سوا لاکھ درود خضر کی منت ماننے کا حکم
استفتاء منت ماننے کی شرطیں :منت ماننے کی چند شرطیں ہیں:۱۔اللہ تعالیٰ کے نام کی منت مانی جائے غیر اللہ کے نام کی منت جائز نہیں بلکہ گناہ ہے۔۲۔منت صرف عبادت کے کام کی صحیح ہے، جو کام عبادت نہیں ہے اس کی منت بھی ص...
View Detailsکسی نے بیٹی کے ٹھیک ہونے پر بکری صدقہ کرنے پر منت مانی، بکری نے بچہ دے دیا تو وہ بچہ نذر میں شامل ہوگا یا نہیں؟
استفتاء اگر کسی شخص نے نذر میں ایک بکری مانی کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہو گئی تو یہ بکری صدقہ کروں گااور اس بکری نے بچہ دے دیا تو وہ بچہ نذر میں شامل ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...
View Detailsبھینس کے صدقہ کرنے کی منت ماننا
استفتاء 1۔ میرا چھوٹا بھائی اچانک سخت بیمار ہو گیا بظاہر زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا اسی دوران میری والد ہ نے گھر میں موجود بھینسوں میں سے ایک بھینس پر صدقہ کی نیت سے پانی ڈالا کہ اگر بیٹا ٹھیک ہو جاتا ہے تو اسے ص...
View Detailsکسی کو عمرہ کروانے کی نذر ماننا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک آدمی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے تو میں اپنی والدہ کو عمرہ کرواؤں گا پھر بعد میں وہ کام تو ہو گیا لیکن والدہ پہلے ہی فوت ہو گئیں تو کیا اب وہ ان پیسوں سے کس...
View Details” اللہ کی قسم اگر آپ اس کو دوبارہ بائیک پر لے گئے تو بس ” کہنے سے قسم کا حکم
استفتاء میرے شوہر نے اپنی بائیک پر اپنی بھتیجی کو بٹھا یا اور گھمانے کے لیے لے گئے جس پر مجھے غصہ آیا میں نے غصے میں ان سے یوں کہہ دیا کہ" اللہ کی قسم اگر آپ اس کو دوبارہ بائیک پر لے گئے تو بس "کیا ان الفاظ سے قسم ہو ...
View Detailsاپنی آمدن کا متعین حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ارادہ کرنا
استفتاء جب میں پیسے کمانے کے قابل ہوا تو میں نے ارادہ کیا تھاکہ ہر ماہ اپنی آمدن کا اتنا فیصد حصہ راہ خدا میں خرچ کروں گا اب میں کسی کے ہاں مہمان بن کر جاؤں تو فروٹ لے کر جانے میں یا وہاں کچھ پیسے دینے میں یا اپنے ہ...
View Details“میری ہزار قسم ہےمیں یہ کام نہیں کروں گی”سے کتنی قسمیں ہوں گی؟
استفتاء ایک شخص قسم کھائے،دوسرا اس کے جواب میں کہے"آپ کی ایک قسم ہے،میری ہزار قسم ہے میں یہ کام نہیں کروں گی "تو کیا اب وہ ہزار قسموں کا کفارہ ادا کریں گی یا ایک قسم کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Details“میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جو کچھ بولوں گا سچ بولوں گا” کہنے سے قسم کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص جھوٹی قسم کھائے اور قسم کے الفاظ یہ ہوں کہ"میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جو کچھ بولوں گا سچ بولوں گا، نہ جھوٹ بولوں گا اور نہ ہی کچھ چھپاؤں گا اور اگر کچھ چھپاؤں تو میرا اللہ مجھ سے ناراض ہو جائے "اگ...
View Detailsایک کام نہ کرنے کی متعدد قسموں کا کفارہ
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے قسم کے بارے میں کہ جیسے اگر کسی شخص نے مثلاً زید نے کسی کام کے کبھی نہ کرنے کی قسم کھالی تو (1) اب وہ کام زید نے ایک مرتبہ کیا تو اس پر کفارہ دے یا 3 روزے رکھے ؟(2)اور وہ وہی کام بار بار کرے تو ...
View Detailsنذر اور کفارہ میں اختیار
استفتاء میں نے منت مانی تھی کہ زندگی میں مندرجہ ذیل گناہوں میں سے مجھ سے کوئی بھی گناہ ہوا تو میں دس ہزار روپیہ غریبوں میں تقسیم کروں گا۔1-اگر کبھی چرس کو دیکھا تو الگ دس ہزار دوں گا۔2-اگر کبھی چرس کو ہاتھ لگایا تو...
View Detailsپانچوں نمازیں تکبیر اولیٰ سے پڑھنے کی نذر ماننا
استفتاء میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں جو فرسٹ ٹائم یونیورسٹی اور سیکنڈ ٹائم ہسپتال کی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔تقریبا تین ماہ پہلے مجھ سے نمازوں کی پابندی نہیں ہو پا رہی تھی،کسی نے کہا تھا کہ تم عہد کرو کہ "اگر میری دن کی پانچ...
View Details“میں قسم کھاتی ہوں میرے اوپر اس بیٹے کا ایک روپیہ بھی حرام ہے” کہنے سے قسم کا حکم
استفتاء اگر كسی ماں نے غصے میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہو کہ وہ اپنے بیٹے کے گھر سے کبھی کچھ نہیں کھائے گی پھر اگر بعد میں وہ راضی ہوجائے تو اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا جو ادا کرکے وہ اپنی اولاد کے گھر کھانا پی...
View Details“قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر میں نے فلاں بزنس کیا تو اللہ مجھے جنت میں عورت بنادے “کہنے کا حکم
استفتاء اس جملے میں کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر میں نے یہ پرزے کا بزنس کیا تو میں جنت میں عورت بن جاؤں گا یا اللہ مجھے جنت میں عورت بنا دے گا۔اور اللہ آپ مجھے جنت میں عورت بنا دینا۔اب وہ ان حصوں کا کاروبار کرنا چاہتے ...
View Details“اے اللہ اگر آپ مجھے شفا دیں تو میں آپ کے لیے بکرا یا گائے خیرات کروں گا”کہنے سے نذر کا حکم
استفتاء ايك شخص بیمار ہے ، اسی حالت میں اس کے منہ سے یہ الفاظ نکلے کہ" اے اللہ اگر آپ مجھے شفا دیں تو میں آپ کے لیے بکرا یا گائے خیرات کروں گا" اور وہ آدمی شفا یاب ہوگیا ہے۔ یہ الفاظ دو ، تین مرتبہ بولے ہیں تو اب اگر ا...
View Detailsنذر سے متعلق مختلف مسائل
استفتاء (1)کوئی آدمی کسی کام کی نذر مانے کہ میرا فلاں کام ہوجائے تو میں 50 نفل پڑھوں گا اور کسی وجہ سے نفل نہیں پڑھے جا رہے تو ایسا ممکن ہے کہ کوئی 25 پڑھ کر یا 10 پڑھ کر مجھے ہدیہ کر دیں تو کیا نذر پوری ہو جائے گی ؟(...
View Detailsنذر مانے گئے روزوں کی تعداد بھول گیاتو اب کیا کرے؟
استفتاء اگر کسی نے نذر مانی ہو کہ میرا فلاں کام ہوگیا تو اتنے روزے رکھوں گا پھر کچھ عرصے بعد وہ کام ہو گیا مگر وہ انسان بھول چکا ہے کہ اس نے کتنے روزوں کی نذر مانی تھی تو اس صورت میں وہ کیا کرے؟ ال...
View Detailsوالده كے گھر نہ جانے کی قسم کھانا
استفتاء میرے ماموں کی بیٹی ہے اس کا اپنے گھر والوں سے جھگڑا ہوا اور اس نے غصے میں قسم اٹھائی کہ قرآن کی قسم میں آج کے بعد اپنی ماں کے گھر نہیں جاؤں گی ۔اس کا حل بتائیں ؟ابھی تک وہ اپنے ماں باپ کے گھر نہیں گئی۔ ...
View Details”قسم کھاتاہو ں “الفاظ سے قسم اوراس کاکفارہ
استفتاء کلمہ طیبہ پڑھا ہے اور اپنی والدہ ،بیوی اور بچوں کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ قسم کھاتا ہوں کہ میں اس گھر میں نہیں رہوں گا اور پھر وہیں پر ہی رہائش اختیار کیئےرکھی اور 15 دن کے بعد اسی گھر میں قسم اٹھانے والے کا بیٹ...
View Detailsنذر کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے چند دنوں سے عجیب عجیب سے خیال آرہے تھے اور عجیب سے خواب بھی آرہے تھے جیسے بہت ڈراؤنے خواب۔ پھر میں نے زبان سے یہ الفاظ کہے کہ یا اللہ تو مجھے صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عط...
View Detailsنذر کی ایک خاص صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں جب امید سے تھی تو اللہ تعالی سے دعا کیا کرتی تھی کہیا اللہ مجھے صحت مند زندگی کے ساتھ ساتھ نارمل مکمل صحت مند بیٹا عطا فرما ،یا اللہ میں اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنے کی پو...
View Detailsجھوٹی قسموں کا کفارہ
استفتاء محترم مفتی صاحب !(1)۔میری بڑی خالہ وفات پا گئیں خالو پہلےہی فوت ہوچکے تھے، خالہ کی کوئی اولاد نہیں تھی ایک لڑکی لے کر پالی تھی اس کی شادی کردی تھی لڑکی اور سسرال والوں کو لڑکی کے لے پالک ہونے کا عل...
View Detailsبچے کو حفظ کرانے کی نذر ماننا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکسی نے منت مانی تھی کہ جو بھی بچہ پیدا ہو اہم اس کو حافظ قرآن بنائیں گے تو بیٹی پیدا ہوئی ہے وہ اب جوان ہو گئی ہے تو کیا اب وہ اپنی منت کو پورا کرے یا اس کےبد لے میں کچھ اورکرے؟ ...
View Details(۱)غیر اللہ کی قسم کھانا (۲)غیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے
استفتاء 1۔اللہ تعالی کےعلاوہ کسی غیر کی قسم کھانا کیسا ہے؟2۔کیا یہ شرک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔غیر اللہ کی قسم کھانا ناجائز اور سخت گناہ کی بات ہے اوربعض صورتوں میں یہ حقیقتا ...
View Detailsمنت والے بکرے کی شرائط قربانی والے بکرے کی ہیں؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی بندہ منت مانے کہ’’ میں اللہ کےنام پہ بکرادونگا‘‘کیا وہ بکرا سال کا ہونا شرط ہے؟جوشرائط قربانی کے جانور کی ہوں وہ منت کے بکرے کی ہونا ضروری ہیں؟یا پھر مطلقا کوئی بکرا بھی چ...
View Detailsجھوٹی قسم کی تلافی کیسے ہوگی
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ سے گزارش ہے کہ میں بہت پریشان ہوں، مجھے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ میرے مسئلہ پر ذرا سوچ کر مجھے اس کا حل بتائیں تاکہ میں دلی سکون میں ہو جاؤں اور میرا اللہ مجھ سے راضی ہو جائے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved