• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

امامت و جماعت کا بیان

استفتاء ہمارے محلے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی مسجد نہیں ہے تو کیا میں اپنے گھر میں بھائیوں کو جماعت کروا سکتا ہوں ؟اگر گھر میں جماعت کرواؤں گا تو 25 یا 27 درجہ والی فضیلت ملے گی؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء جناب مفتیان کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے اس مسئلے کی وضاحت تحریرا فرمائیں۔1۔سوال یہ ہے کہ قیام سے رکوع میں جانے کے لیے تکبیر کو پہلے کہا جائے یا رکوع میں جانے کے بعد کہا جائے یا رکوع میں جاتے ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو  صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...

استفتاء ایک طالب علم ہے جس کی عمر تقریباً 14 سال ہے، صحت اور قد کے اعتبار سے 15- 16 سال کا لگتا ہے۔ ابھی تک بلوغت کی کوئی علامت احتلام وغیرہ بھی ظاہر نہیں ہوا۔ کیا یہ طالب علم رمضان میں پانچ وقتہ نمازیں اور تراویح پڑھا سکتا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!گذارش ہے کہ میرے ایک عزیز ایک مسجد میں امام و خطیب ہیں، سفر پر ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی مسجد میں نماز پڑھانے کی ذمہ داری میرے سپرد کی، جب میں جب جمعہ کی نم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ کیا عورتیں مسجد میں آکر جماعت کے ساتھ نماز ادا کر سکتی ہیں؟جبکہ پردے کا پورا انتظام کیا گیا ہو یعنی مسجد کے ساتھ ان کے لیے علیحدہ جگہ بنائی گئی ہو۔ اور صرف جم...

استفتاء کسی ایک گھر میں جمع ہو کر امامت کرا سکتی ہیں؟ جبکہ وہاں پر کوئی مرد نہ ہو، سب کی سب عورتیں ہوں۔دلائل کے ساتھ جواب تحریر فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت نماز میں عورتوں کی...

استفتاء جب کسی آدمی کی کبھی جماعت سے نماز رہ جائے کیا وہ اپنی محرم کے ساتھ جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو کہاں کھڑا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو اپنے پیچھے کھ...

استفتاء جو شخص قدرت کے باوجود اپنی بیوی کو شرعی پردہ نہ کروائے کہ برادری ٹوٹ جائے گی، تو ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ البتہ جو ل...

استفتاء کالا خضاب مستقل لگانے والے کی امامت کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں اس لیے سیاہ خضاب ل...

استفتاء زید کی تجوید اتنی اچھی نہیں۔ اسے کبھی کبھی امامت کروانا پڑتی ہے۔ تو وہ ’’الحمد لله رب العالمين‘‘ کی جگہ ’’الهمد لله‘‘ پڑھ دیتا ہے۔ کیا نماز جائز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء تکبیر اولیٰ کا اہتمام جیسے فرض نمازوں میں ضروری ہے کیا اسی طرح باقی نمازوں میں بھی جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائیں مثلاً تراویح کی نماز، ان میں بھی ضروری ہے یا نہیں؟ کیونکہ پوری نماز کا ثواب تو اس کو ملتا ہے جو تکبیر او...

استفتاء دوسری رکعت میں امام رکوع میں جا چکا تھا یا رکوع سے اٹھ چکا تھا۔ اب وہ کس ترتیب سے نماز مکمل کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر رکوع میں آکر شریک ہوا تو نیت باندھ کر رکوع میں چلا ...

استفتاء عید کی پہلی رکعت میں مقتدی پہنچے تو امام قراءت کر رہا تھا یا بعد قراءت رکوع میں جا چکا تھا۔ اب مقتدی اپنی رکعت کو کیسے مکمل کرے گا؟ دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء بعض احباب سے سنا ہے کہ جب امام دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یعنی رکوع کر چکا ہو تو اب وہ جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مقتدی بعد رکوع تشہد وغیرہ میں بھی نماز عید میں شامل ہو سکتا ہے۔ اس وقت نماز کی ت...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مسافر کے لیے جماعت مستحب ہے یا سنت موکدہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر کے لیے بھی جماعت سے نماز پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔( و لا على من...

استفتاء جماعت کی نماز میں مخلوط صفیں ہوتی ہیں۔مرد عورتوں کی صف میں اور عورتیں مردوں کی صفوں میں گھسی ہوتی ہیں۔ آیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ خصوصاً ایام حج کے موقعہ پر رش کی وجہ سے ادھر اذان ہوئی اور ادھر فوراً جماعت ک...

استفتاء بندہ جس جگہ کا م کرتا ہے وہاں مساجد بریلوی مکتب فکر کی ہیں۔ کیا اس مکتب فکر کے امام صاحبان کے پیچھے نماز ادا  ہو جاتی ہے؟ جبکہ دلی طور پر ان سے عقیدت نہیں ہو سکتی۔ یہ میرا دل کہتا ہے۔ ازراہ مہربانی تحریر فرمادیں کہ ...

استفتاء بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب...

استفتاء بعض مارکیٹوں میں بڑے بڑے پلازے بنے ہوئے ہیں جن میں دکانیں ہوتی ہیں ن میں عام طور سے ایک یا بعض جگہوں پر دو یا تین مصلے ( یعنی نماز کی جگہ ) بنی ہوئی ہے۔ یعنی  امام کا جائے نماز اور صفیں اور ایک مصلی پر ظہر کی نماز م...

استفتاء جیل کے اندر بعض قیدیوں کو چکیوں/ کال کوٹھریوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔ جو ایک دوسرے کے قریب ہوتی ہیں۔ ان کی آواز ایک دوسرے کو سنائی دیتی ہے۔ لیکن ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکتے۔ ان حالات میں اگر وہ جماعت سے نماز پڑھنا چ...

استفتاء ایک عورت  دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے صرف مقصد یہ ہو کہ قرآن شریف یا د ہو جائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکا جس کی عمر چھبیس سال ہے حافظ قرآن ہے اس نے آج تک شیو نہیں کرائی لیکن اس کی داڑھی پوری نہیں ہے  یعنی قینچی سے کترواتاہے اس کے والد نے محلے میں ایک مسجد بنوائ...

استفتاء کسی شہر کے مضافات میں جو گاؤں ہو وہاں مسجد میں باجماعت پانچ نمازیں ہوتی ہیں لیکن جمعہ نہیں ہوتا تو وہاں عید کی نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں جمعہ نہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved