(1)حمل کی وجہ سے سجدہ سے معذور عورت کے لیے حکم
استفتاء 1۔ اگر حاملہ عورت سجدہ کرنے کی استطاعت نہ رکھتی ہو تو وہ کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ مذکورہ عورت کسی بھی طرح زمین پر بیٹھ کراپنے سامنے نو انچ تک اونچی کوئی چیز مثلاً تپائی...
View Detailsمریض کی پیچیدہ حالت میں نماز کو مؤخر کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) اگرنماز کا وقت تنگ ہے اورقضاء ہونے کاخدشہ ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کسی ڈاکٹر کا مریض ایسا آگیا کہ جس کی حالت بہت پیچیدہ ہے اور سینئر کی طرف سے مریض کو چھوڑ کر جانے...
View Detailsفالج کے مریض کی نماز
استفتاء ایک آدمی فالج کا مریض ہے اور نماز مکمل ادا نہیں کر سکتا البتہ نماز کے اوقات اور تعداد رکعات کے بارے میں علم رکھتا ہے،لیکن پڑھتے پڑھتے درمیان میں بھول جاتا ہے کیا اس حالت میں اس پر نماز واجب ہوگی یا نہیں؟ ...
View Detailsرعشہ کے مریض سے متعلق مختلف مسائل
استفتاء ایک شخص کی عمر تقریبا 69سال ہے اسے عرصہ سے رعشہ کی تکلیف ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھتی جاتی ہے اس شخص کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس کے لئے زیادہ چلنا پھرنا بھی دشوار ہے ذہن میں جو بات آتی...
View Detailsچکرآنے کی صورت میں بیٹھ کرنماز ادا کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:مجھے چکر آنے کا عذر ہے جس کی وجہ سے میں کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا ۔جبکہ مجھے زمین پر سجدہ کرنے ، صحیح رکوع کرنے اور الت...
View Details(۱)کومے میں نماز کاحکم(۲)یادداشت ختم ہونے کی وجہ سے نماز ،روزے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ جیسا کہ نماز کے بارے میں حکم ہے کہ کسی بھی حالت میں معاف نہیں۔ اگر انسان ہاتھ یا آنکھ کے اشارے سے بھی ادا نہیں کر سکتا تو دل میں ہی نیت کر کے ادا کرے۔ اگر کوئی انسان کوما کی ح...
View Detailsبیٹھ کرنماز تراویح پڑھنا
استفتاء 2۔ تراویح میں عمر رسیدہ/ جسم میں درد/ خوب تھکاوٹ کی حالت میں خوب تکلف سے کھڑا ہو سکتا ہے کیا بیٹھنے کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ گنجائش ہے...
View Detailsجس کو بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے نماز روزے کا شعور نہ رہے اس کے لیے نماز روزوں اور فدیہ کا حکم
استفتاء ایک بوڑھی خاتون فالج کے حملہ کے بعد دو سال سے بستر پر اس طرح ہیں کہ نہ خود حرکت کرسکتی ہیں نہ بول سکتی ہیں اور نہ اظہار مافی الضمیر کرسکتی ہیں اور انہیں نماز روزہ حتی کہ اپنی اولاد کے بارے میں بھی شعور نہیں ہے ۔اور ...
View Detailsسجدے سے عاجز شخص کے لیے قیام سے رخصت
سوال مفتی صاحب زید سجدہ پر قادر نہیں ہے تو ایسی صورت میں زید پر قیام ضروری ہے کہ نہیں؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام علیحدہ فرض ہے اور سجدہ علیحدہ فرض ہے لہذا زید پر قیام کرنا ضروری ہے اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام سجدہ کے تابع ہے لہذا جب زید سجدہ...
View Detailsنو انچ تپائی پر سجدہ ممکن ہونے کی صورت میں تپائی کا ساتھ رکھنے کا حکم
استفتاء میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا، اب میری ٹانگ میرا راڈ ہے، جس کی وجہ سے مجھے عام طریقے کے مطابق کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ گھٹنے کے قریب ایک پیچ ہے جو چھبتا ہے، میں نے آپ کا پملٹ دیکھا ...
View Detailsذہنی مریض عورت کا رحم نکلوانا
استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟ سائل: اہلیہ محمد اکرم ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved