• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وضوء کو توڑنے والی چیزوں کا بیان

استفتاء لیٹے لیٹے آنکھ لگ گئی یا کسی چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھے بیٹھے سوگیا اور ایسی غفلت ہوگئی کہ اگر وہ ٹیک نہ ہوتی توگرپڑتا تو وضوٹوٹ گیا اور اگر نماز میں بیٹھے بیٹھے یا کھڑے یاسجدے کی حالت میں سوجائے تو وضونہیں  ٹوٹتالیکن ...

استفتاء جہاز یا ریل گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کر پکی نیند سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاز یا ریل گاڑی وغیرہ  کی سیٹ پر اگر مقعد (سرین) پورے طور پر  جمی ہوئی نہ ہو ...

استفتاء مسئلہ: ایسے ہی معذور نے پیشاب یا پاخانے کی وجہ سے وضو کیا اور جس وقت وضو کیا تھا اس وقت زخم یا نکسیر کا خون بند تھا جب وضو کر چکا تھاتب خون آیا تو اس خون کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا البتہ ج...

استفتاء اگرعورت کوآگےکےراستےسےہواآئےمطلب رحم میں سےتوکیاوضوءٹوٹتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کےآگےکےراستےسےہواخارج ہونےسےوضوءنہیں ٹوٹتا۔شامی ج 1ص287میں ہے:...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved