• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء 1۔ کسی تکلیف دہ بیماری کے عذر کے علاوہ عورت کے لیے اپنے سر کا حلق یہ مطلقاً منع ہے حتی کہ حج و عمرہ میں بھی اس کی اجازت نہیں، خواہ اس میں تشبہ بالرجال ہو یا نہو ہو۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ حلق نصاً منہی عنہ ہے اور جو...

استفتاء 3۔ کیا عورت کا اپنے شوہر کے کہنے پر کالے بالوں کو بھورے یا براؤن رنگ میں رنگنا جائز ہے؟ شوہر کا کہنا ہے کہ جیسے مہندی کو سر پر لگانا جائز ہے اور اس سے بھی کالے بال دوسرے رنگ میں رنگے جاتے ہیں اسی طرح علیحدہ رنگنا بھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ1۔ میک اپ کٹ، لپ اسٹک، نیل پالش، لوشن، بلیچ کریم، فیس کریم، آئی لائنر، مسکارا، لپ پنسل، پرفیوم، باڈی سپرے، مہندی، عرق ناخن، پاؤڈر، ہیر ریمور سپرے، باڈی لوشن، ویلا سٹریٹ، ...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بچوں کو سرمہ نہیں لگانا چاہیے۔ اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کو سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کئی مرتبہ یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے اورآتی رہی ہے کہ لڑکی کی طرف سے رشتہ یہ کہہ کررد کردیا جاتا ہے کہ میں اس سے شادی نہیں کرسکتی کیونکہ لڑکے کی داڑھی ہے پھر لڑکی اورلڑکی کے خاندان کی طرف سے ...

استفتاء کیا بچیوں کے بالوں میں استرہ پھروانا اسلام میں منع ہے؟جبکہ بچیوں کی عمر چار سال ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چار سال کی بچی کے بال استرے سے کٹواسکتے ہیں اسلام میں اس کی ممانعت نہیں۔...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کیا پارلر کا کام  کرنا جائز ہے ؟اور اگر غیر شرعی کام مثلا پلکنگ اور بالوں کی کٹنگ وغیرہ نہ کی جائے تو پارلر سے کی گئی کمائی حلال ہے یاحرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پ...

استفتاء ہئیر کلر اور ڈائی لگانےکا کیا حکم ہے۔ لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن مردوں یا عورتوں کے بال سفید ہو جائیں تو وہ سفیدی کو چھپانے کی غرض سے بالوں کو رنگ سکتے ہیں،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد کے لیے سینے ،ٹانگوں  اور بھنوؤں کے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد سینے اور ٹانگوں کے بال کاٹ سکتا ہے۔البتہ بھنوؤں کے ب...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی  فرمادیں کہ داڑھی کا خط  رخساروں پر کہا ں تک بنانا جائز ہے اور کانوں  کے سامنے کہا ں تک خط بنایا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کانوں کے پاس جہاں سے جبڑےکی ہڈی شر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  سر کے  بال کس طرح رکھنا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت کی رو سے بال رکھنے کے تین طریقے ہیں (1) حلق( سارے سر کے بال منڈوا...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ آج کل آئی برو (بھنوؤں)پر کلر کیا جاتا ہے جو بالکل باریک ہوں اورنظر نہ آتی ہوں ان کو ڈارک کرنے کےلیے بلیک کلر لگایا جاتا ہے وہ صرف بالوں پر ہی لگتا ہے کھال پر نہیں لگتا اوراس کا اثر دو ڈھائی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جوانی میں سفید بال آجائیں تو اگر سیاہ خضاب لگایا جائے تو کیسا ہے؟کیونکہ یہ بال بیماری کی وجہ سے سفید  ہوئے ہیں نہ کہ بڑھاپے ک...

استفتاء کیا پالر کا کام جائز ہے؟اس کام کی تفصیلات مندجہ ذیل ہیں:1۔عورتوں کے بال کاٹنا، 2۔تھریڈنگ کرنا (دھاگے کے ذریعے بال اکھیڑنا) ، 3۔ پلکنگ کرنا (جڑ سے بال اکھیڑنا)، 4۔ویکس کرنا(جسم کے زائد بال نکالنا)، 5۔مساج کرن...

استفتاء بوسکی کپڑے کا شرعی حکم کیا ہے ؟یعنی یہ ریشم کے حکم میں ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری معلومات کے مطابق عام طور سے بازار میں جو بوسکی کے نام سے کپڑا ملتا ہے اس کے تانےاو...

استفتاء جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو کیسے دھویا جائے اور ان کے پانی کو کہا ں بہایا جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائےنمازاورقرآن پاک کےغلاف کوعام کپڑوں کےساتھ ہی دھوسکتے ہیں۔اوران کا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ کوئی عورت بالوں میں کالا کلر (رنگ) لگا سکتی ہے؟2۔ کلر لگانے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟نوٹ: عورت کے بال سفید ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !عورت کے لیے مصنوعی بال لگانے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس کے بال بہت چھوٹے ہوں اور وہ کچھ دیر دلہن بنتے وقت لگائے ،اسی طرح پلاسٹک کی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے ؟وضاحت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)جوعورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر جائے اس کا کیا حکم ہے؟ (2)اور کیا زنا کا گناہ ملتاہے؟(3) اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (...

استفتاء میں ایک تھریڈنگ مشین استعمال کرنا چاہ رہی ہوں لیکن میری ایک قریبی رشتہ دار نے یہ مشین استعمال کرنے سے یہ کہتےہوئےمنع کیاہے کہ اس پر آئرن (لوہا)لگاہواہےاوراس سے عورتیں تھریڈنگ نہیں کرسکتیں۔رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء 1۔ایک عورت کا شرعی پردہ کیا ہے؟2۔ اور وہ کتنی مسافت اکیلے طے یا رہ سکتی ہے؟اور نیزمدارس کی طالبات مثلاً مظفرآبادسے راولپنڈی جا کر پڑھاتی ہیں پندرہ دن سے زائد،کیا یہ جائز ہے؟ حالانکہ ان کا محرم نہیں ہوتا۔مولا...

استفتاء (1)کالے کپڑے پہننا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جواز کی صورت نہیں ہے تو پھر بسا اوقات بندہ کالا جبہ پہنتاہےنیچےکالی جرابیں ،کالی واسکٹ،شیروانی،کالاکوٹ تو یہ بھی تو کالا لباس ہوا،اس کا حکم کیا ہے؟(2) کالر کا کیا حکم ہے ؟...

استفتاء کیا میں اسٹیل کی انگوٹھی پہن سکتا ہوں ؟اور کیا یہ انگوٹهی پہن کر ہم نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کیلئے مذکورہ  (سٹیل کی)انگوٹھی پہننا جائز نہیں ،نیزایسی انگوٹھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ عورت کو پلاسٹک سے بنی مصنوعی پلکیں اور ناخن عارضی طور پر کچھ وقت کے  لیے لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پلاس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا پارلر اس کے گھر میں ہو اور اس میں کوئی تصویر نہ ہو اور نہ ہی کوئی بے پردگی ہو ،اس میں دلہن کو تیار کروا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved