• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء وضو صرف چار اعضاء  پر کیوں کیا جاتا ہے ؟یہودیوں نے رسول اکرمﷺ  سے عرض کیا وضو صرف ان چار اعضاء (چہرہ، ہاتھ ، سر ، پاؤں) پر کیوں کیا جاتا ہے جبکہ یہ تو ویسے بھی صاف رہتے ہیں؟آپ ﷺ نے فرمایا: جب حضرت آدم علیہ وعلی ...

استفتاء وضو سے پہلے ،درمیان اور بعد میں پڑھی جانے والی جتنی  دعائیں ہیں ، سب دعائیں بتلادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ وضو سے پہلے کی دعا:بسم الله الرحمن ا...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کر جائے کہ جب میری وفات ہو تو میرے غسل کیلئے جو  پانی گرم کیا جائے وہ میری استعمال شدہ مسواکیں جلا کر کیا جائے (جو کہ وصیت کرنے والا اسی نیت سے اپنی استعمال شدہ مسواکیں جمع کرتا ت...

استفتاء اس جدید دور میں ٹچ موبائل میں موجودقرآن پاک کی ایپ سے تلاوت کرنے کے لیےکیا وضو ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تلاوت کرنے کے لیے تو وضو ضروری نہیں البتہ  قرآن کو چھونے کے لیے وض...

استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود  میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...

استفتاء سنا ہے مسواک کو کچرے میں نہیں پھینکنا چاہیے بلکہ اس کو مٹی میں دبانا چاہیے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات ٹھیک ہے کہ مسواک کو کچرے میں نہیں پھینکا ...

استفتاء مفتی صاحب میں نے ایک سوال پوچھنا تھا ،وہ یہ ہے کہ جیسے زمین خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے ایسے ہی زمین سے جڑا جو بیسن ہوتا ہے جس میں ہم ہاتھ دھوتے ہیں وہ بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتا ہے ؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود  میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...

استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود  میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...

استفتاء کیا مرد  (شوہر)  کے   عورت (بیوی)  کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے عورت پر غسل واجب ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مرد  کے عورت کی شرمگاہ   میں  انگلی داخل کرنے  سے عورت ...

استفتاء قبرستان كی مٹی سے تیمم جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک قبرستان کی مٹی کے ناپاک ہونے کا غالب گمان نہ ہو جائے اس وقت تک قبرستان کی مٹی سے تیمم کرنا جائز ہے۔توجیہ: چونکہ ت...

استفتاء اگر صرف کلی کرے اور تر انگلی سے ناک کی نرم ہڈی کو تر کرےتو غسلِ جنابت ہوجائے گا؟شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں  اگر ناک کی نرم ہڈی کو اتنا تر ک...

استفتاء مسواک کے بارے میں بہت کچھ پڑھنے سننے کو ملتا ہے آپ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں:1۔مسواک کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ موٹائی کتنی ہونی چاہیے؟2۔اسی طرح لمبائی کتنی ہونی چاہیے ؟اور استعمال کے بعد کہاں تک لمبا...

استفتاء 1۔کیا وضو کے بعد بچے ہوئے پانی کو پینے کا حکم ہے؟2۔کیا یہ پانی کھڑے ہو کر پیا جائے ؟3۔کیا اس میں شفاء ہے؟4۔ کیا یہ امر سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔وضو کے بعد وضو...

استفتاء رنگ ساز جو رنگ کا کام کرتے ہیں اور کام کے دوران جسم پر رنگ بھی لگ جاتا ہےتو کیا ان کے لئے اس پر وضوء کرنا درست ہے؟اگر جلد تک پانی پہنچانا ضروری ہے تو اس میں حرج واقع ہوگاپھر بھی جلد تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟ ...

استفتاء اگر بندہ خواب میں کسی سے جماع کرے اور فارغ ہونا اس کو یاد نہیں اور اس کے ذہن میں نہیں کہ میں فارغ ہوا تھا یا نہیں تو اس پر غسل واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت...

استفتاء مفتی صاحب اڑنے والے پرندوں کی بیٹ کپڑے وغیرہ پر لگ جانے سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہوا میں اڑنے والے پرندے اگر حلال ہیں مثلا کبوتر، چڑیا وغیرہ تو ان ک...

استفتاء ایک خاتون کی عمر چالیس سے اوپر ہوگئی ہے اور گھٹنوں میں درد ہونے کی وجہ سے سجدے کے بعد قیام کے لئے اٹھتے وقت سہارا لینے کی ضرورت پڑتی ہے یعنی بیڈ یا کسی کرسی کو پکڑ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے تو وہ یہ کرنے کے بجائے زمین پر...

استفتاء میں نے سنا تھا کہ کوئی عورت احتلام والا خواب دیکھے اور جاگنے  پر صرف  خواب یاد ہو  یا خواب کی ساری کیفیت بھی یاد ہو لیکن اس کے کپڑوں پر  کوئی نشان نہیں تو اس پر غسل واجب نہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ اگر احتلام والا خواب ...

استفتاء مسجد میں وضو اورغسل کرنا جائز اوراصولوں کے خلاف ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:مذکورہ دونوں سوالوں کیا کیا ضرورت پیش آرہی ہے؟دو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا۔ الج...

استفتاء کیا حالت حیض میں ناخن کاٹنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حیض میں ناخن کاٹنا جائز ہے البتہ حالت جنابت میں کاٹنا جائز نہیں کیونکہ جنابت کو غسل کر کے دور کیا جا سکتا ہے جبک...

استفتاء خواتین کے لئے مسواک کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لئے مسواک کرنے کا طریقہ الگ نہیں بلکہ مرد اور عورت دونوں کیلئے مسواک کرنے کا مسنون طریقہ ایک ہی ہ...

استفتاء بیت الخلاء میں بیٹھ کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیت الخلاء میں بیٹھ  کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کرنا مکروہ ہے ...

استفتاء اگر گندم میں کوئی نجاست (نجس پانی وغیرہ)مل جائے اور اس (نجس پانی وغیرہ)کی وجہ سے گندم پھول جائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گندم اگر نجاست کی وجہ  س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام! کہ معذور شخص  کا وضو نماز کاوقت داخل ہونے سے ٹوٹے گا یا خارج ہونے سے ٹوٹے گا؟ فقہاء احناف کے اقوال کی روشنی میں راجح مذہب کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved