں، کیا اس کے ...
View Detailsگرافک ڈیزائننگ میں تصویر کا کام
استفتاء میں ایک کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری یہ ہے کہ میرے پاس کمپیوٹر میں ایک خاص قسم کا خاکہ بنا ہوا آتا ہے، میرا کام اس میں کچھ اصلاحی تغیرات کرنا ہوتا ہے مثلاً اگر کلر ہلکے ہیں تو ان ...
View Detailsفرنیچر پر جاندار کی تصویر بنانا اور اس کی خرید و فروخت
استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جن کا فرنیچر کا کام ہے۔ آج کل فرنیچر میں بعض ایسے ڈیزائن ہیں جن میں بعض پرندوں مثلاً مور، تیتر وغیرہ کی تصویر اور نقوش بنے ہوتے ہیں۔ ایسے فرنیچر کو تیار کرنے اور اسے فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا...
View Detailsموبائل یا کیمرے کے ذریعے ویڈیو بنانا
استفتاء موبائل یا بذریعہ کیمرہ ویڈیو بنانا کیسا ہے نیز اسے دیکھنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات ویڈیو بنانے کو جائز کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ ممنوع تصویر کے حکم ...
View Detailsمذہبی و سیاسی اجتماع کےموقع پر ویڈیو بنانا
استفتاء مذہبی اور سیاسی و سماجی اجتماعات کے موقع پر ویڈیو بنانے کا حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے موقع پر بھی ویڈیو بنانا جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsانبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر فلمیں بنانے اور انہیں دیکھنے کاشرعی حکم
استفتاء آج کل ٹی وی کے ذریعے ایسی فلمیں ( ویڈیو، مووی وغیرہ) دیکھائی جارہی ہیں جن میں مختلف انبیاء کرام علیہم السلام مثلاً (حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت سلیمان علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام وغیرہم ) کے کردار اور واق...
View Detailsنگرانی کے لیے کیمرے نسب کرنا
استفتاء کسی دینی ادارے خاص طور پر مدرسہ میں طلباء کرام کے مطالعہ و تکرار کی نگرانی کی خاطر اور مدرسہ کے نظم و ضبط کو قابو میں رکھنے کی اور دیگر کچھ معاملات کی بنا پر ضرورت اور مجبوری سمجھ کر کیمرہ لگانا شرعاً کیسا ہے؟ جبکہ...
View Detailsمجبوری میں تصویر کھنچوانا
استفتاء میٹرک کے طلباء و طالبات کے لیے میٹرک کا امتحان دینے کے لیے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے فوٹو پیش کرنا ضروی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس بارے میں فتویٰ ارسال فرما دیں کہ اس طرح میٹرک کرنے کے لیے فو...
View Detailsٹی وی چینل اور کیبل
استفتاء 1۔کیبل کا استعمال مسلمان گھرانےمیں کیسا ہے؟ نیز اس کاکاروبار کرنا کیساہے؟2۔"آذان ٹی وی چینل "جو کہ فیصل آباد کے کچھ علماء کی طرف سے جاری کیا جارہا ہے شرعی نقطہ نظر سے اس ٹی وی چینل کا جاری کرنا جائز ہے یا ناجائ...
View Detailsموبائل تصویر
استفتاء موبائل میں تصویر اتارناجائز ہے اس بناء پر کہ بعد میں ختم کردی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل میں تصویر اتارنا بھی ناجائز ہے۔ اگرچہ اس غرض سے ہو کہ بعد میں ختم کردی جائیگی۔ ف...
View Detailsموبائل کے ذریعے تصویر کھینچنا
استفتاء کیا موبائل میں کسی انسان کی تصویر کھینچنا جائز ہے؟ اگرچہ بعد میں مٹادیجائے۔بے جان چیز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے کسی جاندار کی تصویر کھینچنا جائز نہیں۔ بے جا...
View Detailsنبی ﷺ اور صحابہ کرام کے تصویری خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کرنا
استفتاء لاہور کے ایک پبلشر نے تیسری جماعت کی ایک کتاب میں کہانیوں کے ساتھ تصویری خاکے چھاپے ہیں۔ اور شروع میں ایک نعت اس کتاب میں شامل ہے جس میں نبی ﷺ کی منقبت ہے۔ اس میں ایک خاکہ شامل ہے کہ ایک شخص عمامہ باندھے اونٹ پر سو...
View Detailsسی ڈی دیکھنا
استفتاء سی ڈی ديكھنا كہاں تك صحيح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس سی ڈی میں جانداروں کی تصویریں ہوں۔اسکو دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...
View Detailsٹی وی پر کرکٹ وغیرہ دیکھنا
استفتاء کیا ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ،فٹبال وغیرہ اور مسجد الحرام کی تراویح دیکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فٹبال میں تو ستر کھلا ہوتا ہے اور کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کوئی مفید کام ن...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved