• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ و رمضان

استفتاء پھول وغیرہ یا کسی اور چیز کی خوشبو سونگنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟لکھ کر وضاحت فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ :اور چیز سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:یعنی کہ کھانے پینے کی چیز سونگنا۔ الجواب...

استفتاء صحیح حدیث کی روشنی میں ایام بیض کے روزوں کی فضیلت بیان فرمادیجیئے نیز اگر ایام بیض نہ مل پائیں تو کیا مہینے کے اور دنوں میں یا وقفے سے رکھے گئے  تین روزوں کے ذریعے اسی اجر و ثواب  کی امید رکھی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء ایک بالغ لڑکا  جو رمضان میں روزے سے تھا کسی لڑکی نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی لڑکا شہوت میں آ گیا اور فارغ ہو گیا (دخول نہیں ہوا)جو روزہ ٹوٹ گیا ہے  وہ کس طرح پورا ہوگا؟کفارہ بتا د یں۔وضاحت مطلوب ہے (1)چھیڑ چھاڑ س...

استفتاء اگر ایک بندہ سحری کرنے کے بعد نسوار منہ میں رکھے اور سو جائے یعنی سحری کا وقت باقی ہو اور نسوار رکھے اور  سو جائے اور جب بیدار ہو  تو  صبح کی اذان ہو چکی  ہو  تو کیا اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ ...

استفتاء (۱)اگر روزے کی حالت میں وضو کے دوران چہرہ دھوتے ہوئے ایک قطرہ پانی کا منہ میں چلا جائے  تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ بندہ ساتھ ہی تھوک بھی دے۔(۲)قضاء روزہ کی رات سے نیت کرلے پھر اٹھ کر روزہ نہیں رکھا تو کیا اس کی...

استفتاء 1۔بھائی کیاخواتین رمضان یا غیر رمضان میں گھرمیں اعتکاف کر سکتی  ہیں؟2۔اوربرائےمہربانی اس بات کی دلیل دی جائے کہ امہات المومنین یا صحابیات ؓ نے مسجد میں اعتکاف کیا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ایک دوست  نے روزہ رکھ لیا تھا ۔اس کی ٹانگوں میں بہت درد ہو رہا تھا ۔ اس کی بیوی اور ملازمہ اس کی ٹانگیں دبا رہی تھیں کہ اس کا انزال ہو گیا جو کہ غیر ارادی تھا۔ نیز اس نے یہ بھی بتایا کہ اس کو کمزوری کا مسئلہ بھی ہے ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میرے اوپر نئے نئے روزے فرض ہوئے تو میری عمر بہت چھوٹی تھی خاص سمجھ بوجھ نہیں تھی کہ روزہ توڑنا سخت گناہ ہے یا اس طرح کفارہ لازم آتا ہے تو میں  نے ایک روزے میں چھپ کر   کھا لیا ، اب کیا مجھے ا...

استفتاء رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت مسنون عمل کیا ہے آیا اذان دی جائے یا پھر ہارن سائرن بجایا جائے؟دلائل کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سحری اور اف...

استفتاء میں رمضان المبارک کے فرض  روزے بیماری کی وجہ سے نہیں رکھ سکتا  روزے کا فدیہ(کیش)کم سے کم کتنا دینا ہوگا؟اور کب  رمضان المبارک کے پہلے    ہی روزے  کو 30 د ن کا اکھٹا فدیہ کس مستحق کو دے سکتا ہوں؟ ...

استفتاء کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی تسبیح تراویح پڑھی تھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تسبیح تراویح کا پڑھنا منقول نہیں لیکن  کسی عمل کے جائز ہونے...

استفتاء کچھ لوگ بستی میں اعتکاف بیٹھے ہیں وہ نمازجمعہ کے لیے آدھے گھنٹے کی مسافت پر  دوسرےگاؤں جاسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: (1) آپ کی بستی میں جمعہ ہوتا ہے یا نہیں؟ (2) دوسرا گاؤں آپ کے گاؤں کی آبادی سے متصل ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء اگرایک شخص نے روزہ کی حالت میں اپنے کسی محرم کوشہوت کے ساتھ مس کیااور قریب الانزال اس نے اپنی نیت تبدیل کی کہ مجھے روزہ نہیں ہےاس کے بعد انزال ہوتوکیا اس کا روزہ فاسد ہوگیا؟اگر فاسد ہوا تو اس کی قضاءہے یا قضاءاورکفا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اگر ایک آدمی بواسیر کا مریض ہے اور پیشاب کے ساتھ آنت باہر آجاتی ہے اگر وہ پانی کے ساتھ دھو کر اوپر چڑھا دے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟اگر ٹوٹ جاتا ہے اور وہ صاحب عرضہ پندرہ...

استفتاء "محرم کے مہینے میں توبہ قبول ہوتی ہے لہٰذا تم روزہ رکھو"اس حدیث کی تحقیق  اور حوالہ مطلوب ہے اور یہ حدیث سند کے لحاظ سے کیسی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء ایک ڈرائیور نے مجھے کہا کہ میں 10،15 سال سے کراچی تا پشاور گاڑی چلا رہا ہوں، سفر میں روزہ چھوڑنے کی گنجائش ہے لیکن ہم تو پورا سال ہی سفر میں ہوتے ہیں اب اگر رمضان آ جائے تو ہمارے لیے رمضان میں  روزہ کا کیا حکم ہوگا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص  محرم یا صفر کے مہینے میں اپنا گھر چھوڑ کر کسی دوسرے شہر منتقل ہونا چاہتا ہے لیکن لوگ اس کو اس سے روکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے ان دو ماہ...

استفتاء میں نے ایک قبیح فعل کے متعلق ایک جملہ بولا کہ جب بھی میں نے  یہ کام کیا تو میں قسم کھا کر کہتا ہوں ،اپنے اوپر لازم کرتا ہوں اور اللہ کے لیے منت مانتا ہو ں کہ ہر دفعہ اس فعل کے کرنے پر تین روزے لگاتار رکھوں گا ۔ا...

استفتاء اگر کوئی شخص کسی گناہ میں مبتلا ہو اور اس کے نجات کےلیے وہ سزا کے طور پر اپنے اوپر کچھ نوافل کرلے کہ جب بھی مجھ سے فلاں گناہ ہوگا تو میں اتنے نوافل پڑھوں گا تو کیا یہ نذر کے حکم میں ہوگا اور اس کا پورا کرنا لازمی  ہ...

استفتاء محرم کے کتنے روزے رکھنے چاہئیں؟ کیا صرف 10 محرم کا روزہ رکھ سکتے ہیں یا دو رزے رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ایک روایت بنی ہوئی ہے کہ یا تو 9اور10 ا روزہ رکھو یا 10اور11 کا ۔ برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء ایک شخص جس کی عمر تقریبا 40-45سال ہے اس نے رمضان کے کچھ روزے رکھے ہیں،کچھ چھوڑے ہیں اورکچھ رکھ کر توڑے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں کہ کتنے روزے چھوڑے اور کتنے رکھ کر توڑے ہیں۔وہ شخص کمزور اور نسوار کا عادی ہےاب وہ ان روز...

استفتاء میں رمضان میں مسافر تھا۔جس دن میں اپنے گھر واپس آیا اس دن سفر کی حالت میں عزیمت پر عمل کرتے ہوئے میں نے روزہ رکھا تھا لیکن گھر واپسی کے بعد افطار سے پہلے اپنی بیوی سے جماع کرلیا۔اس صورت میں مجھ پر صرف روزہ کی قضاء ل...

استفتاء مدرسہ میں ہر طرح کے بالغ، نابالغ،غریب ، امیر اور شہری بچے پڑھتے ہیں۔ کیا اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے مدرسے کے بچوں کو کھانا کھلا نا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرحومین ...

استفتاء میں سعودیہ عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں۔ میرا کام اس نوعیت کا ہے کہ گزشتہ رمضان میں میری ڈیوٹی رات کی تھی اسی وجہ سے میں اپنی بیوی کے لیے ٹائم نہیں نکال پاتا تھا اور دن میں روزہ ہوتا تھا تو شہوت کے غلبہ کی وجہ ...

استفتاء روزے میں سوتے وقت تھوک کے ساتھ خون ہوتا ہے تھوڑا سا اندر چلا جاتا ہے اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں۔امد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved