فرض نماز میں امام کو لقمہ دینے سے نماز کا حکم
استفتاء امام صاحب نے عشاء کی نماز باجماعت میں پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الفلق کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں بھی سورۃ الفلق پڑھنی شروع کی جیسے ہی دوسری رکعت میں سورۃ الفلق پڑھنا شروع کی تو مؤذن نے سورۃ الناس کا...
View Detailsتکبیرات انتقالات کے متعلق سوال
استفتاء مجھے میرے دوست نے ایک تحریر بھیجی ہے جو کہ تکبیر ات کے بارے میں ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ وضاحت فرمائیں ۔سوال ہمارے امام صاحب پہلے ہاتھ باندھتے ہیں پھر تکبیر تحریمہ کہتے ہیں اسی طرح ر...
View Detailsنماز کے لیے اسپیکر کا استعمال
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ مسجد خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، نمازی کم ہوں یا زیادہ ہر نماز کے دوران مساجد کے سپیکر کا بےجا استعمال کیا جا رہا ہے، جو تمام مکاتب فکر کی متفقہ بدعت بن چکی ہے، جس کی وجہ ...
View Detailsلنگڑےکی امامت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلنگڑےکی امامت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لنگڑے کو امام بنانا جائز ہے لیکن چونکہ عام طور پر لوگوں کو لنگڑے کی امامت سے انقباض محسوس...
View Detailsامامت کا زیادہ حقدارکون ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا جی نے مسجد بنائی جس میں امامت میرے چاچو کرواتے ہیں اور جمعہ بھی پڑھاتے ہیں میرے چاچو کے چار مہینے لگے ہوئے ہیں اور حافظ بھی ہیں لیکن قرآن پکا یاد نہیں آج ...
View Detailsمعذور شخص کے پچھے والی صف میں نماز پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک معذور شخص اشارے سے جماعت کے ساتھ صف میں نماز پڑھ رہا ہو تو کیا اسکے پیچھے جو باجماعت نماز ادا کر رہا ہو اس کی نماز ادا ہوگی ...
View Detailsدفتر میں جماعت کروانا
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ،نماز کے اوقات میں دفتر کے اندرہی باجماعت نمازکااہتمام کیا جاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ(۱) ایسی صورت میں جماعت کروانا مناسب ہے ؟کیونکہ اگر باجماع...
View Detailsلاحق کابقیہ نماز کو پورا کرنے کا طریقہ
استفتاء اگر کوئی مقتدی 4 رکعت کی نماز میں سوگیا اور دوسری اورتیسری رکعت اس کی اسی اثناء میں فوت ہوگئی اور چوتھی رکعت میں بیدارہوا تو نماز کیسے پوری کرے؟ اور کیا لاحق پر باقی ماندہ رکعتوں (جو وہ خود پڑھےگا بغیر امام ...
View Detailsکیا بہن اپنے بھائی کی سامع بن سکتی ہے؟
استفتاء دوبہن بھائی ہوں توکیابہن اپنےبھائی کی سامع بن سکتی ہے؟(تفصیلی جواب) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کوئی غیر محرم ساتھ نہ ہو اور نہ ہی کوئی غیرمحرم عورت کی آواز سن رہا ہو تو عورت اپنے ...
View Detailsکیابہن اپنے بھائی کی سامع بن سکتی ہے؟
استفتاء دوبہن بھائی ہوں توکیابہن اپنےبھائی کی سامع بن سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کوئی غیر محرم ساتھ نہ ہو اور نہ ہی کوئی غیرمحرم عورت کی آواز سن رہا ہو تو عورت اپنے بھائی یا محرم...
View Detailsکیا حالت ِفسق میں پڑھائی گئی نمازوں کا اعادہ کرنا ہوگا؟
استفتاء ایک مسجد کے امام کبیرہ گناہ میں مبتلا تھے مشت زنی کرتے تھے، ماہواری میں ہمبستری کرتےتھے اور فحش ویڈیوز دیکھتے تھےپھر توبہ کی پھر مذکورہ گنا ہ ہوئے پھر توبہ کی یعنی کبیرہ وصغیرہ بار بارہوئے ابھی توبہ کرنے کا ارادہ ہ...
View Detailsداڑھی منڈھے کی امامت کا حکم
استفتاء کچھ دن پہلے میں نے امامت کے بارے میں آپ سے پوچھا تھا ،آپ نے بتایا تھا کہ امامت کے لیے داڑھی کا ہونا ضروری ہے ۔میں نے یہ بات ان لوگوں کو بتائی مگر وہ ماننے کے لئے تیار نہیں اور امامت کے لئے بغیر داڑھی والے حافظ صاحب...
View Detailsمرد کا گھر میں نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب مرد کا گھر میں نماز ادا کرنا کیساہے؟اگر مرد گھر میں نماز ادا کرے تو کیا اس کی نماز ادا ہو جائے گی؟براہ کرم شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے :کہ کونسی نماز مراد ہے؟فرائض یاسنن ونواف...
View Detailsمسبوق اور لاحق میں کیا فرق ہے؟
استفتاء مسبوق اورلاحق میں کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جوشخص پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شریک ہو لیکن بعدمیں کسی عذر(مثلاًسوتےرہنایا وضو ٹوٹ جاناوغیرہ)کی وجہ سے کسی رکعت میں شریک نہ...
View Detailsصف بندی کے وقت کندھے کو کندھے سے اور پاؤں کو پاؤں سے ملانے کا حکم
استفتاء محترم ! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ آج کسی قاری صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیاکہ نماز میں کندھےکو کندھے سے اور پاؤں کو پاؤں سے ملانا چاہئےورنہ شیطان درمیان میں گھس جاتا ہے جس پر نمازیوں نے اعتراض کیا کہ مسجد میں تو شیطان ن...
View Detailsکیا مسبوق قعدہ اخیرہ میں درود اور دعا پڑھے گا؟
استفتاء (۱)ظہر کی باجماعت نماز میں دوسری رکعت میں شامل ہونے کے بعد کیا چوتھی رکعت میں التحیات کے ساتھ درود اور دعا بھی پڑھنی ہوتی ہے؟(۲)باجماعت نمازوں میں ایک یا دو رکعت چھوٹنے کے بعد کس طرح سے باقی نماز ادا کرنا ہوگی؟ ...
View Detailsاشاعتی کے پیچھے نماز اور اس کے ذبیحہ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب ہمارے علاقے میں کچھ اشاعتی لوگ ہیں ،وہ ہمارے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اور ہمارا ذبیحہ بھی نہیں کھاتے۔ کیا ہم ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟کیاان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ...
View Detailsمسجد سے متصل مدرسہ میں طالبات کا مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کے صحن کے ساتھ مسجد کا دفتر ہے جس کے لیے مسجد کے مین دروازے سے4یا 5 فٹ کا خاص راستہ ہے اور اسی راستے کے ساتھ متصل بنات کے مدرسے کا بڑا ہال ہے جس میں طال...
View Detailsفرض نماز میں قعدہ اولی بھول کر تیسری رکعت شروع کردی تو اب کیا حکم ہے؟ امام اور ایک مقتدی نماز پڑ رہے تھے قعدہ اخیرہ میں تیسرا آدمی آگیا تو اب کیا حکم ہے؟
استفتاء 1-میرا ايك سوال ہے کہ امام چار فرض پڑھا رہا ہے دوسری رکعت میں وہ ا لتحیات پڑھنا بھول گیا اور کھڑا ہو گیا اب مقتدی کا لقمہ دینا اور امام کا لوٹنا ٹھیک ہے؟ رہنمائی فرما دیں ۔جزاک اللہ خیرا2- دوسرا ا سوال یہ ہےکہ ...
View Detailsمحلہ کی مسجدمیں جماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء علاقےکی مسجدمیں جب ایک مرتبہ جماعت ہو جائےتوکیاوہاں کےرہنےوالے دوسری جماعت کراسکتےہیں؟براہ کرم مہربانی فرما کر جواب ارشاد فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدمحلےمیں ہواورشار...
View Detailsمسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsایک مشت سے کم داڑھی والے کی امامت اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نمازوں کاحکم
استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...
View Detailsمحراب کی حیثیت اور محراب سے ہٹ کر نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء جناب مفتی صاحب ایک عرض ہے کہ مسجد میں نماز پڑھانے کے لئے محراب ہوتا ہے مگر آج کل امام محراب میں نماز پڑھانے کی بجائے پچھلی صف میں کھڑا ہو کر نماز پڑھاتا ہے۔ کیا محراب مسجد میں ضروری نہیں اور محراب کی شریعت میں کیا ...
View Detailsبغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا حکم
استفتاء بغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے جماعت سے پہلے جماعت کرانا ناجائز ہے۔کفایت المفتی (440/9) میں ہے:...
View Detailsمسبوق کا امام کے پیچھے رکوع یاسجدہ کی حالت میں ثناء پڑھنے کاحکم
استفتاء مسبوق اگر امام کو رکوع یاسجدہ میں پالے توکیا وہ ثنا ء پڑھے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ا س میں اختلاف ہے،بعض فقہاء کے نزدیک اگر مسبوق کا غالب گمان ہو کہ وہ ثناء پڑھنے کے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved