• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ و رمضان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(۱)میری بیوی فوت ہوگئی ہیں بیماری کی وجہ سے ان کی آخری عمر کی نمازیں ادا نہیں ہو سکیں ،فدیہ دینا چاہتا ہوں میرا ہوٹل کاکام ہے اگر میں کھانا پکا کر مساکین کو کھلادیا کروں کیا مناسب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپندرہ شعبان کے بعد روزے رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ہوسکے تو حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرمادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادیث میں پندرہ شعبان کے بعدنفلی...

استفتاء مفتی صاحب سوال چاند کا حساب فلکیات کے حساب سے بتانا شرعا کیسا ہے ؟بعض حضرات اس کو  بہت اہمیت دیتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاند کا دارومدار رؤیت (دیکھنے) پر ہے فلکیاتی حساب کت...

استفتاء فرض روزہ اگر ٹوٹ جائے اور 60 روزے رکھنے کی طاقت نہ بھی ہو تو کیا وہ 60مسکینوں کی جگہ اگر مسجد میں وہ رقم دے دی جائے تو اس پر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کفارہ کی رقم مسجد ...

استفتاء یا میں ماہواری کی بنا پر رمضان کے چھوڑے ہوئے قضاء کے روزے شوال کے چھ (۶) روزوں کی نیت سے رکھ رسکتی ہوں ؟ایسا کرنا صحیح نہیں، اس لیے کہ شوال کے چھ (۶) روزے رمضان المبارک کے روزے مکمل کرنے کے بعد ہوتے ہیں۔شیخ ...

استفتاء جس خانقاہ میں...

استفتاء رمضان میں دن کے وقت اگر آدمی مستی مستی مین اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے اور دونوں میاں بیوی روزے کی حالت میں نہ ہوں تو اس کے یے کیا وضاحت ہے؟ لکھ کر وضاحت فرمائیے۔وضاحت مطلوب ہے:میاں بیوی کوے روزہ کی حالت میں ن...

استفتاء کل شام میں مسجد نبوی کے ممبر سے بات کی جارہی تھی کہ  آپ اعتکاف کی میں سلام پیش کرنے نہیں جاسکتے ۔پلیز رہنمائی فرمائیں اور اعتکاف والوں کے لیے مسجد کی حدود کہاں تک ہیں ؟کیا مسجد نبوی کی لائبریری اور واش اور باہر کا ص...

استفتاء آج صبح سحری کے بعد میرے پیٹ میں شدید درد ہوا اور بعد میں میں نے قے کی دو دفعہ ۔۱۔سوال یہ ہے کہ میرا روزہ ٹوٹ گیا؟اس کے بعد میری زوجہ نے کہا کہ  آپ دوائی لے لیں تو میں نے دوائی کھائی ۔۲۔اگر روزہ ٹوٹ گیا ہے تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر ایک شخص نے نیند کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کر لی تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟کفارہ آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ ٹوٹ جائیگا البتہ کفارہ نہ...

استفتاء اگر کسی نے Tangبنایا تو اچانک اس کا بائوذر اڑ کر منہ میں چلا جائے اور اس کا ذائقہ محسوس ہوئے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس کے ذرات منہ چلے گئے تو ر...

استفتاء میں نے روزہ رکھا ہے لیکن میں  آنکھوں میں Dropsڈالتی ہوں اور Dropsڈالنا ضروری ہیں اپریشن کی وجہ سے اور ان کا ذائقہ منہ میں  آ ئے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آ...

استفتاء میری بیٹی سات ماہ کی ہے،میں نے روزہ رکھا اور افطاری کے بعد بچی کو دودھ پلایا تو اس کو الٹی ہو گی میرے روزے سے گرمی ہونے کی وجہ سے ۔میں گائوں میں رہتی ہوں اور بہت شدید گر می ہے۔تو کیا میں روزہ چھوڑسکتی ہوں ؟گناہ تو ن...

استفتاء گذارش ہے وضاحت فرمادیں:روزے کی حالت میں گہر ااستنجاء کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟اگر کسی کی مجبوری ہو تو بھی کوئی گنجائش نہیں؟ذیل کے دونوں مسئلے تسہیل بہشتی زیور میں لکھے ہوئے ہیں،ان دونوں مسائل پر ایک حاشیہ بھی ہ...

استفتاء گارمنٹس فیکٹری ہے تو فیکٹری میں کٹنگ ڈیپارٹ میں کام کرنے والے ورکر جب کپڑے کی کٹنگ کرتے ہیں تو کپڑے کا بر اڑتا ہے تو منہ میں جاتا ہے تو جب ہم تھوکتے ہیں تو کچھ باہر جاتا ہے توکچھ اندر چلا جاتا ہے حلق کے نیچے ۔اس طرح...

استفتاء مفتی صاحب پندرہ شعبان کی روزہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ وضاحت فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پندرہ شعبان کے روزے کا روایات میں تذکرہ ملتا ہے اور امت کے اہل علم وفضل کا اس پر عمل بھی ...

استفتاء روزے کی حالت میں ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزے کی حالت میں ہمبستری کرنا ناجائز ہے...

استفتاء اگر کوئی جان بوجھ کر روزہ چھوڑ دے تو اس کا ازالہ کیا ہے؟وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیرعذرکےاگرکوئی رمضان المبارک کاروزہ نہ رکھےتویہ سخت محرومی اورنقصان کی بات ہےاس پر...

استفتاء اگر عورت کو انگلی  کے ساتھ فارج کیا جائے اور وہ عورت اور مرد دونوں روزے کے ساتھ ہوں تو کیا عورت کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹوٹ جائے گا...

استفتاء سوال:مفتی صاحب اختلاف مطالع کا شرعا اعتبار ہے یا نہیں اگر ہے تو اس کی کیا حد ہے تحقیقی جواب دیکر مشکور فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات ختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہیں اور...

استفتاء سوال:نفلی روزہ کے لئے رات سے نیت کی کہ صبح روزہ رکھوں گا اور رات کو سحری کے لئے آنکھ نہ کھلی۔ سوال یہ ہےکہ روزہ رکھنا چاہئے یا کھانا چاہئے؟ نیز فرض روزے میں بھی سحری کے لئے آنکھ نہ کھلی صبح شدید پیاس یا بھوک لگی ہو ...

استفتاء اگر کوئی رجب کے روزے کے ساتھ اپنے قضاء روزہ کی نیت کرلے تو کیا یہ درست ہے ؟مطلب دونیت ہو گئیں تو کیا اس طرح کرنے سے نفلی روزے کا ثواب بھی ملے گا اور قضاء بھی اداء ہو جائے گا؟اس کے ساتھ کوئی تیسری نیت بھی معتبر ہو گی...

استفتاء روزے  کی حالت میں ناک صاف کرتے ہوئے اگر خون نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ اندر جانے والی چیز سے ٹوٹتا ہے باہر نکلنے والی چیز سے نہیں ٹو...

استفتاء ایک شخص کے لئے بیماری کی شدت میں رمضان کا روزہ توڑ کر دوائی کھانے کا جواز پیدا ہو چکا تھا لیکن اس نے احتیاط کی بناپر روزہ توڑنے کے لئے ایسا طریقہ استعمال کرنے کا سوچا جس سے عا م حالت میں بھی صرف قضا لازم آتی ہو (مثل...

استفتاء فرض روزہ کی قضاء کی نیت اور نفلی روزے کی نیت کب تک کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض روزہ کی قضاء میں رات کے وقت سے نیت کا ہونا ضروری ہے جبکہ نفلی روزہ میں دوپہر سے پون گھن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved