- فتوی نمبر: 10-271
- تاریخ: 17 نومبر 2017
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
حضرت آدم و حضرت حواء علیہما السلام کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟ رہنمائی فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس سوال کے بارے میں نہ تو آخرت میں ہم سے سوال ہو گا اور نہ ہی اس سوال کا تعلق کسی عمل سے ہے، ایسے سوالات میں پڑھنے کی بجائے اپنے وقت کو مفید کاموں میں لگانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved