ترک واجب کی وجہ سے نماز کا اعادہ کرنے کی صورت میں نئے آنے والے کا شامل ہونا
استفتاء مفتی صاحب !نماز کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا( جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 85 پر) لکھا ہے کہ:اگر پہلی دفعہ جماعت کی نماز میں واجب ترک ہونے کی وجہ سے دوبارہ جماعت کا اعادہ کر رہے ہیں تو ایسی صورت م...
View Detailsفجر میں بالترتیب قرآن پڑھنا2۔نماز کےفاسد ہونے کی ایک صورت
استفتاء ۱-ایک مسجد میں امام مقرر ہے جو کہ حافظ ہے اور عالم ہے لیکن ایک صاحب جن کے مسجد انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ہیں اور اس کا بیٹا حافظ قرآن ہے اس کی خواہش ہے کہ اس کا بیٹا نماز فجر میں بالترتیب قرآن پاک پڑھے امام صاحب نے ...
View Detailsجماعت چھوٹ جانے پر گھر والوں کو اکٹھا کر کے جماعت کا حکم
استفتاء مسجد کی جماعت سے اگر کوئی رہ جائے تو کیا گھر میں عورت کو پیچھے کھڑاکرکے جماعت کرواناجائز ہے ؟اگر جائز ہے تو اقامت اور صف بنانے کا طریقہ کیا ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کوئی ...
View Detailsراستے کی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم
استفتاء مسافر حضرات ایک مسجد میں دوسری جماعت کراسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب:مسجد محلے کی ہے یا راستے کی؟جواب وضاحت:راستے کی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستے کی مسجدوں میں دوسری جماعت کران...
View Detailsمقتدی کا بغیر ہاتھ باندھے سیدھے رکوع میں جانے کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہوا کہ امام صاحب پہلی رکعت کے رکوع میں جا چکے تھے اس آدمی نے جلدی سے تکبیر تحریمہ کہی اور بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں امام کے ساتھ شریک ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس آدمی...
View Detailsمیڈیکل سٹور پر حفاظت کی غرض سے جماعت کروانے اور نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میں ایک میڈیکل سٹور پر کام کرتا ہوں اور ان کے کیش پر بیٹھتا ہوں میرے مالک نے میرے کہنے پر سٹور کے پیچھے نماز کی جگہ بنارکھی ہے ۔دوسال تک مولوی صاحب کے پیچھے ورکرز کے ساتھ نماز پڑھوائی جاتی رہی لیکن پھر مولوی صاحب او...
View Detailsزکوۃ نہ دینے والے کی امامت کا حکم
استفتاء میرا بھائی محمد کلیم جو ایشیاء گھی ملز میں بطور کلرک ملازم ہے ۔ ڈاکخانہ میں بھی ڈاک تقسیم کرنے کا کام لیا ہوا ہے ۔نکاح خواں بھی ہے ۔ ہر مہینے دو چار نکاح پڑھا لیتا ہے ۔ اس کے علاوہ مظفر گڑھ میں ایک الیکٹرونک دکان م...
View Detailsحنفی امام کا مقتدیوں کو سورت فاتحہ مکمل کرنے کا وقت دینا
استفتاء امید واثق ہے مزاج عالیہ بفضلہ تعالیٰ بخیر و عافیت ہوں گے۔ ایک اہم مسئلہ کے بارے میں آپ کی رائے درکار ہے۔جہری نمازوں میں امام صاحب سورہ فاتحہ اور آمین کہنے کے بعد اگلی سورت شروع کرنے میں بہت زیادہ دیر لگا دیتے ہی...
View Detailsمریض کے لیے گھر میں جماعت کرنے کاحکم اورحضرت موسی اور حضرت ہارون علیہما السلام کا نام مقدم ومؤخر کرنے کی و جہ ؟
استفتاء 1۔مفتی صاحب میں کئی سالو ں سے دل کا مریض ہوں ۔ دو ماہ سے مرض بڑھ گیا ہے ۔ مسجد میں نماز کے لیے جانا تکلیف دہ ہے ۔صرف نماز جمعہ کے لیے آہستہ آہستہ چلا جاتا ہوں ۔ اب گھر میں اکیلے نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں بیٹے کے...
View Detailsفجرکی جماعت کھڑی ہوتو سنتیں کب پڑھی جائیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام فجر کی سنتوں کے بارے میں کہ نماز فجر کی جماعت شروع ہو چکی ہے، پہلی یا دوسری رکعت میں مقتدی مقیم آیا اس نے سنتیں پڑھنی ہیں تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟جماعت میں شامل ہو جائے یا...
View Detailsامام کا امامت کی نیت کرنا
استفتاء امام جماعت کروانے سے پہلے نیت کیسے کرے گا؟الفاظ کی صورت کیا ہوگی ؟دل میں نیت کیا ہوگی؟مقتدیوں کے متعلق ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امامت کے صحیح ہونے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ...
View Detailsضعیف والد کی وجہ سے گھر میں جماعت کروانا
استفتاء کیاکہتے ہیں مفتیان بیچ اس مسئلے میں کہ ہمارے والد صاحب ضعیف ہیں اور اللہ نے ہمیں ان کی خدمت کی سعادت عطاء فرمائی ہے ۔ایک دو مرتبہ وہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے گرپڑے جس سے ان کے ذہن میں ڈر بیٹھ گیا ہے ۔ان کی منشاء ہوتی ہ...
View Detailsعورت کاتراویح میں امامت کاحکم
استفتاء رمضان میں عورت کا تراویح کی امامت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے امامت کروانا مکروہ تحریمی ہے ۔کما في الشامية(305/1)و...
View Detailsداڑھی منڈے کی امامت کاحکم
استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک مسجد ہے اس کا کوئی مستقل امام نہیں ہے۔ کیا اس میں کوئی بغیر داڑھی والا (داڑھی منڈانے والا) شخص جو قرآن پاک پڑھا ہوا ہو امامت کرواسکتا ہے ؟ جبکہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے والوں کو کو...
View Detailsلڑائی جھگڑے کے امکان کی وجہ سے مسجد کی جماعت کو چھوڑنا
استفتاء اگر والدین میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھنے سے روکے اس وجہ سے کہ کوئی راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد ہو گا تو کیا یہ بات ماننا جائز ہے؟براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ :راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد...
View Detailsڈاڑھی کاٹنے والے کو امام بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی صاحب اس مسئلہ میں کہ ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک حافظ صاحب کو مقرر کیا گیا ہے جو داڑھی کٹواتا ہے ،ہلکی سی شیو بڑھائی ہوئی ہے، اس کے پیچھے نما ز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم ال...
View Detailsبریلوی کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء 1- کیا بریلوی کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟اگر نماز پڑھ لی بعد میں اس کو دہرانا ہے یا نہیں؟2۔اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی مسلک کی مسجد ہو لیکن بریلوی مسجد سے تھوڑے سے فاصلے پر ہو تو کس مسجد میں نماز ادا کرے...
View Detailsاپنے ہوٹل میں رہتے ہوئے حرم کی جماعت کے ساتھ شامل ہونا
استفتاء حرم میں جب جماعت ہوتی ہے تو ہوٹل میں بھی آواز آتی ہے تو ہوٹل ہی میں عورت جماعت کے ساتھ نماز پڑھے تو ان کو جماعت کا ثواب ملے گا ؟اور اگر مرد بھی پڑھ لیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsکالے خضاب لگانے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام سیاہ خضاب یا سیاہ مہندی لگانے کے بارے میں ؟خاص طور پر امام مسجد ،خطیب ،مؤذن کے بارے میں جبکہ ان کی بار بار اس مسئلہ کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہو۔حتی کہ سرخ مہندی کے بارے میں بھی ترغیب ...
View Detailsریل گاڑی میں ایک ہی جگہ دو جماعتیں کرنا
استفتاء اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئ...
View Detailsبریلوی کے پیچھے نماز
استفتاء مجھے یہ جاننا تھا کہ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں اپنے مسلک کی کوئی مسجد نہیں ہے سب بریلوی مسالک کی مساجد اور وہ انتہائی درجے کے بدعتی ہیں ۔عام بریلویوں کی طرح نہیں جس کی وجہ سے مجھے کسی مولوی صاحب نے کہا تھا کہ آپ کی ...
View Detailsاہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء کیا اہل حدیث کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا عام حالات میں مکروہ ہے ایک تو اس وجہ سے یہ لوگ عموما حنفی مسلک کی رعایت نہیں کرتے اور ...
View Detailsاحناف کے نزدیک امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا
استفتاء حنفی مسلک کے تحت جہری اور سری جماعت کے ساتھ نمازمیں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟مہر بانی فرمانی کر رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے پیچھے سورئہ فاتحہ پڑھنا...
View Detailsمعذور شخص کو امام بنانا
استفتاء کیا معذور شخص فرض نماز یا نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ معذورکی پوری تفصیل ذکر کریں کہ معذور کیسا ہے ؟جواب :معذوری سے مطلب چل پھر نہ سکتا ہو وہیل چیئر پر بیٹھے رہتا ہو ۔اور تفصیل یہ کہ جو شخص ٹا...
View Detailsبینک میں نوکری کرنے والے کو امام اور مدرس بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ ایک مسجد جو کہ بینک کی پراپرٹی ہے اور اس جگہ کو بینک نے وقف کیا ہے مسجد کے لیے اور اس کے اخراجات وغیرہ بینک ادا کرتا ہے اس کے بل وغیرہ اور یہ چند ہ وغیرہ بھی اکٹھا کرتے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved