• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قسم اور منت کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے 2012ءمیں عمرہ کرنے گئی تھی۔راستے میں میری طبیعت خراب ہو گئی تھی ۔ وہاں جاکر میں  نے اللہ سے کہا تھاکہ "میں گھر خیریت سے پہ...

استفتاء ***کے ماموں کی لڑکی ہے بچپن میں دونوں کی نسبت بھی طے کر دی گئی لیکن عمر کی والدہ کی شادی شیعوں میں فراڈ سے ہوئی تھی پہلے فرقے کا مسئلہ نہ تھا لیکن بڑے ہونے کے بعد اس فرقے کی وجہ سے رشتہ ختم کر دیا گیا۔اب عمر دل بردا...

استفتاء اگر کوئی شخص بیمار ہو اور گھر کا دوسرا فرد یہ منت مانے کہ اگر "نام"صحت یاب ہو گئے تو ہم ایک ایک روزہ رکھیں گے۔ غائب مریض کو جب یہ بات بتائی گئی،تو انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے،لیکن بعد میں صحت یا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص یہ قسم کھا لے کہ میں فلاں بندہ سے بات نہیں کروں گا اور اگر میں بات کروں تو میں مسلمان نہیں ،اب وہ شخص اپنی اس قسم کو پورا کرے ؟یاکیا کرے؟ اگر بات کرلے اس شخص سے تو کیا...

استفتاءالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا تعلق راولپنڈی سے ہے ایک سوال پوچھنا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ اگر منت مانی ہو کہ کوئی بھی کام ہو جانے کی صورت میں دیگ بانٹیں گے پھر اگر اتنے ہی پیسے کسی ضرورت مند کو دے دیئے جائیں تو ممکن ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب! ایک بندہ منت مانگتاہے کہ میں اگر لواطت یا زناکروں تو ایک ہزار روپیہ صدقہ کروں گا۔اب اگر کوئی لڑکا یالڑکی اس کو کہے کہ آپ میرے ساتھ لواطت یازنا کرلو یا وہ  لڑکا خودکہے کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیری بالغ بیٹی ہےجب وہ کالج جانے لگی اس وقت میری اہلیہ نے کچھ شرائط رکھیں کہ تم یہ یہ کا م نہیں کروگی(یعنی سہلیوں کے ساتھ ٹائم ضائع نہیں کروگی،فون استعمال نہیں کروگی وغیرہ وغیرہ) ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔جھوٹی قسم کا کفارہ کیا ہے ؟2۔قسم توڑنے کا کفارہ بھی بتا دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جھوٹی قسم کا گناہ اتنا زیادہ ہے کہ اس کی تلافی کسی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمفتی صاحب! میں نے پوچھنا تھا کہ میں نے قسم کھالی تھی قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہ میں آج کے بعد نسوار نہیں رکھوں گا لیکن مجھ سے قسم ٹوٹ گئی ہے۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں اس کا حل کیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک بھائی نے قسم کھائی تھی کہ" الله کی شان کی قسم میں فلاں کام نہیں کروں گا"اب وہ حانث ہوگئے ہیں یعنی ان سے وہ کام ہو گیا ہے۔اب پوچھنا یہ تھا کہ کفارہ لازم آئے گا یا نہیں؟تفصیل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک شخص جب بھی اس پر کوئی سخت حالات یامصیبت آتی ہے تو نذر مانتا ہے صدقے کی اور کہتا ہے میں اتنا صدقہ کروں گا اگر یہ مصیبت مجھ سے ٹل گئی جب کہ اس کے پاس کوئی مال نہیں ہے لیکن وہ پکی...

استفتاء اگر کوئی قسم دے کہ تو یہ کام نہ کرنا اور وہ بھی کہے  کہ ٹھیک ہے قسم سے میں یہ کا م نہیں کروں گا ،لیکن پھر بھی وہ یہ  کام کرے تو کیا کہلائےگا ؟وضاحت مطلوب ہے :اس کی مکمل  تفصیل  مہیاکریں۔جواب وضاحت :میرا چھوٹ...

استفتاء اگر کسی سے لڑائی  میں قرآن کی قسم کھا لیں کہ اب ہم تم سے بات نہیں کریں گے اور بعد میں ملنا جلنا ہو جائے تو اس قسم کا کیا کفارہ ہو گا؟وضاحت: قسم کے الفاظ بتائیں؟جواب: میں قسم کھاتی ہوں قرآن کی کہ تم سے رابط...

استفتاء کیا فرماتے ہیں معزز مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ زید نے اللہ کے نام پر ایک  دیگ کی منت مانی ہوئی تھی لیکن  لاک ڈاؤن کے باعث مدارس میں تعطیلات تھیں جس کی وجہ سے اس کی تکمیل نہ ہو سکی۔ اب زید اگر اس دیگ کی قیمت کے براب...

استفتاء اگر قسم ٹوٹ جائے جس کے بدلے 10لوگوں کو کھانا کھلانا ہے تو ایک ادارہ ہے جو روزانہ کئی غریب لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے اور ہر بندے سے 50روپے لیتا ہے ۔ تو اگر ہم 50روپے کے حساب سے 10لوگوں کے کھانے کے پیسے اس ادارے میں دے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے  بارے میں کہ میرے سر میں شدید درد تھا تو  میں نے یہ کہا کہ اگر یہ درد ہٹ جائے تو میں روزانہ ایک درود شریف کی تسبیح کیا کروں گی۔ وہ درد میرے سر سے ہٹ گیا ہے مگر میرے دوسرے کچھ ا...

استفتاء زید نے یہ نذر مانی تھی کہ اگر میری یہ کار فروخت ہوگئی تو میں پانچ ہزار روپے صدقہ کروں گا کچھ دنوں بعد وہ گاڑی فروخت ہوگئی  لیکن تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے زید کے اس صدقے میں تاخیر ہوگئی، ایک ماہ بعد مشتری نے زید کو گا...

استفتاء ایک خاتون نے  منت مانی تھی کہ دوسورہ یٰس   کے ختم اور سو رکعت نفل پڑھوں گی اب  وہ سخت بیمار ہے فالج ہواہے کیا وہ اپنی منت  کافدیہ  اپنی زندگی میں دے سکتی ہے ؟وضاحت مطلوب : منت  مانتے وقت الفاظ کیا بولے تھے ،اورك...

استفتاء میرے بھائی کو الرجی کی بیماری تھی اور اس کی بیماری بڑھتی جا رہی تھی میرے والد نے بھائی کی صحت یابی کے لیے منت مانی تھی کہ اگر اس کو آرام آجائے تو وہ جون،جولائی یا اگست کے مہینوں میں سے کسی ایک مہینے کے لگاتار روزے...

استفتاء اگر شوہر بیوی کو ہمدردی میں قسم دے کہ تمہاری طبیعت  ٹھیک نہیں  تم نے مشین نہیں لگانی اور بیوی کے اصرار پہ دل سے اجازت بھی دیدے کہ لگالو۔تو قسم توڑ سکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے: قسم کے الفاظ کیا ہیں ؟جواب وضاحت :...

استفتاء 1۔اگرکوئی بندہ منت مانتاہے توکیااس کو پورا کرنا فرض ہے ؟2۔اگربندہ منت پوری نہ کرے تو کیاگنہگار ہوگا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ کیا منت تھی ؟جواب وضاحت:میر ےدوست نے منت مانی تھی کہ کاروبار کامیاب ہوجائے تو دیگ دو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی حاملہ تھی اور بچے کی پیدائش کا وقت تھا، میری اہلیہ کی حالت کافی خراب تھی ،  ڈاکٹر نے مجھے بلا یااورکہا کہ کافی خون چاہیے،  تو میں نے اپنی اہلیہ کو دیکھ کر...

استفتاء میں بیمارتھامیراآپریشن ہوامیں نےاپنے دل سے کہا کہ اگر میں ٹھیک ہو گیا تو میں دس ختم قرآن اور ایک بکری اور مسجد کے لیے دروازہ لونگا لیکن اب بیماری میں فرق پڑا ہے مکمل ختم نہیں ہوئی آیا میں روزہ رکھوں؟اورمیرے ذمےختم ہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں تین چار گھروں کی چوری ہوئی ہے جن کی چوری ہوئی ہے ان سب نے کھوج لگانے والے کتے کو  چوری کی جگہ پر چھوڑا اور وہ کتا کسی کے گھر میں جاکر بیٹھ گیا ہےکہ  یہ چور ہے اب یہ بندہ چور ہے کہ ...

استفتاء صورت مسئلہ : ایک شخص نے منت مانی کہ اگر اللہ مجھ سے یہ مصیبت دور کرے تو ایک دیگ اتاروں گا بھیک مانگ کر اگر چہ اس کے پاس پیسے موجود ہیں جن سے دیگ اتار سکتا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved