• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدود اللہ کے مرتکب لوگوں کے ساتھ میل جول رکھنا اور کپڑوں وغیرہ کا حکم

  • فتوی نمبر: 3-208
  • تاریخ: 16 جولائی 2010

استفتاء

13۔ ایسے لوگ جو حدود اللہ کے مرتکب ہوتے ہیں ان سے میل جول رکھنا کیسا ہے؟ اس سے ہمارے ایمان اور ہمارے کپڑوں کی پاکیزگی میں کوئی فرق تو نہیں آئے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

13۔ حدود اللہ کے مرتکب سے کون لوگ مراد ہیں واضح کریں۔ البتہ ان سے میل  جول رکھنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved