• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء 1۔کیا لڑکیان بیوٹی پالر میں پالر کا کام سکھنے کے لیے نوکری کے لیے جاسکتی ہیں ؟ 2۔کیا پالر میں لڑکیا ں ،لڑکیوں کی ویکس (یعنی رانوں اور پنڈلیوں اور بازئووں کے بال جیل کے ذریعے جو کہ کسی کپڑے پر لگا کر جسم پر چپکا ک...

استفتاء عورت کے بھنویں بنوانے کے متعلق مسئلہ بتا دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے  بھنویں بنوانا جائز نہیں...

استفتاء کیا عورت غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریزر کا استعمال کر سکتی ہے ؟جبکہ جلد حساسیت کی بنا ء پر خراب ہو رہی ہو اور ڈاکٹرز ریزر کے استعمال کا مشورہ دیتے ہو ۔کریم ،لوشن ،اور دیگر اشیاء کے استعمال سے جلد کی حالت بہت خرا...

استفتاء کیا عورت بامرمجبوری غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریزر کا استعمال کر سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے...

استفتاء عورتوں کے بالوں کو بڑھنے کیلئے کاٹنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں کی بڑھوتری رک گئی ہوتو بڑھانے کی نیت سے کناروں سے ایک آدھ پورے کے بقدر کاٹ سکتے ہیں۔ چنانچہ شامی 9/...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک مسئلہ کے بارے میں آپ سے سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا شریعت اسلام میں مردوں کے لیے ایسے کپڑے پہننا جائز ہے جو پورے سرخ رنگ کے ہوں یا ان کا کچھ حصہ سرخ رنگ کا ہ...

استفتاء زیر ناف بالوں کی کیا حد ہے وضاحت فرمائیں مقعد کے ارد گرد کا کیاحكم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زیر ناف بالوں سے مراد وہ بال ہیں جو مرد کی شرمگاہ یعنی اعضاء ثلاثہ یعنی ذکر اور خصیت...

استفتاء جناب! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے داڑھی رکھ لی اور میری عمر 35 سال ہے، پر داڑھی کے کچھ بال سفید بھی ہیں۔ میرے ایک دوست ہیں انہوں نے کہا کہ میں داڑھی کو کالا کر سکتا ہوں جب تک کہ میری عمر 40 سال تک نہ پہنچ جائے۔ ویسے ...

استفتاء 4۔ سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی کا کیا بیان ہے، اس کا پہننا کیسا ہے؟ جبکہ چوڑیاں، چین وغیرہ تو جائز ہے تو پھر انگوٹھی کو کیوں منع کیا جاتا ہے۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض عورتوں کے داڑھی اور مونچھ کے بال نکل آتے ہیں۔ کیا عورتیں اپنے ان بالوں کو صاف کر سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کی ا...

استفتاء 1۔ آج کل آگے چہرے کی طرف سے بالوں کی لٹیں کاٹنے کا فیشن ہے۔ اگر کوئی شرعی پردہ کرنے والی خاتون اپنے خاوند کے لیے کاٹے تو اس کا کیا حکم ہے آیا کاٹ سکتی ہے؟ کیونکہ اکثر باہر عورتوں پر نظر پڑنے کی صورت میں خاوندوں کے د...

استفتاء 1۔ کیا داڑھی پر مہندی لگائی جا سکتی ہے؟ جبکہ عام مہندی میں کالا پتھر مکس کر لیا جائے۔ 2۔ کیا 45 سال سے 60 سال کی عمر میں اس طرح سے مکس کر کے لگائی جا سکتی ہے؟ 3۔ کیا داڑھی کا کچھ حصہ سفید رہنے دیا جائے اور کچھ...

استفتاء سفید داڑھی ہو تو کیا اسے رنگ کیا جا سکتا ہے؟ کالی  مہندی سے، سرخ مہندی، ہائیڈروجن یا بازاری کلر مثلاً بیجنگ کلر۔ بعض حضرات کلر کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں اور مثال دیتے ہیں کہ خوبصورت نظر آنے لیے ایسا کیا جا سکتا ہے۔...

استفتاء کیا اسلامی شرع کے مطابق روز مرہ زندگی میں (بغیر حج و عمرہ) داڑھی کو ترشوانا، داڑھی کا خط کروانا، داڑھی مشت سے زیادہ بالوں کو تراشنا، الیکٹرک مشین سے خط کرنا، اور مونچھوں کو تراشنا وغیرہ جائز ہے؟ ...

استفتاء لہنگا پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے علاقوں میں لہنگے کا رواج کافر یا فاسق عورتوں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، بلکہ بعض دیندار عورتوں میں بھی اب اس کا رواج ہوتا جا رہا ہے۔...

استفتاء عورت کے لیے کالے بالوں پر کالا خضاب خوبصورتی کے لیے لگانا کیسا ہے؟ نیز عورتوں کا سفید بالوں پر کالا رنگ کرنا یا کوئی ایسا شیمپو استعمال کرنا جس سے بال کالے ہو جاتے ہوں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ ...

استفتاء شادی بیاہ کے موقع پر تصویریں بنانا جو کہ حرام ہیں اگر بہت مجبور کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ مجبور کرنے کا جواز یہ بتایا جائے کہ آپ نے میٹرک/ ایف اے کرتے وقت تعلیمی اسناد کے لیے بھی تصویریں بنوائی ہیں، کیا وہ آپ کے...

استفتاء میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں کیا میں سر کے بالوں اور داڑھی کے سفید ہونے کی وجہ سے خضاب یا کوئی کالی مہندی یا کالا کلر وغیرہ لگا سکتا ہوں؟ جبکہ میری عمر چالیس سال سے کم ہے اور آیا میں نماز وغیرہ بھی پڑھا سکتا ہوں ...

استفتاء "دُکان" کا نام کیسے لکھنا درست ہے "دو کان" یا "دُکان"؟ کیونکہ حضرت ابا جی رحمہ اللہ نے ایک بار بتایا تھا کہ "دکان" کو اس لیے "دُکان" کہتے ہیں کہ آدمی دونوں کانوں سے گاہک کی بات سنتا ہے۔...

استفتاء میں ایک کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری یہ ہے کہ میرے پاس  کمپیوٹر میں ایک خاص قسم کا خاکہ بنا ہوا آتا ہے، میرا کام اس میں کچھ اصلاحی تغیرات کرنا ہوتا ہے مثلاً اگر کلر ہلکے ہیں تو ان ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جن کا فرنیچر کا کام ہے۔ آج کل فرنیچر میں بعض ایسے ڈیزائن ہیں جن میں بعض پرندوں مثلاً مور، تیتر وغیرہ کی تصویر اور نقوش بنے ہوتے ہیں۔ ایسے فرنیچر کو تیار کرنے اور اسے فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔ بعض خواتین کے بال آخر سے دو شاخیں ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے بالوں کی بڑھوتی بند ہوجاتی ہے۔ خواتین میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر ان دو شاخے بال...

استفتاء داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو...

استفتاء مجھے ایک رشتہ دار نے پیتل کی چوڑیاں گفٹ میں دی  تھی۔ میں ان کو استعمال کرتی رہی ایک دن ہمارے ہاں ایک خاتوں نے بتایا کہ پیتل کی چوڑیاں پہننا جائز نہیں۔ اور ان کو پہن کر نماز بھی  نہیں ہوتی۔ میں نے وہ چوڑیاں اتار دیں۔...

استفتاء شرعاً کرتے کے ساتھ کالر سلوانا کیسا ہے؟ کسی عالم نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ۔اگر اس میں کافر و مشرکین کے ساتھ مشابہت ہے تو یورپ والوں کی بنائی ہوئی گاڑیوں پر سوار بھی  نہ ہونا چاہیے۔ الجواب :بسم ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved