- فتوی نمبر: 1-41
- تاریخ: 27 اپریل 2005
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
محض دل کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کوئی عورت اپنے قابلِ اعتماد ساتھی (مثلاً شوہر،والدین،دوست وغیرہ) سے اپنے اوپر ہونے والے ظلم یا زیادتی کا تذکرہ کر سکتی ہے ؟ کیونکہ اس صورت میں اسے ہمدردی و تسلی کے الفاظ سے نارمل ہونے کا موقع ملتا ہے۔ کیا(مشورہ کی نیت کے بغیر) ایسا تذکرہ غیبت میں داخل تو نہیں۔ جواب دیکر عند اللہ ماجو ر ہوں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا تذکرہ کرنا غیبت میں داخل نہیں ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved