• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جمعہ کی نماز کا بیان

استفتاء ہم مین بازار سے تقریباً 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں گاؤں کی 5 گاڑیاں  ہیں جو گاؤں سے بازار چلتی ہیں  گاؤں میں کل تین دوکانیں ہیں   گاؤں میں ہم سے اوپر دو چھوٹے چھوٹے اور بھی گاؤں ہیں جو ہمارے ساتھ  غم و ...

استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست  ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔وضاحت مطلوب ہے ...

استفتاء ہم جہاں جمعہ پڑھتے تھے وہاں کی  مسجد  کی انتظامیہ نے عالم کو تبدیل کر دیا لیکن عالم مسجد نہیں چھوڑنا چاہتا تھا اور بات پولیس تک جا پہنچی  اب عالم نے ضد میں آکر اس مسجد کے ساتھ ہی دوسری مسجد بنانا شروع کر دی ۔اب سوا...

استفتاء جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑنا ،کیا یہ سنت ہے یا افضل ہے اس  کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑ کر خطبہ پڑھنا سنت ہے  ت...

استفتاء بندہ ایک پلازہ کی مسجد میں بطور خطیب وامام کے فرائض سر انجام دے رہا ہے ۔جبکہ عالم نہیں ہے لیکن پلازہ انتظامیہ کی طرف سے نماز جمعہ پڑھانے کا حکم ہے اور جمعہ بھی پڑھا رہا ہے جس مسجد میں بندہ امامت کے فرئض انجام دے رہا...

استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ  بس کے اڈے پر  پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں  مثلا آبادی بھی تقر...

استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ  ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔  تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام دریں مسئلہ کے بارے میں بندہ ایک فیکٹری میں اکاوئٹس کے شعبے میں ملازم ہے ،بندہ فیکٹری میں جمعے کا وقت داخل ہونے کے بعد یعنی آج کل 11:50کے بعد بھی اپنی کرسی پر ہی بیٹھنا ہوتا ہے کیونکہ چھٹی ...

استفتاء سوال:  ہماری مسجد میں جمعہ کی پہلی اذان ساڑھے بارہ بجے ہوتی ہے اور دو بجے جماعت کھڑی ہوتی ہے. امام صاحب کی تقریر نماز سے تقریبا 30 یا35    منٹ پہلے شروع ہوتی ہے۔ چونکہ اذان اور تقریر کے درمیان کافی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان دین بیچ اس مسئلہ کے ۔ہمارے گاؤں   کی مسجد میں   نماز جمعہ نہیں   ہوتی، ہمارے گاؤں   کے اکثر لوگوں  کا اصرار ہے کہ جمعہ ہوناچاہیے لیکن جمعہ کی جوشرائط ہیں   ان میں   سے ایک شرط بھی ہمارے گ...

استفتاء سوال یہ ہے بندہ اپنی بستی میں جمعہ پڑھانے کے بارے میں کچھ رہنمائی لینا چاہتا ہے ،قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ہماری بستی میں تقریبا سوگھر ہیں اور تقریبا دو سو پچاس بالغ، عاقل افراد ہوں گے،اور ش...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گھر کے پاس تقریبا چار کنال پر مشتمل عیدگاہ /جنازہ گاہ ہے ۔چھوٹی سی چار دیواری تو ہے اس کے پاس کے لوگوں نے وہاں کوڑاکرکٹ ڈال رکھا ہے۔اور لوگوں نے اسے بطور راستہ اختیار کیا ہوا...

استفتاء کالاڈھاکہ موجودہ تورغرکے قبیلہ حسن زئی کے وسطی علاقے میں دریا کے کنارے تین گائوں  آباد ہیں ان میں سے ہر ایک گائوں الگ نام سے موسوم ہے ۔وہ یہ ہیں پلوسہ ،نیوکلے ،گھڑی جبکہ نیوکلے باقی دونوں گائوں کے درمیان واقع ہے اور...

استفتاء کچھ عرصہ قبل ہم نے اپنے آبائی وراثتی پلاٹ کے گراؤنڈ فلور پر اپنے کاروبار کے لیے مارکیٹ جبکہ بالائی حصے پر اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے مسجد تعمیر کروائی۔ غلط فہمی اور مسئلہ کے تمام پہلوؤں کی وضاحت نہ ہونے کے س...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گائوں میں دو مسجدیں ہیں اور دونوں میں تقریبا تیس چالیس سال سے جمعہ ہو رہا ہے اور گائوں میں تقریبا ڈیڑھ سو گھر ہیں اور تقریبا چار سے پانچ ہزار  آبادی ہے اور گائ...

استفتاء گزارش ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کا خطبہ عربی زبان میں دیا جاتا ہے ۔ساتھ ساتھ اس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی نشر کیا جاتا ہے جو کہ ریڈیو پر آرہا ہو تا ہے اور اسے اپنے موبائل پر یا کسی بھی ریڈیو پر سنا ...

استفتاء میں جمعہ کی جماعت 1:15 پر کھڑی کرتا ہوں۔ جمعہ کی اول اذان 12:55 پر دیں، پھر سنتیں ادا کریں، پھر دوسری اذان دیں، پھر خطبہ ہو۔ کیا لوگوں کو گناہ سے بچانے کے لیے یہ طریقہ صحیح ہے؟ کیونکہ بتانے کے باوجود بھی لوگ نہیں آپ...

استفتاء محترم المقام مفتیان کرام!ہمارے گاؤں***** نماز جمعہ کے بارے میں محل نزاع بنا ہوا ہے، بعض علماء کرام فرماتے ہیں کہ اس کی آبادی شہر کے ساتھ متصل نہیں اس لیے یہاں جمعہ ناجائز ہے۔ دوسرے بعض حضرات جواز کا فتویٰ دیتے ہ...

استفتاء کیا مسافر جمعے کی نماز کی امامت کرا سکتا ہے جبکہ مسافر پر جمعہ فرض نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے۔ اس پر جمعہ فرض تو نہیں تھا لیکن جب اس نے خود ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ کا مستحب وقت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے بارے میں صحیح اور راجح قول یہ ہے کہ جمعہ گرمی، سردی ہر موسم میں جلدی ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک قدیمی بڑا شہر ملہو والی ہے جس میں عرصہ طویل سے متعدد مقامات پر نماز جمعہ پڑھی جاتی ہے۔ ہمارا محلہ احمد آباد بھی شہر ملہو والی کا ایک حصہ ہے ۔ ہمارے اس محلہ م...

استفتاء آدمی سفر میں جاتا ہے، شہر میں قیام ہے۔ جان بوجھ کر جمعہ چھوڑتا ہے کہ میں مسافر ہوں اور دو تین آدمی مل کر جماعت کرا لیتے ہیں۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ مسا...

استفتاء جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔في ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری بستی (وانڈا امیر، لکی مروت) جس کی آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درجہ ذیل ہے، میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟۱۔ کل آبادی: 4600    ۲۔ مساجد: ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس جمعہ میں امام صاحب نے جمعہ کا خطبہ بیٹھ کر دے دیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ خطبہ ہوا یا نہیں۔ اور اگر نہیں ہوا تو جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں؟ براہ مہربانی تسلی بخش جوا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved