مسبوق باقی نماز ادا کرنے کے لیے کب کھڑا ہو؟
استفتاء مسبوق،امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوگا یا ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسبوق امام کے ایک سلام پھیرنے کے بعد بھی اپنی بقیہ نماز پوری کرنے کے ل...
View Detailsامام کے پیچھے بلند آواز سے آمین کہنا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمیں با جماعت نماز کے دوران سورۃ فاتحہ کے بعد آواز بلند سے آمین کہنا چاہیے یا نہیں؟صحیح بخاری کی حدیث نمبر 6402 ، 4457 ، 0780 میں اس کا ذکر ہے جوکہ درج ذیل ہے۔ اگر آپ ذرا رہنمائی فرمائیں ...
View Detailsمسجد سے باہر اقتداء کی ایک صورت کا حکم
استفتاء نماز میں اتصال کے لیے دو صفوں میں کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟مثلا کچھ صفیں مسجد کے برآمدے میں ہیں اورکچھ صفیں صحن میں ہیں اور درمیان میں فٹ پاتھ ہے تو برآمدہ اور صحن میں کتنا فاصلہ ہو جس سے صفوں میں اتصال ہو جائے؟و...
View Detailsبلا عذر امام کا محراب سے ہٹ کر کھڑا ہونا
استفتاء محراب کے سامنے کو چھوڑ کر مسجدکے کسی کونے میں جماعت کرانا کیسا ہے ؟محض ہوا کی غرض سے کوئی خاص عذر نہیں ہے۔وضاحت مطلوب ہے: کیا مسجد کے ایک کونے میں جماعت کروانے کی صورت میں امام کے پیچھے دونوں طرف صف برابر ہوتی...
View Detailsپندرہ سال کے بچے کی امامت کا حکم
استفتاء پندرہ (15) سال کا بچہ فرض نماز کی امامت کراسکتا ہے؟بمعہ حوالہ جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پندرہ (15) سال کا بچہ فرض نماز کی امامت کراسکتا ہے۔...
View Detailsمسجد کے امام میں کیا کیا صفات ہونی چاہیے؟
استفتاء مسجد کے پیش امام کو کن کن صفات کا حامل ہونا چاہیے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے پیش امام کو مندرجہ ذیل صفات کا حامل ہونا چاہی...
View Detailsیونیورسٹی کے اندر مصلی قائم کرنے کی شرعی حیثیت
استفتاء یونیورسٹی کے اندرمصلی (نماز کا کمرہ)قائم کرنے کے لیے عام ہدایات کیا ہیں؟درحقیقت جامعہ میں نماز کے لیے سب سے موزوں جگہ ایک دیوار کے ساتھ ہے جہاں ایک گیٹ بھی ہے جو ہر وقت بند رہتا ہے ،اس دیوار سے بالکل سڑک کے پار...
View Detailsبڑی مسجد میں صفوں کے درمیان خالی جگہ ہوتے ہوئے اقتداء اور نماز کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک بہت بڑی جگہ میں لوگ نماز پڑھتے ہیں تو ایک دو صفوں میں لوگ جگہ چھوڑ کر پچھلی صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟تنقیح:رائے ونڈ مرکز مسجد ہے،مسجد چونکہ بڑی ہے تو درمیان کی کچھ صفوں میں جگہ...
View Detailsامام سے کوئی رکن رہ جائے اور مقتدی اس کو پورا کر لے تو امام اور مقتدی کی نماز کا حکم
استفتاء نماز مغرب میں امام نے غلطی سے دوسری رکعت میں سلام پھیرلیا، بعض مقتدیوں نےامام کے ساتھ سلام نہیں پھیرا اور تیسری رکعت ادا کرلی تو کیا یہ درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے:امام صاحب نے دوسری رکعت پر سلام پھیرنے کے بعدکیا کی...
View Detailsمحلہ کی جماعت سے پہلے جماعت کرنا
استفتاء اگر کوئی شخص مسافر ہو اور گاڑی نکلنے کا وقت قریب ہو تو وہ مسجد شرعی میں جماعت کروا سکتا ہے ؟ یعنی جو وقت جماعت کے لیے مقرر ہو اس سے آدھا گھنٹہ پہلے؟ ...
View Detailsامام کا اقامت پوری ہونے کے بعد کسی اور کو نماز کے لیے آگے کرنا
استفتاء اگر امام مسجد مصلٰی پر کھڑا ہو اور مقتدی نے اقامت پڑھ دی ہو،پھر اقامت پوری ہونے کے بعد وہ امام پیچھے آجائے اور نئے آنے والے شخص کو کہے کہ آپ نماز پڑھائیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم ...
View Detailsتعلیم قرآن کے لیے جماعت چھوڑنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ:1- بندہ بچوں کو آن لائن قرآن پڑھاتا ہے ،کبھی کبھی سبق کو مکمل کرنے میں دیر ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے عشاء کی نماز میں تاخیر ہوجاتی ہے اور جماعت فوت ہوجاتی ہے، کیا ...
View Detailsمقتدی کی تکبیرات کا امام کی تکبیرات سے پہلے ختم ہونے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی جو مقتدی ہے،امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہے، مقتدی کی تکبیرات امام صاحب کی تکبیرات سے جلدی ختم ہوجاتی ہیں مگر امام صاحب کی تکبیرات بوجہ بہت زیادہ لمبی ہون...
View Detailsنئے آنے والے اور مسبوق کا واجب الاعادہ نماز میں شریک ہونا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے عصر کی نماز پڑھائی اور پہلا قاعدہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی مقتدی نے امام کوبھولنے کا لقمہ دیا اور امام صاحب نے چار رکعات پوری کرنے کے بعد سلام پھیر ...
View Detailsحنفی کا شافعی کی تقلید میں عصر کی نماز پڑھنا
استفتاء 1۔میں دبئی میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...
View Detailsکرسی پر نماز پڑھنے والے صف کی کس جگہ پر کھڑے ہوں گے؟
استفتاء آج کل مساجد میں متعدد نمازی کرسیوں پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے ہوتے ہیں ان کے لیے صف میں بیٹھنے کی ترتیب شریعت کے مطابق کیا ہے ؟انہیں صف کے ایک کونے میں ہی بیٹھنا چاہیے اگرچہ بیچ میں جگہ خالی ہو یا وہ درمیان صف میں ...
View Detailsدو ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم
استفتاء ہماری مسجد میں ایک مسئلہ پیش آیاہوا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ کہ امام صاحب کے پیچھے جو پہلی صف بن رہی ہے اس میں دوستون آرہے ہیں ۔ایک بھائی صاحب نے فرمایا ہمارے پیارے نبی ﷺ نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے منع ...
View Details(۱)عورتوں کے نماز تراویح کے لیےمسجد میں آنا(۲)مسجد کے اجتماعات میں عورتوں کاشریک ہونا(۳)جمعہ کےبیان میں عورتوں کاشریک ہونا
استفتاء ہماری مسجد میں عورتیں رمضان المبارک میں تراویح کے لیے آتی ہیں،اسی طرح جب مسجد میں جلسہ ہوتا ہے تب بھی آتی ہیں، الگ باپردہ نظم ہوتا ہے۔ابھی انتظامیہ کا خیال یہ ہے کہ جمعہ کے لئے بھی عورتوں کے آنے کا نظم بنایا جائے ...
View Detailsرمضان میں عشاء کی جماعت گھر میں کروانے کاحکم
استفتاء مردوں کی جماعت کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے کہ جیسے آج کل تراویح ہوتی ہیں تو عشاء کی جماعت گھر میں کروائی جاتی ہے تو کیا یہ غیر شرعی ہے؟ ایسا نہیں کرنا چاہیے؟ جواب واضح دلیل کے ساتھ جلد مطلوب ہے ۔ ...
View Detailsتراویح میں عورتوں کی جماعت
استفتاء تراویح میں عورتوں کی جماعتسوال: تراویح میں عورتوں کی جماعت کیسی ہے؟ جب کہ امام بھی عورت ہو اور مقتدی بھی عورت ہو؟ اس طرح جو عورت حافظ قرآ...
View Detailsاگلی صف میں کھڑے آدمی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کیا جائے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک آدمی کاپہلی صف میں وضو ٹوٹ گیا اوروہ دوران نماز وضو کرنے چلاگیا:1۔اب کیا پیچھے والے نمازی کے لیے صف کی خالی جگہ پرکرناضروری ہے یا آگے والے نمازیوں کاساتھ م...
View Detailsضم سورۃ بعد الفاتحہ فی الاخیرین فی الظہر والعصر
استفتاء السلام عليكم و رحمة الله و بركاته1۔ أرجو أن تكونوا في كامل الصحة و العافية. أنا محمد الجزائري حنفي المذهب ببركة جهد الدعوة و التبليغ و إباضي الأصل. ع...
View Detailsمسجد سے متصل پارک والوں کی اقتداء کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد زمین سے تین چار فٹ اونچی بنی ہوئی ہے اور مسجد کے نیچے تہ خانہ بھی ہے ،مسجد کے مشرقی سمت زمین پر چمن بنا ہوا ہے اور اس چمن اور مسجد کی عمارت کے درمیان شمال...
View Detailsموٹروے کی مسجد میں دوسری جماعت کروا سکتے ہیں؟
استفتاء موٹروے پر جو سروس ایریاز ہیں ،کیا ان کی مساجد میں اپنی جماعت کروائی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو مساجد موٹروے پر قیام وظعام کی جگہ بنی ہوئی ہیں ان میں جماعت ثانی جائز ہے۔...
View Detailsمسجد محلہ میں جماعت ثانیہ کاحکم
استفتاء کسی مسجد میں ایک مرتبہ جماعت کی نماز ہوچکی ہوتو کیا دوسری مرتبہ سفر کی حالت میں اس مسجد کی حدود میں دوبارہ جماعت کراسکتے ہیں یا نہیں؟مسجد راستہ کی ہے؟یا محلے کی اور دوسری جماعت کروانے والے سب مسافر ہیں یا مقیم ؟محلے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved