• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ذبح کے مسائل

استفتاء خنزیر کے علاوہ باقی  جانور وں کی کھال اور گوشت جس ذبح سے پاک ہو جاتے ہیں اس ذبح سے مراد محض خون بہانا ہے یا شرعی طریقے پر ذبح کرنا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں دونوں ق...

استفتاء میراایک سوال ہے ،میری تحقیق کے مطابق امریکہ میں تین طرح کی حلال مرغیاں موجود ہیں ،ایک قسم تو وہ ہے جس کا طریقہ وہی ہے جیسے پاکستان میں ہوتا ہے اور اس کو ہاتھ سے ذبح شدہ کہتے ہیں ،باقی دو طریقے مشینی ذبیحہ(کنوئیر بیل...

استفتاء ہماری دینی کتابوں میں بعض اوقات ایک لفظ’’ جھٹکے کا گوشت‘‘ لکھا ہوتا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ اس کی وضاحت فرما دیں کہ یہ کیا ہوتا ہے؟ اور اس کا حکم بھی بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء اگر کسی شخص کاوالد بیمار  ہو اور یہ شخص اس نیت سےبکرا ذبح کرے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے میرے والد کو صحت دیں ،تو کیااس نیت سے بکرا ذبح کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض ...

استفتاء غیر مسلم ممالک میں مرغی یا گائے کو بجلی کے کرنٹ سے ذبح کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس گوشت کو حلال کہتے ہیں۔ شریعت  کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:  بجلی کے کرنٹ سے ذبح کرنے کا کیا مطلب ہے؟جواب وضاحت: ...

استفتاء 1-منسلکہ مضمون’’ذبح سے پہلے سٹننگ  کی اجازت‘‘ پر آپ کی رائے درکار ہے۔خاص طور سے جو انڈر لائن کیے گئے ہیں۔ سٹننگ کے عمل کو قرآن و سنت کے موافق بتانا کیسے درست ہوسکتا ہے اور اگر کوئی اس کو قرآن و سنت کے مطابق بتائے تو...

استفتاء آجکل ہمارے شہر لاہور میں شتر مرغ  کا گوشت فروخت کیا جا رہا ہے جو مہنگا ہونے کے باوجود اس لیے  لوگ شوق سے خرید رہے ہیں کہ یہ طبی طور پر مفید ہے ۔ہم نے علماء سے سنا ہے کہ اونٹ کو نحر کرنا سنت ہے اور ذبح  کرنا  مکروہ ہ...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اونٹ کی قربانی میں نحر افضل ہے یا دیگر جانوروں کی طرح ذبح کرنا افضل ہے؟2۔ اور نحر کھڑے ہونے کی حالت میں کرنا چاہیے یا بیٹھنے کی حالت میں بھی کر سکتے ہیں؟3...

استفتاء آج کل غیر اسلامی ممالک اور بعض اسلامی ممالک میں یہ قانون رائج ہے کہ بڑے جانور کو ذبح کرنے سے پہلے مختلف طریقوں سے بے ہوش/ بے حس کیا جاتا ہے جس کو (Stuning) کہتے ہیں، اور استدلال یہ پیش کرتے ہیں کہ اس سے جانور کو تک...

استفتاء مچھر مارنےوالی مشین لگاتے ہیں تواس کے کرنٹ سے مچھر ،مکھی وغیرہ مرجاتے ہیں تواس طریقے سے مچھر مارنا جائز ہے  یاناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء اونٹ کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اونٹ کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اونٹ کے اگلے پاؤں میں سے بایاں پاؤں باندھ کر سینہ کی طرف گلے کا جو حصہ ہے...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved