• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کا بیان

استفتاء کیا ذوالحجہ کے پہلے دس دن رمضان کے مہینے کے دنوں سے بھی زیادہ افضل ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذو الحجہ کا پہلا عشرہ  افضل ہے یا رمضان کا آخری عشرہ ؟اس میں علماء کا اختلاف ہے ۔...

استفتاء عزیرواقارب قربانی سے متعلق سوال کررہے ہیں کوروناوائر س سے لوگوں کے معاشی حالات خاصے خراب ہوگئے ہیں یا نوکریاں ختم ہوگئی ہیں جو کررہے ہیں ان کو تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں ۔قربانی کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء حضرت جی میرے پاس تقریبا ایک لاکھ تیس ہزار کی مالیت کا سونا تھا تقریبا ایک سال قبل اپنے والد صاحب کو ان کے مالی حالات کی تنگی کی وجہ سے ان کو دیئے تھے جو انہوں نے گروی رکھوا کےپیسے استعمال کیے جب ان کی حالات ٹھیک ہوں...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ میری بیوی کے پاس صرف شادی پر ملاحق مہر والا سونا ہے تقریبا 2تولہ اس کے علاوہ نقدی جمع نہیں ہوتی خرچ ہوجاتی ہے ۔میرے پر تو قربانی نہیں تو کیا بیوی پر قربانی ہوگی یا نہیں ؟اگرقربانی ہے تو اس کی ...

استفتاء درج ذیل مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہے: بارسلونا(سپین)سے ۔یہاں قربانی کے جانور اپنے طور پر ذبح کرنے پر پابندی ہے اس سال دوستوں کی مدد سے تقریبا سواحباب سے قربانی کےجانور( دنبہ) کےپیسے اکٹھے کیے ہیں اوریہاں ایک ریوڑوالے ...

استفتاء "سلسلہ سوال و جواب نمبر-60" سوال:قربانی کے لئے کونسے جانور ذبح کرنے کا حکم ہے؟ اور کیا بھینس کی قربانی درست ہے؟ اور جو لوگ بھینس کی قربانی کے قائل ہیں انکے دلائل کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:افسوس کہ مسلمانوں نے قربا...

استفتاء ایک بکرا جس کا چھوٹا پیشاب بکھر کر آتا ہے دھار سے نہیں۔ اس کی قربانی کر سکتے ہیں؟اس بکرے کا عضو تناسل خصی کرتے وقت ادھا کٹ گیا تھا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس جانور کا عضو تناسل ک...

استفتاء حضرت مفتی صاحب !حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب  نے اپنے ایک بیان میں( جس کی  ویڈیو آپ کو  ارسال کر دی گئی ہے)  فرمایا ہے کہ زکوۃ میں نصاب ساڑھے باون تولہ چاندی ہے تاکہ انفع للفقراء ہو اور قربانی میں نصاب ساڑھے سات تولہ...

استفتاء اگر کسی عورت کے پاس اتنا سونا ہے جس کی قیمت چاندی کے نصاب کو پہنچ جاتی ہے ان پر قربانی کے دنوں میں اس  کی ملکیت میں 50روپے اوربھی ہیں تو کیا اس پر قربانی واجب ہو گی؟نیز اتنے سونے کے ساتھ جو چاندی کے نصاب کو پہنچ جائ...

استفتاء اگر کوئی بندہ جو کہ صاحب نصاب ہے اس کا جانور قربانی سے پہلے بھاگ گیا اور وہ قربانی کے بعد مل گیا تواس جانور کا کیا حکم ہے؟ آیا اس کو ذبح کرے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ا...

استفتاء 1۔عقیقہ کیا ہے ؟2۔ اس کا طریقہ کیا ہے ؟3۔اس کے گوشت کو کیسے تقسیم کیا جاتا ہے؟4۔ میں نے دیکھا ہے کہ لوگ بکرا کرکےبرادری بلا کر ان کوکھلاتے ہیں جیساکہ ولیمہ میں کھلاتےہیں توکیا جولوگ دیگیں پکاکر برادری اور فیملی کے ل...

استفتاء قربانی کے وجوب کےدلائل اور قربانی کےنصاب کے دلائل قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قربانی  کےوجوب ونصاب کےدلائل مندرجہ ذیل ہیں ۔ ...

استفتاء ایک جانور ہے اس کا سینگ ٹوٹ گیا پھر اس کا زخم ٹھیک ہوگیا یعنی ایک سینگ ثابت ہے اور ایک ٹوٹا ہوا ہے پر زخم ٹھیک ہے کیا اس کی قربانی جائز ہے؟اور یہ سینگ جڑ سے ٹوٹا ہوا ہے۔ وضاحت مطلوب ہے۔کیا کھوپڑی کی ہڈی بھی ٹوٹ گ...

استفتاء کیا عقیقہ سات دن سے پہلے کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سات دن سے پہلے بھی عقیقہ کرنا جائز ہے مگر مستحب یہ ہے کہ ولادت کے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے۔ تنقیح الفتاوی الحامد...

استفتاء کیا بیٹے کا عقیقہ ایک بکری سے کر سکتے ہیں ؟ اگر مالی  حالات ٹھیک نہ ہو ں تو؟ اور ایک کی قربانی بعد میں کرلیں     گے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیٹے کےعقیقہ میں ایک بکری فی الحال کرل...

استفتاء سرکاری نوکری اورپرائزبانڈ والے شخص کےساتھ قربانی کرنے کاحکم بتائیں۔ وضاحت مطلوب ہے:پرائز بانڈ والےسے کیا مراد ہے ؟یعنی اس کےپاس پرائز بانڈ  ہیں یا وہ ان کی خریدوفروخت کاکام کرتا ہے یا کیا مراد ہے؟نیز اس کےدیگر ذر...

استفتاء 1۔قربانی کس پر واجب ہے؟(2)کون سے جانوروں میں پانچ یا سات بندوں کی حصص کےاعتبار سے قربانی کی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جس شخص کی ملکیت میں بنیادی ضروریات زندگی کے علاوہ ...

استفتاء اگر کوئی شخص ملک سے باہر ہو تو کیا وہ اپنے حصے کی قربانی پاکستان میں کرواسکتا ہے پیسے بھیج کریا جہاں موجود ہے وہاں پر ہی قربانی کرے؟ رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جوش...

استفتاء حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ عرض ہے کہ آج کل مختلف اداروں اورمدارس کی طرف سے اجتماعی قربانیوں کی بکنگ کاسلسلہ جاری ہے اکثر جگہ یہ دیکھا گیاہے کہ فکس ریٹ فی حصہ مقرر کردیتے ہیں اوربعد میں کمی زیادتی کا ک...

استفتاء ایک شخص کے پاس 60،70 ہزار  روپے ہیں لیکن یہ رقم کسی دوسرے شخص کو بطور قرض دی ہے اور قرض ملنے کی امید بھی ہے اورقرض بھی عید کے بعد ملے گاجبکہ ان پیسوں کے علاوہ اس شخص کےپاس قربانی کرنے کےلیے رقم نہیں ہے۔شریعت کی روشن...

استفتاء کسی بھی شخص پر قربانی واجب ہونے کےلیے ان شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ۔ (۱)مسلمان ہو(۲)صاحب نصاب ہو(۳)عاقل ہو(مجنون پر قربانی واجب نہیں)(۴)بالغ ہو(نابالغ پر قربانی واجب نہیں)(۵)مقیم ہو(مسافر پر قربانی واجب نہیں)(۶...

استفتاء 1۔کچھ دن پہلے میں نے عشاء کی نماز پڑھی تو بعد میں یادآیا کہ میرے کپڑے صبح ناپاک ہوگئے تھے میں ناپاکی والادھبہ دھوکرگیا تھا  لیکن میرے دل میں ابھی بھی وسوسہ ہے کہ کہیں کپڑوں میں ناپاکی لگی نہ رہ گئی ہو ۔کیا میری نما...

استفتاء ایک شخص (جو کہ غریب ہے مالدار نہیں ہے)نے ایک جانور خریداقربانی کے دنوں سے پہلے قربانی کےلیے   پھر وہ صاحب بیمار ہو گئے اس بیماری میں انہوں نے جانور فروخت کردیا ۔پوچھنا یہ ہے کہ ان صاحب کےلیے قربانی کا جانور متعین ہو...

استفتاء ایک بکری جس کاسال پورا ہوچکا ہے کسی طرح کی عیب نہیں ہے مگر دانت نہیں نکلے ہیں تو کیا اس کی قربانی جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے:دانت نہ نکلنے کا کیا مطلب ہے؟بالکل دانت ہیں ہی نہیں ؟یا دودھ کے دانت گرکرجو نئے دانت نکلتے...

استفتاء ایک گائےقربانی کی نیت سے  لی گئی مگر قربانی سے پہلے اس کا  ايك بچہ بھی ہوا ہے اس کی عمر 7ماہ  کی ہے اور یہ گائے دودھ بھی دے رہی ہے اس صورت میں اس گائے کی قربانی میں کوئی قباحت تو نہیں ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved