• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حضرت عمر ؓ کا اپنی مونچھوں کو تاؤ دینا

استفتاء

فی بعض الآثار ان عمررضی الله عنه کان یفتل شاربه

قال ابن عبد البر فی الاستذکار: وقال مالک:  ان عمر بن الخطاب اذا کربه امر نفخ وفتل شاربه

حضرت عمر ؓ كے شمائل ميں سے ہے کہ آپ کی لمبی مونچھیں تھیں اور آپ جب ٹینشن میں ہوتے تو ان کو تاؤ دیتے،   اس کو امام مالک ؒ سے ابن عبد البر نے نقل کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے  اسکی وضاحت فرما دیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ بات درست ہے لیکن اس کی تفصیل یہ ہےکہ آپؓ کی مونچھوں کے اطراف  (جن کو عربی میں سبال کہا جاتا ہے)بڑھے ہوئے تھے اور آپؓ جب جلال میں آتے تو ان کو تاؤ دیا کرتے تھے  ۔

المعجم الكبیر  جلد نمبر1،  صفحہ نمبر66، حدیث نمبر54 ہے:

"54 – ۔۔۔۔عن عامر بن عبد الله بن الزبير أن عمر بن الخطاب كان إذا غضب فتل شاربه ونفخ”

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد جلد نمبر 5 صفحہ نمبر  216 ، حدیث نمبر 8840 ہے:

"8840- عن عامر بن عبد الله بن الزبير أن عمر بن الخطاب كان إذا غضب فتل شاربه ونفخ

رواه الطبراني ورجاله رجال الصحيح خلا عبد الله بن أحمد وهو ثقة مأمون إلا أن عامر بن عبد الله بن الزبير لم يدرك عمر”

معرفۃ الصحابہ لابی نعیم جلد نمبر 1 صفحہ نمبر صفحہ نمبر 185 حدیث نمبر 158 ہے:

"عن عامر بن عبد الله بن الزبير ، عن أبيه ، قال : « كان عمر إذا غضب فتل شاربه”

فتح الباری جلد نمبر10 صفحہ  نمبر 346 پر ہے:

"وأما الشارب فهو الشعر النابت على الشفة العليا واختلف في جانبيه وهما السبالان فقيل هما من الشارب ويشرع قصهما معه وقيل هما من جملة شعر اللحية۔۔۔۔وقد روى مالك عن زيد بن أسلم أن عمر كان إذا غضب فتل شاربه فدل على أنه كان يوفره وحكى بن دقيق العيد عن بعض الحنفية أنه قال لا بأس بابقاء الشوارب في الحرب إرهابا للعدو وزيفه۔۔۔ويؤيده أثر عمر الذي أخرجه مالك أنه كان إذا غضب فتل شاربه والذي يمكن فتله من شعر الشارب السبال وقد سماه شاربا”

إحياء علوم الدين جلد نمبر  1 صفحہ نمبر  272 پر ہے:

"ولا بأس بترك سباليه وهما طرفا الشارب فعل ذلك عمر وغيره لأن ذلك لا يستر الفم ولا يبقى فيه غمر الطعام إذ لا يصل إليه”

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved